آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید 15 سزا یافتہ دہشت گردوں کو جیل بھیجنے کی بھی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سپریم کورٹ نے پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشت گرد تنظیم قرار…
فائونڈیشن کے اثاثے ترکی معارف فائونڈیشن کو منتقل کرنے اور اکائونٹس منجمد کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ میں ہفتہ کو سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا اعلان
پریشر میں کمی کے سبب سی این جی اسٹیشن صبح کے بجائے رات 8 بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےنئے سال پر پیٹرول 9 ڈیزل 15 روپے سستا کرنے کی تیاری
اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کی سفارشات بھیج دیں۔ اعلان 31 دسمبر کو ہوگا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان سے چوہدری شجاعت کی ملاقات
ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری مونس الٰہی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق بھی موجودتھے
مزید پڑھیئےمہاجر قومی موومنٹ کےمقتول کارکن کی تدفین،آفاق احمد کی مذمت
مقامی قبرستان میں حماد کی تدفین کردی گئی ۔حکومت اور چیف جسٹس سے بہیمانہ ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی رپورٹ میں شامل جائیدادوں کی فروخت پر پابندی عائد
جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سپریم کورٹ نے آصف زرداری او فریال تالپور کو جواب داخل کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔
مزید پڑھیئے14 لوگوں پر ٹکی سندھ حکومت – 18 کا اعتماد متذلزل
گورنر راج کے بجائے فارورڈ بلاک کے ذریعے سندھ میں حکومت تبدیلی کے امکانات زیادہ- پی پی انتہائی قدم اٹھا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو قرضوں اورامداد کی بیماری لاحق ہوگئی تھی۔عمران خان
ڈالر اور دیگر اشیا کی اسمگلنگ روکنے کی کوشش کررہے ہیں،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 6وکٹوں سے ہرادیا
تین میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر سےبرتری حاصل ہوگئی
مزید پڑھیئےبلیک واٹر نے واپسی کا اعلان کردیا – پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ
بدنام زمانہ امریکی کمپنی نے واپسی کا اعلان اشتہار چھاپ کر کیا۔ جنگیں ٹھیکے پر لینے میں کامیاب ہوگئی-امریکی آسٹریلوی جرائد کاشبہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی ملاقات
غربت کا خاتمہ اورکمزورطبقے کوسہارا دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِاعظم
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی زیرصدارت پی اے سی کا اجلاس
اجلاس کے پہلے دن اراکین کو بریفنگ کے دوران بتایا جائے گا کہ ماضی میں کمیٹی نے کیا کام کیا اور کتنا کام باقی رہ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا وزیراعلیٰ سندھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اتنا بڑا گند نکلا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی قبر بھی آنسو بہا رہی ہوگی۔ وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکن کو کوئی ڈرا یا جھکا نہیں سکتا،آصف زرداری
اردو میں اس لیے بات کرتا ہوں کہ اسلام آباد میں بہرے، گونگے اور اندھے لوگ رہتے ہیں: سابق صدر کا گھوٹکی میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی احتساب کمیشن کے خاتمے کا بل منظور
خیبر پختونخوا اسمبلی نے احتساب کمیشن ایکٹ واپس لینے کیلئے پیش کیا گیا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
مزید پڑھیئےجمہوریت کے لبادے میں آمریت کو مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،…
ارکان پارلیمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی روایت غیر جمہوری ہے۔ رہنما پی پی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سندھ میں حکومت بنانے جارہی ہے، خرم شیر زمان کا دعویٰ
تحریک انصاف سندھ میں حکومت بنانے جارہی ہے عوام تیاری کرلے۔ پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے کل براہ راست سپریم کورٹ پر حملہ کیا، فیصل واوڈا
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں بہت گرفتاریاں ہونے والی ہیں۔وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری
آصف زرداری ، فریال تالپور، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، قائم علی شاہ، سہیل انور سیال اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں سمیت مختلف شخصیات کے نام شامل
مزید پڑھیئےبیٹسمینوں کی ناقص کارکردگی : کوچ مکی آرتھر پھٹ پڑے
کوچ مکی آرتھر نے کپتان سرفراز احمد سمیت اسد شفیق اور اظہر علی سے نامناسب رویہ اپنایا اورگالیاں دیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید
مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند ہے، کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھیئےسعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی جگہ ابراہیم العساف کو نیا وزیر خارجہ مقرر کر دیا، کئی صوبوں کے گورنر بھی تبدیل
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے نئی ایئر لائن چلانے کی منظوری دے دی
ایئرلائن کے آغازسے خطے میں روزگاراورکاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی، وزیر اعظم
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی بطورچیئرمین پی اےسی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج
شہباز شریف پر کرپشن کے الزامات ہیں اس لیے انہیں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کا اقدام کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار کا مؤقف
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی زیرصدارت پی اے سی کا پہلا اجلاس آج ہوگا
کمیٹی کا دوسرا اور تیسرا اجلاس بالترتیب پیراورمنگل کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےبچی سے زیادتی کے ملزم پکڑنے کیلئے 30افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ- حویلیاں…
نتائج آنے میں تاخیر سے تحقیقات کے التوا اور عوامی ردعمل کا خطرہ۔ فریال کے والد گم سم ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسوئیڈن میں برف سے بنا ہوٹل عوام کیلئے کھول دیا گیا
سوئیڈن آئس ہوٹل دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا برفانی ہوٹل ہے جسے ہر سال نومبر کے مہینے میں ڈیزائن کرنا شروع کیا جاتا ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس ثاقب نثار شعبہ صحت میں پنجاب حکومت کی کارکردگی پر برہم
ان کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کئیر کے سارے کام رکے ہوئے ہیں،پنجاب میں ابھی تک ہیلتھ کئیر بورڈ نہیں بنا،بات کرو تو سرخیاں لگ جاتی ہیں۔
مزید پڑھیئےپانچ فٹ سات انچ لمبی زلفوں کی مالک
نیلانشی سولہ سال کی عمر میں پانچ فٹ سات انچ لمبی زلفوں کی مالک ہے اور اس کا نام گینز ریکارڈ بک میں بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئے