قرارداد میں کہا گیا ہےکہ حکومت نے 100روزہ پلان میں ایک بھی منصوبے پر عملدرآمد نہیں کیا.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف میرانشاہ پہنچ گئے
وزیراعظم غلام خان ٹرمینل کا دورہ کریں اور میران شاہ میں جرگے سے خطاب بھی کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایران میں4.6 شدت کازلزلہ، سیکڑوں افراد زخمی
ریکٹراسکیل پر6.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکزکرمانشاہ کے ضلع ‘سرپل ذہاب’ میں 7 کلومیٹرزیرزمین تھا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی ڈیم فنڈکیلئے موبائل کارڈ پر ٹیکس بحالی کی تجویز
موبائل فون پری پیڈ کارڈ پر 6 ماہ سے ٹیکس معطل ہے، جس سے ماہانہ 3 ارب روپے جمع ہوسکتےہیں، عوام رائے سے آگاہ کرے کہ ڈیم کی تعمیرکیلئے یہ ٹیکس دوبارہ لگایا جانا چاہیے یا نہیں، چیف جسٹس کا فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمیرابس چلےتوموجودہ حکومت کو ایک دن بھی نہ چلنے دوں،فضل الرحمان
پاکستان اقتصادی طور پر عالمی مالیاتی اداروں کا غلام بن چکا ہے لیکن ہم پاکستان کو امریکا اور مغرب کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔ فضل الرحمان
مزید پڑھیئےٹیسٹ کرکٹ میں سینچری بنانااعزازہوتاہے،بہت خوش ہوں،بابراعظم
مجھے خوشی ہے کہ آج میں نے قدرے انتظار کے بعد اس تک رسائی حاصل کر لی۔بابراعظم
مزید پڑھیئےکےپی کےمیں4ارب کی گندم پر13ارب سےزائدسودکاانکشاف،وزیراعلیٰ کانوٹس
سود کے معاملے کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی سمیت پاکستان بھرمیں شیلٹر ہوم بنائیں گے،عمران اسماعیل
ملکی تاریخ میں آج کا وزیراعظم سب سے ایماندار ہے، عمران خان اب وزیراعظم ہیں وہ اب لوگوں کے کام کریں گے،گورنر سندھ
مزید پڑھیئےبرطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کا معاہدہ منظور
معاہدے کی منظوری برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان 18 ماہ کے مذاکرات کے بعد دی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نےغریب طبقےکےسماجی تحفظ کےفریم ورک کی منظوری دیدی
اجلاس میں حکومت کے 100روزہ پلان کا جائزہ لیا گیا جبکہ سو روزہ پلان میں اب تک معیشت بحالی کے اقدامات پر بھی غور کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی،چینی قونصل خانےپرحملےمیں ملوث مزیدسہولت کارگرفتار
پولیس چیف امیر شیخ کی سربراہی میں پولیس افسران کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئیڈیاز کی سیکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نےثابت کیا ہےکہ پاکستان امن کاخواہاں ہے،فوادچوہدری
کرتارپور گوردوارا تک راہداری بنانے کے لیے 28 نومبر کو سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ہوگی،وزیر اطلاعات فواد
مزید پڑھیئےبھارت کشمیریوں کی نسل کشی کرکےاپنےمقصدمیں کامیاب نہیں ہوسکتا،علی امین
بھارت کو تعصب سے نکل کر امن کیلئے کشمیریوں کا حق خوداردیت تسلیم کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان
مزید پڑھیئےنیب نےنوازشریف کوشہبازشریف سےملاقات کی اجازت دے دی
نواز شریف کل اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔نیب علامیہ
مزید پڑھیئےنوازشریف کابچنامشکل ہوچکاہے،تبدیلی کی باتوں میں حقیقت نہیں،اعتزازاحسن
عمران خان کا 100 روزہ پلان شورشرابہ تھا،تبدیلی لاناان کے بس کی بات نہیں،اعتزازاحسن
مزید پڑھیئےبابراعظم کی ٹیسٹ کیریئرکی پہلی سینچری:پاکستان نے418رنزپراننگزڈکلیئرکردی
حارث سہیل نے 421 گیندوں پر 143 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ بابراعظم بھی کیرئیر کی پہلی سنچری بنانے میں کامیاب رہے، کپتان سرفراز احمد نے بھی 30 رنز بنائے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیرصدارت اکنامک ایڈوائزری کونسل کےاجلاس میں حکام کی بریفنگ
اجلاس کے دوران ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال اور 100 روزہ پلان کے تحت اہداف زیر غور ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی حکومت 100 دن میں 100 جھوٹ تک محدودہے،نفیسہ شاہ
حکومت نے 100 دنوں میں مہنگائی عروج پر پہنچا دی ہے، رہنما پی پی
مزید پڑھیئےچینی قونصل خانے پرحملے کی تحقیقات میں پیش رفت
دہشت گرد حملے کے روز ہی حب کے راستے کراچی میں داخل ہوئے اور انہوں نے چینی قونصلیٹ کی ریکی بھی حملے کے چند گھنٹے پہلے ہی کی تھی، ذرائع
مزید پڑھیئےدبئی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری
حارث سہیل نے ٹیسٹ کیریئر کی دوسری سنچری اسکور کی۔
مزید پڑھیئےبھارتی وزیرخارجہ کی کرتار پور راہداری کی تقریب میں شرکت سے معذرت
تقریب میں دو بھارتی وزیر شرکت کریں گے ، سشما سوراج
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں طبی معائنہ
شہباز شریف کو نیب کی تحویل میں اسپتال لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیےگئے۔
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل کی پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
سلامتی کونسل نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر اہلکاروں کے کردار کو سراہا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید 6 کشمیری شہید
قابض فورسز نے ضلع شوپیاں میں ایک مکان کو گھیرے میں لیتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی اور مکان کو ملبے کا ڈھیر بنادیا، کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھیئےریلوے کی تباہی کا سبب اس پر کمیشن خوروں کا قبضہ تھا: شیخ رشید
16 سال سے 69 لوکو موٹوز خراب تھے، انگریزوں نے تحفے دیے جس سے ہم نے ناروا سلوک کیا۔
مزید پڑھیئےکرتارپور راہداری کھلنے کی تقریب میں بھارتی وزیرخارجہ کو دعوت
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمارا مثبت طرزعمل اور خلوص نیت پوری دنیا کے سامنے ہے
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی
کاروباری ہفتے میں 1027 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 40 ہزار 869 پر بند ہوا۔
مزید پڑھیئےفرانس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پُر تشدد مظاہرے
مظاہروں میں اب تک 2 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔
مزید پڑھیئےکرناٹکا میں بس نہر میں گرنے سے 25 افراد ہلاک
مجھے یقین ہے کہ ڈرائیور صحیح طریقے سے گاڑی نہیں چلا رہا ہو گا۔نائب وزیراعلیٰ جی پارامیش وار
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ
طیارے کے ٹینک سے ایندھن تیزی سے بہہ رہا ہے جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے