ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے سمیت اہم علاقائی وعالمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ ولادت آج منایا جا رہا…
مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، جہاں پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کے کیڈٹس نے مارچ پاسٹ کیا۔
مزید پڑھیئےہل میٹل اسٹیبلشمنٹ کی ضبطی کیلئے سعودی عرب سے رجوع کا حکم
احتساب عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ العزیزیہ ریفرنس میں بھی نواز شریف نااہل۔ کرپشن اور کرپٹ پریکسٹسز ثابت
مزید پڑھیئےکابل میں کار بم دھماکے کے بعد مسلح افراد کا سرکاری عمارت پر دھاوا
دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیئےفلیگ شپ بریت سے نواز شریف کا فائدہ روکنے کیلئے نیب متحرک
احتساب عدالت کے فیصلے سے نااہلی کے معاملے میں سابق نواز شریف کو فائدہ پہنچنے کے سوالات پیدا ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ کو کینیڈین سکھوں کے خراج تحسین پر بھارت کو آگ لگ گئی
کرتارپور کا راستہ کھولنے پر ٹورنٹو میں تقریب کے دوران پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کو سونے سے مزین اسناد پیش کی گئیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف گرفتار،اڈیالہ کی بجائے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کی اپیل منظور
نوازشریف کی اپیل پر نیب پراسیکیوٹر نے مخالفت کی۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے نوازشریف کی سزا کے فیصلے کو اندھا انتقام قرار دیدیا
ایک ہی شخص کو چوتھی بارسزا اندھے انتقام کی آخری ہچکی ہے، مریم نواز
مزید پڑھیئےعدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن یہ تاریک فیصلے ہیں،شاہد خاقان
ہم ہر فیصلے کو مانتے ہیں لیکن تاریخ اور عوام نہیں قبول کرتی ہے۔رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےنواز شریف کو 7 برس قید- عدالت سے گرفتار
احتساب عدالت نے نیب کے دوسرے مقدمے فلیگ شپ ریفرنس میں میاں نواز شریف کو بری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم- شیلنگ اورپتھراؤ
جی الیون میں دھکم پیل اور تکرار نے ناخوشگوار صورتحال اختیار کرلی۔ لیگی کارکن بڑی تعداد میں بینرز اور جھنڈے لائے۔
مزید پڑھیئےکرسی پر بیٹھے ہر شخص کو گمان ہوتا ہے کہ میں مسائل حل کردوں…
ماضی میں ہم پر لگائے گئے الزامات عدالتوں نے ہی ختم کیے،رہنما پی پی
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کادوبارہ تجاوزات قائم کرنیوالوں کیخلاف مقدمے کا حکم
عدالت نے 10 روز میں نشتر روڈ اور اطراف سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے وزراء اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے سے متعلق مشاورت اورملکی سیاسی صورتحال پر پارٹی بیانیہ اور لائحہ عمل طے ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا
پاک امریکا تعلقات بہتر حال میں چھوڑ کر جارہا ہوں، دونوں ممالک میں اعلیٰ سطح پر رابطے ہورہے ہیں۔علی جہانگیر صدیقی
مزید پڑھیئےواجد ضیاء نے آئی جی ریلوے پولیس کا چارج سنبھال لیا
ریلوے پولیس کی بہتری کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا۔واجد ضیاء
مزید پڑھیئےنواز کیخلاف مقدمہ پر فیصلہ سننے250لیگی رہنما و کارکن پہنچ گئے- عدالت کو تالے
احتساب عدالت پر پولیس و رینجرز کی بھاری نفری تعینات۔ کارکنوں کی نعرے بازی
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس میں زرداری کو جواب دینے کی مہلت-اومنی گروپ کی جائیدادیں منجمد
اربوں کھا گئے پھر بھی بدمعاشی کرتے ہیں۔ چیف جسٹس کے ریمارکس۔ جعلی اکائونٹس سے بلاول خاندان کےا خراجات ادا کیے گئے۔ جے آئی ٹی
مزید پڑھیئےکوئی غلط کام نہیں کیا جس پر سر جھکانا پڑے،نواز شریف
ایمانداری سے ملک اور عوام کی خدمت کی، کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال بھی نہیں کیا، اللہ سے پوری امید ہے، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں سونامی سےہلاکتوں کی تعداد 281ہو گئی
سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات
افغان صدر نے افغان امن عمل کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا
مزید پڑھیئےنیب ریفرنسز کا فیصلہ سننے نواز شریف قافلے میں عدالت روانہ
گاڑی حمزہ شہباز چلا رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک فیصلہ سنائیں گے
مزید پڑھیئےپاک سرزمین پارٹی کے دفتر پر فائرنگ سے 2 کارکن ہلاک
گلبہار عثمانیہ سوسائٹی میں میں ٹائون آفس کو نشانہ بنایا گیا۔ مشتعل کارکنوں کی عباسی شہید اسپتال میں توڑ پھوڑ۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے 2 کٹر مخالفین افغان وزیر داخلہ-وزیر دفاع مقرر
افغان صدر اشرف غنی نے امراللہ صالح کو افغانستان کا وزیر داخلہ اور اسد اللہ خالد کو وزیردفاع مقرر کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے نے کہا ہے کہ افغان صدر نے پڑوسی ملک پاکستان کے کٹر مخالفین کو اعلیٰ ترین سیکورٹی عہدوں پر تعینات کیا ہے جس کے …
مزید پڑھیئےضمنی بلدیاتی انتخابات-خیبرپختون میں تحریک انصاف سندھ میں ایم کیو ایم کی کامیابی
خیبرپختون کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی دوسری اور اے این پی نے تیسری پوزیشن پر رہی۔
مزید پڑھیئےآسیہ کی بریت کیخلاف جے یو آئی کے مارچ میں ہزاروں کی شرکت
مظفر گڑھ میں بڑا اجتماع۔ مولانا فضل الرحمان کی تحریک انصاف حکومت پر تنقید
مزید پڑھیئےنیب ریفرنسز کا فیصلہ :اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات
احتساب عدالت کے اطراف پولیس کی ایک ہزار نفری تعینات کی جائے گی اور کمرہ عدالت میں نواز شریف کو کلوز پروٹیکشن یونٹ سیکیورٹی فراہم کرے گا، پولیس
مزید پڑھیئےفلسطینی صدر محمود عباس کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان
عدالت نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر کے 6 ماہ میں الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے، عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد ضروری ہے۔محمود عباس
مزید پڑھیئےخبریں دینے والے نجی ٹی وی چینلز کی آمدن پر حکومت نے کلہاڑا چلا…
نئی رینکنگ میں تحریک انصاف کے حامی سمجھے جانیوالے اے آر وائی نیوز کو پہلے نمبر پر رکھا گیا۔کئی کم معروف چینل بھاری رقوم لے رہے تھے۔
مزید پڑھیئے