درخواست ہے شہدا کی تدفین کریں، دکھ کی گھڑی میں ہزارہ برادری کےساتھ ہیں ۔عمران خان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
علی بابا کے بانی کوتنقید مہنگی پڑگئی
ارب پتی بزنس مین جیک ما تاحال غائب- نظربند ہو سکتے ہیں-
مزید پڑھیئےعلی زیدی کی ہزارہ برادری سے ہاتھ جوڑکرگزارش
یہ مطالبہ نہ رکھیں کہ وزیراعظم آئیں گے توشہداکودفنائیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےہزارہ برادری سے اپیل ہے،جاں بحق افرادکی تدفین کریں۔جام کمال
دینی فرض کووزیراعظم کے آنے سے مشروط نہ کریں۔وفاقی وزراکے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعدالت میں پیشی پر لیگی کارکنوں کے شہبازگِل کے خلاف نعرے
ہتک عزت دعویٰ کیس میں عدالت نے شہبازگل کو فرد جرم کی کارروائی کیلیے 16جنوری کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےدستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق
بچے دستی بم کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے، 3 زخمی
مزید پڑھیئےمصباح الحق کو فارغ کرکے غیر ملکی کوچ لانے کا فیصلہ
زمبابوے کے گرانٹ فلاور جبکہ جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن ممکنہ امیدواروں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےہندو انتہا پسندوں نے تاج محل پر دعویٰ بول دیا
متعدد افراد نے تاج محل کے احاطے میں زعفرانی پرچم لہرانے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےمانسہرہ میں گھر میں گیس لیکیج۔تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
مرنے والوں میں ماں، بیٹا اس کی بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دھرنوں کے باعث پروازیں بھی تاخیرکا شکار
احتجاجی دھرنے کے باعث مسافروں اور عملے کو فلائٹس کے لیے ائیرپورٹ پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےاسامہ کی گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی ۔پولیس اہلکارکا اعتراف
اصل تصویر نہیں بنائی اس کا مطلب کہ تم ملزمان سے ملے ہوئے ہو؟۔ عدالت تفتیشی افسر پر برہم
مزید پڑھیئےبلاول نے سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا
سینیٹ الیکشن کے بعد سندھ کابینہ میں تبدیلی کروں گا، نئے چہرے سامنے لائے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان نے ریکارڈ برابرکردیا
64ایکسٹراز دینے والی ٹیم نے تاریخ میں سب سے زیادہ 17وائیڈز کا ”اعزاز“ بھی حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی ختم کرنے کے دعویدار کہاں ہیں۔مولانا فضل الرحمن
بنوں جلسے میں کوئٹہ میں ظلم وبربریت اور اس پر حکومت کی غیر سنجیدگی پرلائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیب ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگائے۔سپریم کورٹ
احتساب قانون کے مطابق نہیں ہوگا تو نیب کیخلاف ایکشن لیں گے۔عدالت
مزید پڑھیئےسانحہ مچھ،کراچی میں مختلف مقامات پردھرنے،سڑکیں بند، بدترین ٹریفک جام
کراچی کےعلاقے شاہراہ فیصل، کامران چورنگی، نارتھ کراچی کے علاقے پاور ہائوس، نمائش اورابوالحسن اصفہانی روڈ اور دیگر مقامات پر دھرنے دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسانحہ مچھ کے متاثرین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری
مظاہرین نے مغربی بائی پاس کو دونوں اطراف سے ٹائر جلا کر بند کررکھا ہے اور ہر قسم کے ٹریفک کی روانی معطل ہے۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ ضمنی اور سینیٹ الیکشن کے بعد ہوگا۔رانا ثنااللہ
دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک حکومت مستعفی نہیں ہوجاتی۔گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 52 مریض انتقال کرگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید دو ہزار 118 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم آج بنوں میں جلسہ کرے گی،مریم نواز شریک نہیں ہوں گی۔
جلسے کی تیاریاں مکمل،جلسہ گاہ کو بینروں اور جھنڈوں سے سجا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےدوسرے ٹیسٹ میچ بھی پاکستان کو شرمناک شکست
دوسری اننگز میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم صرف 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کیوں وفاق کیساتھ کھڑی ہے؟۔بلاول بھٹو کا سوال
ایم کیو ایم والے میرے پیدا ہونے سے پہلے سے یہاں سے منتخب نہیں ‘’سلیکٹ’’ ہوتے رہے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسندھ گڈز ٹرک ٹریلرز اونرز کے وفد کی ڈی آئی جی ٹریفک پولیس سے…
ڈی آئی جی صاحب نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ملک شبر خان
مزید پڑھیئےچینی کی قیمت پھر100 روپے کلو تک پہنچ گئی
کراچی میں دو روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبیٹے کو گاڑی سے باہر نکال کرگولیاں ماری گئیں۔والد اسامہ ستی
کبھی کہتے ہیں کہ گولیاں آگے سے لگیں ہیں اورکبھی کہتے ہیں پیچھے سے لگی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار
گرفتار ملزم سے فوڈ سپلائی کا یونیفارم، بیگ اور پستول برآمد ہوا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ
مزید پڑھیئےوزیراعلی خیبر پختونخوا کا آئمہ کرام کو اعزازیہ دینے کا اعلان
صوبے کے تقریبا 22 ہزار آئمہ مساجد کو 10 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کی اجازت دینے کافیصلہ
اسامہ ستی قتل میں ملوث بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں،وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھیئے30 نئی احتساب عدالتیں ایک ماہ میں فعال کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ نے مستقل سیکریٹری قانون تعینات کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےآئی جی خیبرپختونخوا سپریم کورٹ میں دیے گئے بیان سے پھرگئے
میرے منہ سے غلطی سے مولانا فضل الرحمن کانام نکل گیا، میں مولانا فیض اللہ کہنا چاہ رہا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos