نمیبیا نے بھی مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز ہی سکور کیے جس کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برابر ہو گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا ہے میچز دلچسپ ہونگے، امام الحق
پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ فرینڈلی ہونے پر بھارتی اسٹار کرکٹر کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےاعظم خان نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر…
اعظم خان کو انگلینڈ کے خلاف خراب کارکردگی کے باعث بھی شائقین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مزید پڑھیئےروپے کی قدر بحال، انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا
ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹر بینک ڈالر 278.33 روپے سے کم ہو کر 278.25 روپے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں سلنڈر پھٹنے سے اموات 12 ہو گئیں
جاں بحق ہونے والے دونوں افراد 100 فیصد تک جھلس چکے تھے، جن کے ورثاء میتیں لے کر حیدر آباد روانہ ہو گئے
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی 2 مقدمات میں بری
علی محمد خان اور اسد عمر اپنے وکلاء نعیم حیدر پنجوتھا، سردار مصروف ایڈووکیٹ اور آمنہ علی ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ میں آج سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز
آج سے 29 جون تک سندھ ہائیکورٹ پرنسپل بینچ میں 3 دو رکنی بینچز او 4 سنگل بینچز میں ججز اہم کیسز کی سماعت کریں گے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے دورہ چین سے اسٹریٹجک تعاون بڑھے گا، چینی سفیر
وزیر اعظم شہباز شریف کل منگل کو 5روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا
مزید پڑھیئےلاڑکانہ,رتو ڈیرو میں فائرنگ،کریکر دھماکے سے متعدد افراد زخمی
رتو ڈیرو میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے معاملے پر صوبائی وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد: سلنڈر دھماکا،ایل پی جی کی فروخت بند،گھریلو صارفین کے چولہے ٹھنڈے
متعدد ہوٹلز بند،پکوان سینٹرز پر لکڑیوں کا استعمال،گاڑی مالکان نے ایل پی جی کےلیے قریبی شہروں کا رخ کرلیا
مزید پڑھیئےکرائے کا مکان دیکھنے آئی خاتون کومالک مکان نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
مالک مکان شفاقت علی نے مکان دکھانے کے بہانے دوسری منزل پر خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گمراہ کن پوسٹ کے حوالے سے نیا کٹا کھل گیا
زہریلی ویڈیو تیار کرنے والا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا رکن باغی ہوگیا- بھارت سے تعلقات سمیت تمام راز افشا کرنے کی دھمکی-
مزید پڑھیئےگوشت پکانے سے گرمی کی شدت میں اضافے کا انکشاف
کھانے پینے کی مروجہ عادات ماحول پر اثرانداز ہورہی ہیں- خوراک تبدیلی سے گرمی میں 26 فیصد کمی ہوسکتی ہے- آسٹریلوی و برطانوی ماہرین کی تحقیق-
مزید پڑھیئےممکنہ جنگ بندی،نیتن یاہو کے اتحادیوں کی حکومت گرانے کی دھمکی
اگر انہوں نے حماس کے مکمل خاتمے کے بغیر جنگ بندی قبول کی تو دونوں حکومت کا حصہ نہیں رہیں گے۔اتحادی
مزید پڑھیئےجسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی
جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےصدرِ پاکستان رہنے کے باوجود عارف علوی نے کچھ نہیں سیکھا،ایم کیو ایم
عارف علوی کی سیاست ایم کیو ایم پر الزام تراشی سے شروع اور اسی پر ختم ہو گئی۔
مزید پڑھیئےیورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار
یورپ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں پر 4 سال سے پابندی عائد ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں داماد نے ڈاکو بن کر سسر کو لوٹ لیا
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے بزرگ شہری سے 4 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا نوٹس لیاتھا۔
مزید پڑھیئےعدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں، گورنر خیبرپختونخوا
اگر عمران خان یہ کہتے ہیں کہ متنازع ٹوئیٹ انہوں نے نہیں کی تو یہ بتائیں کہ وہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کب کی؟ فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا عندیہ دیدیا
اگرچہ یہ بہت اچھا معاہدہ نہیں ہے مگر پھر بھی اسرائیل کے وزیرِاعظم کو قبول ہے۔چیف ایڈوائزر نیتن یاہو
مزید پڑھیئےمیکسیکو میں برطانوی سفیر رائفل تاننے پر برطرف
جب جان بینجمن نے سفارت خانے کے ملازم پر گن تانی تب وہ خوفزدہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےراجن پور میں خونی تصادم,4 افراد جاں بحق
زمین کے تنازع پر مسلح تصادم کے نتیجے میں گولیاں چل گئیں،3 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےاوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم
نارمل پاسپورٹ دیار غیر میں رہنے والے پاکستانیوں کو 30 روز میں جاری ہوگا۔محسن نقوی
مزید پڑھیئےافغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشت گرد ہلاک
مارے جانے والوں میں طالبان گنڈہ پوراقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکوئی شخص نہیں بلکہ مہاجر لفظ ہماری ریڈ لائن ہے، آفاق احمد
کراچی میں ہر طرف آزاد امیدوار کھڑے ہیں، ایسا لگ رہا ہے جیسے آزاد امیدواروں کا میلہ لگا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ صباح الخالد الحمد الصباح کویت کے نئے ولی عہد مقرر
71 سالہ شیخ صباح الخالد الصباح کو کویت کی حکمران خاندان آل الصباح کے سینیئر شخصیات میں شمار کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے 14 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کل سے شروع ہو گی
18 لاکھ 84 ہزار سے زائد بچوں کو اس 7 روزہ انسداد پولیو مہم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائےجائیں گے
مزید پڑھیئےبرازیل میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی،سینکڑوں افراد ہلاک،لاکھوں بے گھر
29 اپریل سے ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے 2.39 ملین افراد کو متاثر کیا ہے جن میں سے 43 لاپتہ ہیں اور 617,900 بے گھر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےگورنر خیبر پختونخوا کی واہگہ بارڈر آمد، پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت
سیکٹر کمانڈر رینجرز بریگیڈئیر اشفاق نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےخلائی میدان میں چین کی بڑی کامیابی،چانگ ای 6 مشن چاند پر لینڈ کر…
چانگ ای 6 لینڈر چاند کی سطح سے مٹی اور چٹانوں کی نمونے اکٹھے کرے گا اور مجموعی طور پر چاند کی سطح سے 2 کلوگرام کے قریب نمونے اکٹھے کرے گا۔
مزید پڑھیئے