تازہ ترین

کامیاب جوان پروگرام میں شرکت کےلئےوزیراعظم کل وزیرستان کا دورہ کرینگے

اس موقع پر وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے، جہاں وہ کامیاب جوان پروگرام کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شریک ہوں گے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں …

مزید پڑھیئے