اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے اسٹارم سوشل میڈیا نیٹ ورکس خصوصاً انسٹاگرام پر خاصی مشہور ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوبیل امن انعام عراقی نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کےنام
گولڈ میڈل، ڈپلومہ اور 10 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم دی گئی، 10 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ایوارڈ جیتنے والی دونوں شخصیات کے درمیان تقسیم ہو گی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل باجوہ سے چین کے نائب وزیرخارجہ کی ملاقات
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں دوطرفہ تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان پاکستانی قیدیوں کی تفصیل نہیں دے رہا: شاہ محمود قریشی
افغانستان میں قید پاکستانیوں پر الزامات سے متعلق بھی سفارتخانے کو آگاہ نہیں کیا جاتا، ہمارے سفارتخانے کو قیدیوں تک قونصلر رسائی بھی نہیں دی جاتی۔
مزید پڑھیئےنیب دفاترمیں افسران کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد
نیب ترجمان کے مطابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب ملازمین کے لیے کارکردگی بہتر بنانے کے لیے احکامات جاری کر دیئے ہیں
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں 4 ماہ بعد پہلی قانون سازی ہوگئی
سینیٹ سے منظور کردہ بل تمباکو نوشی بچگان مغربی پاکستان تنسیخی بل 2018 پارلیمانی سیکریٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے پیش کیا۔
مزید پڑھیئےاسمبلی میں تحریک انصاف اور ن لیگی اراکین میں تلخ کلامی
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے الفاظ کارروائی سے خذف کرتے ہوئے کہا کہ آخری وارننگ دیتا ہوں، ماحول خراب نہ کریں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے بیرون ممالک دوروں کی تفصیلات اسمبلی میں پیش
وزیر اعظم عمران خان نے ابو ظہبی اور سعودی عرب کے دو، دو جب کہ چین اور ملائیشیا کا ایک ایک دورہ کیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید اور فیصل واوڈا 100 روزہ امتحان میں پاس
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جو تقریباً 9 گھنٹوں تک جاری رہا
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب نے ایپکس کمیٹی سے گورنر سندھ کو نکالنے کا تاثر غلط قرار…
گورنر سندھ ایپکس کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں: مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےملائیشیا کے وزیراعظم یوٹرن پر وزیراعظم عمران خان کے حامی نکلے
ملک کے مفاد میں یوٹرن لینا ٹھیک ہے، لیڈر مکمل انسان نہیں ہوتے، غلطیاں ہوجاتی ہیں، ضروری ہوتو واپس مڑ جانا چاہیے۔مہاتیرمحمد
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا 23 واں اجلاس
اجلاس میں مدارس اور سرکاری تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا جس میں مدارس کی فنڈنگ اور نصاب کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے
لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کور کمانڈر لاہور تعینات.
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نےشہباز شریف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈر منظور کرلیا
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا انسداد پولیو مہم کیلیےقوم کےنام پیغام
آگے آئیں اور پاکستان کو پولیو فری بنائیں: وزیر اعظم
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ سے چین کے معاون وزیر خارجہ کی ملاقات
ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اجلاس،ارکان کی کارکردگی کیلئے اجلاس ہر 3 ماہ بعدبلانےکافیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی جائزہ اجلاس، وفاقی وزراتوں، ڈویژنز اور مشیروں کی جانب سے کارکردگی پر بریفنگ
مزید پڑھیئےمیگا منی لانڈرنگ کیس: زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نے کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی
مزید پڑھیئےڈی جی خان: مسافر بس چشمہ کینال میں گرگئی،9 افراد ڈوب کر جاں بحق
ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے 8 مسافروں کو نہر سے نکال لیا
مزید پڑھیئےنیب نے بلاول اورآصف زرداری کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
بلاول بھٹو زرداری کو نجی کمپنی پارک انکلیو کے شیئر ہولڈر کی حیثیت میں طلب کیا گیا
مزید پڑھیئےحکومت آمریت کا نعم البدل بن رہی ہے،خورشید شاہ
آرڈیننس کے ذریعے آمریت کے دور میں حکومت چلائی جاتی ہے، آرڈیننس کے اجرا پر حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا، رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید
نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کوئٹہ پہنچ گئے
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کوئٹہ رجسٹری میں کیسزکی سماعت بھی کرے گا۔
مزید پڑھیئےہاکی ورلڈکپ:پاکستان آج آخری اہم گروپ میچ نیدرلینڈ کیخلاف کھیلے گا
پاکستان اور نیدر لینڈ سے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےنیو کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی
کراچی میں تولیے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 13 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف—
مزید پڑھیئےملک کی ترقی میں بدعنوانی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، صدر عارف علوی
میری ساری زندگی کوشش رہی کہ کرپشن کے خلاف متحرک رہوں۔ عارف علوی
مزید پڑھیئےحکمرانوں کو پیغام دے دیاجو کرپشن کرے گا وہ بھرے گا، چیئرمین نیب
کہا گیا تھا کہ نیب کچھ بھی نہیں، جس نے کہا تھا انہیں اب کسی حد تک یقین ہوگیا ہے مردہ درخت میں جان آگئی، جسٹس (ر) جاوید اقبال کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش،موسم سرد ہو گیا
اچی میں اخترکالونی ،لیاقت آباد ،گزری ،ڈیفنس ،گلشن حدید ،سٹیل ٹاؤن،پپری اور ملحقہ علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ۔
مزید پڑھیئےکراچی ، ایم کیو ایم پاکستان کی تقریب میں دھماکا، 6 افراد زخمی
تقریب میں سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی اور خواجہ اظہار سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے
مزید پڑھیئے