تازہ ترین

پی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشستوں پراپنے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

نئےڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کاپراسس شروع ہوچکا ہے۔فائل فوٹو

اسلام آباد سے عبدالحفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد،،سندھ سے فیصل واوَڈا سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے.خیبر پختونخواسے شبلی فراز، محسن عزیز، دوست محمد، ثانیہ نشتر اور فرزانہ کا نام حتمی فہرست میں شامل ہین۔ وزیر فوادچوہدری

مزید پڑھیئے

بکیوں کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی کامیابی کا دعویٰ

کپتان ویرات کوہلی اور کین ولیمسن کے دعووں نے ایونٹ کو اعصاب شکن بنا دیا۔فائل فوٹو

تینوں میچ میں پروٹیز ٹیم کی شکست کی اطلاع ملنے پر جوئے کی بکنگ تیز- بابر کا بیٹ رنز اگلے گا- دونوں ٹیموں کا حتمی الیون بھی لیک ہوگیا- اینٹی کرپشن یونٹ متحرک- کھلاڑیوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ

مزید پڑھیئے