میری جان چھوڑ دیں،بابر بھائی! ہم سب کے بھائی ہیں،خوامخواہ پیچھے پڑگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فالسے کا جوس نظام ہاضمہ کے لیے اکسیر
فالسہ سے ہِیٹ اسٹروک کا خطرہ ٹالنا ممکن،شوگر اور دمہ کے مریض بھی فالسے کا شربت چینی ملائے بغیر پی سکتے ہیں-
مزید پڑھیئےکسٹم اہلکاروں کے قتل میں اسمگلرز ملوث
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ روکنے پر نشانہ بنایا گیا- ای سی پی گاڑیوں کو یگولرائزڈ کرنے کی سفارشات، کباڑ میں فروخت کرنے کی بھی تجویز
مزید پڑھیئےلیڈی ڈاکٹرز بہتر معالج قرار، امریکی تحقیق
مریضوں کو مرد ڈاکٹرز کے مقابلے میں خواتین ڈاکٹروں سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے- شرح اموات بھی کم ریکارڈ- رپورٹ-
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت کا پتہ صاف، حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لئے نامزد کیاتھا۔
مزید پڑھیئےایرانی صدردورۂ پاکستان کے بعد سری لنکا پہنچ گئے
2008 کے بعد کسی ایرانی صدر کا یہ پہلا دورۂ سری لنکا ہے۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر کا دورہ پاکستان، مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
دونوں ممالک نے آزاد تجارت کے معاہدے کو جلد تکمیل تک پہنچانے پراتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےکے پی سے پنجاب میں داخل ہونیوالے 2 دہشتگرد ہلاک
بھکر کے قریب سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کو روکنے کی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھیئےادویات سے عدت کا دورانیہ مکمل کرنا قابل قبول نہیں‘وکیل
نومبر میں طلاق ، جنوری میں نکاح سے خاورمانیکا کے رجوع کا حق مجروح ہوا، وکیل کے دلائل
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، فنڈز کا معاملہ اٹھا دیا
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کے ساتھ ڈائریکٹ کٹوتیوں کے بعد فنڈز کی واپسی نہ ہونے پر بھی بات کی۔
مزید پڑھیئےدوستی کا شاخشانہ، سعودی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں لاپتہ
37 سالہ سعودی خاتون سعودی عرب میں بینک میں آفیسر ہے،لوئردیر کا 22 سالہ عبدالواحد خاتون کے ساتھ ڈرائیور تھا۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو کھانا کیوں…
پی ٹی آئی میں بشریٰ بی بی کی خوشنودی حاصل کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ
صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2لاکھ 42ہزار روپے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےلگتا ہے،وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
کیا ایجنسیز میں کوئی جواب دہ ہے خود احتسابی کہاں پر ہے جو نظر آئے؟
مزید پڑھیئےمیرا بیٹا حسان نیازی لاپتہ ہے، حفیظ اللہ نیازی کا سپریم کورٹ میں بیان
مجھے رات کو نیند نہیں آتی، بیٹے سے ملاقات نہیں کرائی جارہی۔
مزید پڑھیئےشیر کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہوتا،جسٹس مسرت ہلالی کا اعتزاز احسن سے…
جسٹس مسرت ہلالی نے کہا ہمیں اپنی طاقت کا مکمل ادراک ہے بیرسٹر صاحب۔
مزید پڑھیئےملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس، لارجر بنچ بنانے کیلیے درخواستیں منظور
لارجر بنچ کی تشکیل کیلیے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستان کرکٹ مخالف مہم چلانے میں سرگرم
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے بھی بھارت کی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔ متبادل وینیو یا ہائبرڈ ماڈل ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی سینیٹ: ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور
ٹک ٹاک پر پابندی آزادیٔ اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی،سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کا رد عمل
مزید پڑھیئےاٹلی،آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
پابندی کا مقصد آدھی رات کو سڑکوں پر شور مچانے والے گروپوں کو روکنا ہے جس کی وجہ سے دیگر شہریوں کے آرام میں خلل پڑتا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی: سی ویو میں نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین
نوجوان طاہرمحمود شاہ فیصل میں گھر کے قریب سے بیہوشی کی حالت میں مل گیا، واقعے سے متعلق تفتیش شروع کر دی ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی غزہ پراسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
عالمی برادری غزہ کی پٹی میں شہریوں پر اسرائیلی قابض ریاست کے حملوں کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داری قبول کرے
مزید پڑھیئےسوات یونیورسٹی سے جعلی میجر ساتھیوں سمیت گرفتار
یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر کارروائی کی گئی، عمرعلی نامی شخص خود کو میجر ظاہر کرکے یونیورسٹی میں زبردستی گاڑی داخل کی تھی
مزید پڑھیئےروس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
زیادہ سے زیادہ سزا پندرہ برس قید ہے۔ 48 برس کے تیمور ایوانوف سن دوہزار سولہ میں صدارتی حکم پر نائب وزیر دفاع مقرر کیے گئے تھے
مزید پڑھیئےامریکی سینیٹ کی اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالرز امدادی پیکیج کی منظوری
بل کے تحت اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے جس میں انسانی ضروریات کے لیے 9 ارب ڈالرز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
مزار قائد پر حاضری دیں گے اور دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
24اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جبکہ 26 سے 28 اپریل جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارشیں ہو سکتی ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، ہاؤسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
کم آمدن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ سکیم کیلئے پانچ شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
سٹاک مارکیٹ میں 686 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 72 ہزار 46 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےکوہلو پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ، بارودی سرنگ دھماکا
نساؤ پولنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم سمت سے راکٹ داغا گیا ہے، تاہم اس راکٹ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
مزید پڑھیئے