بسمہ معروف نے کراچی میں جاری کیمپ میں حصہ لایا۔وہ فیملی کو جوائن کرنے کے لیے لاہور کیلیے روانہ ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں کرونا سے مزید58 افراد جان کی بازی ہارگئے
مرنے والوں کی کل تعداد10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے
عمران خان معیشت کے شعبے میں حاصل کی گئی کامیابیوں کے متعلق بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مارچ ڈی چوک پہنچ گیا
مارچ کے شرکا کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔
مزید پڑھیئےسال 2021 کی تعطیلات۔عید الفطراورعید الاضحیٰ کب ہوگی؟
عید الفطر یکم شوال1442ھ کے موقع پر15,14اور16 مئی 2021 کو اورعید الاضحی 10ذولہجہ1442ھ کے موقع پر22،21 اور 23 جولائی کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےمجھے،خواجہ آصف اورایک اور رہنما کو پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا تھا۔ایاز صادق
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،یہ وقت گزرجائے گا،ان کے منہ کالے،ہم سرخرو ہونگے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کا چینی کمپنی سے 12 لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ
2021 کی پہلی سہ ماہی میں فرنٹ لائن ورکرز کو مفت مہیا کی جائیں گی۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےایل پی جی 15 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی
گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 180 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں692 روپے اضافہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئےایم این اے علی وزیرکو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا
،پولیس کی جانب سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعاکی گئی،عدالت نے استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےٹی وی پروگرام میں جاوید لطیف اورفردوس عاشق اعوان میں جھڑپ
میاں جاوید لطیف نے فردوس عاشق اعوان کو تپھڑ مارنے کی دھمکی دیدی۔
مزید پڑھیئےنئی دلی اور ممبئی میں سال نو پرکرفیو کا نفاذ
بھارت کے دونوں شہروں میں رات 11 بجے کے بعد نئے سال کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے خیبرپختونخوا میں مندر کو آگ لگانے کے واقعہ کانوٹس لے لیا
پی ٹی آئی رہنمارمیش کمارنے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات میں کرک میں مندر جلانے کامعاملہ اٹھایا۔
مزید پڑھیئےعامرلیاقت کی سابقہ بیوی نے طلاق کی تصدیق کردی
طوبیٰ کو کال پر لے کراس کی درخواست پر ایسا کرنا میرے اور بچوں کے لیے بہت تکلیف دہ اور صدمے کی بات تھی۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کو 14 روزہ ریمانڈ پرنیب کے حوالے کردیاگیا
عدالت نے خواجہ آصف سے نیب آفس میں اہلیہ اور وکلاکو ملاقات کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےبرطانوی پارلیمنٹ سے ‘بریگزٹ ٹریڈ ڈیل’ بھاری اکثریت سے منظور
بریگزٹ ٹریڈ ڈیل کے حق میں 521 اور مخالفت میں 73 ووٹ ڈالے گئے
مزید پڑھیئےآٹا بحران ختم کرنے کے لیے فلور ملز کو 3 کروڑ82 لاکھ بوری گندم…
سرکاری گوداموں میں 33 لاکھ ٹن سے زائد گندم ذخائر موجود ہیں جو اپریل میں گندم کی نئی فصل آنے تک ملکی ضروریات کے لیے وافر ہیں
مزید پڑھیئےسلیکٹڈ عمران خان اور سلیکٹرز ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں، مریم نواز
جب نوازشریف کی حکومت ہوتی ہے تو مودی خود چل کر آتا ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےمیرپور خاص میں اغوا ہونے والی 11 سالہ لڑکی 6 روز بعد بازیاب
4ملزمان 6 روز تک لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےبابر اعظم کا مکمل فٹ ہونے کا آخری وقت تک انتظار کریں گے، ٹیم…
جلد بازی میں بابر اعظم کو کھلا کر کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے، بابر اعظم کی ہاتھ کی تکلیف کا جائزہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےیمن: عدن ہوائی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، 27 جاں بحق 40 زخمی
ہوائی اڈے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب یمن کی نئی کابینہ کے اراکین کو سعودی عرب سے لے کر آنے والی پرواز نے لینڈنگ کی تھی
مزید پڑھیئےجلد یہ وقت بھی آسکتا ہےکہ ہم افغانستان سے نیچے چلے جائیں، عاقب جاوید
دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کےکھیلنے اور رنز کرنے سے پاکستان ٹیم کا چانس بن سکتا ہے،عاقب جاوید
مزید پڑھیئےگریڈ22 کے کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس خرم ہمایوں کی موت خودکشی قرار
خرم ہمایوں اپنے خلاف نیب کیس کے باعث پریشان تھے، بھائی کا بیان، واقعے کی ڈی این اے رپورٹ بھی لی جا رہی ہے، پولیس ذرائع
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کی منظوری
کمیٹی نے چینی کمپنی سونوفرم سے پیش کردہ اعداد و شمار اور بروقت دستیابی کی بنیاد پر کورونا ویکسین کی پہلے سے بکنگ کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں سردی کی لہر مزید ایک ہفتے تک برقرار رہنے کا امکان
اگلے چند روز میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے گھٹ کر 160 روپے 35 پیسے ہوگئی
مزید پڑھیئےملکی و عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے بڑھ کر113650 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد بہن بھائیوں کی مجموعی عمر 1000 سال سے زائد
12 بھائی بہنوں کو 15 دسمبر کو دنیا میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ عمر رکھنے والے بھائی بہنوں کا اعزاز دیا گیا
مزید پڑھیئےحسین شاہ نے عامر خان کو فائٹ کا چیلنج دے دیا
ہماری فائٹ مائیک ٹائسن اور جوئے لوئیس کی طرح کی ہوگی، ہار جیت کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر نہیں بلکہ صرف ناک آؤٹ پر ہوگا،پاکستانی لیجنڈری اولپمیئن باکسر
مزید پڑھیئےافغانستان میں امن اور استحکام کیلیے حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم
افغانستان میں امن سے پورے خطے کو فائدہ، معاشی تعاون کے نئےمواقع پیدا ہوں گے، افغان وزیر سے گفتگو
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر: بھارتی دہشت گردی،مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیاگیا
نوجوانوں کی شناخت زبیر احمد، اعجاز مقبول اور اطہر مشتاق کے ناموں سے کی گئی، عوام کی جانب سے بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف شدید احتجاج
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos