بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اٖضافہ کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کےتعاون کاخیرمقدم کرینگے:محسن نقوی
انسداد دہشت گردی، منظم جرائم کی روک تھام اور سائبر سکیورٹی کے تناظر میں معاونت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبرتنوں میں چھپائی منشیات کراچی سے دوحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ حشیش کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام شروع
آئندہ ہفتے کے دوران دفاتر کی منتقلی کا کام مکمل ہو جائے گا جس کے بعد مین بلڈنگ کو گرانے کا منصوبہ ہے
مزید پڑھیئےکرکٹ پرحکمرانی کی جنگ! ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج امریکا سے آغاز
بڑے ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی، افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے مدمقابل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر دی
سپریم کورٹ نے فیصلے کی کاپی لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور سیکرٹری قانون کو بھجوا دی، فیصلے کی کاپی اٹارنی جنرل کو بھی بھجوا دی گئی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کا گورنر ہاؤس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا : فیصل کریم کنڈی
ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے، خیبرپختونخوا کو ترقی یافتہ صوبہ بنائیں گے ، مرکز اور صوبوں کے درمیان پل کا کردار اداکروں گا ۔
مزید پڑھیئے13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے: مریم نواز
آئی جی پنجاب نے امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی…
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کا ترقیاتی بجٹ 26ارب روپے سے کم کرکے 17 ارب روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی:ایف آئی اے کی کاروائیاں،6 انسانی سمگلرگرفتار
گرفتار ملزمان میں منور بٹ، طاہر مزمل، ذیشان صادق، عبداللہ طاہری، لیاقت حسین اور محمد رضوان شامل ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، تین افراد زخمی
قمر آزاد سی آئی اے پولیس میں تعینات تھا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ارسلان ، فیضان اور طاہر زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےچین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے چینی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، چین کا فیصلہ بتاتا ہے کہ بیجنگ سمجھتا ہے روس کے بغیر ایسی کانفرنس فضول ہوگی
مزید پڑھیئےٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، جوبائیڈن
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز سے جنسی تعلق چھپانے کے مقدمے میں جیوری نے تمام 34 الزامات میں قصور وار قرار دیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز، حساس سینٹرز پر رینجرز تعینات
امتحانات میں 1 لاکھ 39 ہزار سے زائد طلباء و طالبات شریک ہوں گے جبکہ صبح اور شام کی شفٹوں میں مجموعی طور پر 180 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان
گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 50 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی ٹمپریچر کی وارننگ آئی۔ پرواز کو جدہ سے رخ تبدیل کرکے ریاض ایئرپورٹ پر اتارا
مزید پڑھیئےبارک اوباما کی ساس چل بسیں
مارین رابنسن کی شادی 1960ء میں ہوئی تھی اور ان کے دو بچے ہیں، وہ بطور استاد اور سیکریٹری کام کرچکی ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں سخت گرمی سے 33 افراد ہلاک
دہلی میں رواں ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےایف بی آر نے مئی 2024 میں مقررہ ہدف سے زائد محصولات جمع کر…
مئی کے مہینے میں ڈومیسٹک ٹیکسز میں 43 فیصد کا متاثر کن اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کی پالیسی ہے کہ زیادہ وسائل ڈومیسٹک ٹیکسز سے حاصل کئے جائیں۔
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی
پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 270 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر
مزید پڑھیئےنوجوانوں کا ٹرانسفارم پاکستان مہم میں موثر کردار
یہ اقدامات، وسیع تر ٹرانسفارم پاکستان مہم کا حصہ ہیں اور یہ، ریگولیٹری اقدامات سے متعلق کوششوں کو متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےای رجسٹری اور جائیدادوں کی ٹرانسفر کو ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں،چیئر مین سی ڈی…
ڈیٹا کی سکیننگ اور انٹری کے ساتھ ساتھ تاریخی ریکارڈ کو بھی ڈیجیٹلائز کیا جائے گا۔ ڈیجیٹلائزیشن کے عمل سے ریکارڈ کی درستگی بھی کی جائے گی
مزید پڑھیئےایس ایم ای گرانٹس اورینٹیشن سیشن سندھ کی بزنس کمیونٹی میں جدت کا آغاز
یہ شرکا اب مضبوط کاروباری پروپوزل تیار کرنے کے لیے PAIDAR کی طرف سے مختص کردہ کمپنیوں کے ساتھ تعاون کریں گے۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر
عدالت نے اس حوالے سے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے
مزید پڑھیئےمارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شبہ میں 3 افراد گرفتار
آگ بجھانے کے عمل میں فائیر فائیٹرز اور ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد
مزید پڑھیئےمنعم ظفر خان جماعت اسلامی کراچی کے 20 ویں امیر منتخب
منعم ظفر خان اس سے قبل سیکریٹری کراچی، امیر ضلع وسطی، ڈپٹی سیکریٹری کراچی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی سمیت دیگر اہم ذمے داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےجعلی ڈگریاں فروخت کرنے والے انسٹی ٹیوٹ ریڈار پر آگئے
8 تعلیمی اداروں کی نشاندہی، 3 مالکان گرفتار ،بعض افسران کی ملی بھگت سے اسلام آباد سے ملک بھر میں جعلی بورڈز بھی چلائے جاتے رہے- تحقیقات کا دائرہ وسیع
مزید پڑھیئےکے پی حکومت کی دھمکی خود کے گلے پڑگئی
وزیراعلیٰ گنڈاپور نے وفاق کو عوامی طاقت سے بجلی بحال کرنے کی دھکمی دی تھی- پشاور اور لنڈی کوتل کے شہریوں نے گرڈ اسٹیشنز پر قبضہ کرلیا تھا-
مزید پڑھیئےقیدیوں کے مزے، عام شہری تڑپ گئے
سینٹرل و ملیر جیل کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ حاصل- جرائم پیشہ مکینوں کو ایئرکنڈیشن اور اضافی پنکھوں کی سہولت- ہیٹ اسٹروک روم بھی قائم کر دیا گیا-
مزید پڑھیئےداعش نے پاک بھارت میچ پر حملے کی دھمکی دیدی
نیویارک پولیس کی دوڑیں- نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم کے اطراف سیکیورٹی بڑھادی گئی- خراسان شاخ نے دھمکی آمیز پیغام برطانوی چیٹ روم میں ڈالا-
مزید پڑھیئے