تمام اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں بہت جلد مولانا سمیع الحق کے قاتلوں تک پہنچ جائیں گے۔وزیر مملکت برائے داخلہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی:مختلف سڑکوں پربدترین ٹریفک جام،شہریوں کامشکلات کاسامنا
شاہراہ فیصل میٹرو پول ہوٹل سے لے کر ڈرگ روڈ تک گاڑیاں آہستہ آہستہ سفر کررہی ہیں
مزید پڑھیئےمعاہدےکےبارے میں ایوان کونہ بتاناغیرسنجیدگی ہے،شاہدخاقان
حکومت کوبتانا چاہئے کہ معاہدے کے کیا اثرات ہوں گے؟سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےامریکی نائب وزیرخارجہ کل ایک روزہ دورےپرپاکستان پہنچیں گی
ایلس ویلز پاکستانی حکام اور وزیر خزانہ اسد عمر سے بھی ملاقات کریں گی۔
مزید پڑھیئےوالدکےقتل کی کڑیاں افغانستان سےملتی ہیں،مولانا حامدا لحق کادعویٰ
دارالعلوم حقانیہ میں مولانا سمیع الحق کی رسم قل ادا کی گئی جبکہ مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنما تعزیت کیلئے آئے،
مزید پڑھیئےکراچی،تجاوزات کیخلاف آپریشن ختم ہوتےہی پتھاروں کاجنگل دوبارہ آباد
پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں انسداد تجاوزات کی ٹیم ایمپریس مارکیٹ، ریگل چوک، پاسپورٹ آفس، اور ملحقہ سڑکوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن میں کیا گیا
مزید پڑھیئےجب تک کوئی اکنامک پلان نہ ہوتوبھیک ہی ملتی ہے،ترجمان ن لیگ
ن لیگ نے ملک کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کیا اس لیے کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھائیں گے جس سے ملک کو نقصان پہنچے۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی روسی ہم منصب دمتری میدیدوف سے ملاقات
دونوں رہنمائوں نےملاقات کے دوران پاک روس تعلقات پراطمینان اوربدلتےعلاقائی حالات کےتناظرمیں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں فروغ پر اتفاق کیا
مزید پڑھیئےزمین پرفسادپھیلانےوالےسیاستدانوں کوخلا میں چھوڑدیناچاہیے،فوادچوہدری
دھرنوں کا مستقل حل نکالنا ہوگا، یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ چند ہزار لوگ شہر بند کردیں: وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج شام دورہ چین مکمل کرکےوطن واپس پہنچیں گے
وطن واپسی کے بعد وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری ملاقات کریں گے،ذرائع
مزید پڑھیئےقائم علی شاہ کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار
قائم علی شاہ نے نیب کے تفتشی افسرپر تحفظات کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھیئےپاک چین تجارت ڈالر کی بجائے چینی کرنسی یوان میں ہوگی،فواد چوہدری
اسلامی دنیا اپنے مسائل کے حل کیلئے عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے،وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےلاہور،قاتلانہ حملے میں ایس ایچ او 2محافظوں سمیت شہید
انسپکٹر زاہد محمود مریدکے میں اپنے گھر سے لاہور جارہے تھے، پولیس
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا پاک روس مشترکہ مشقوں کا معائنہ
پاک روس مشقیں فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا بہترین ذریعہ ہیں، آرمی چیف
مزید پڑھیئےنواز شریف کی شہباز شریف سے نیب سب جیل میں ملاقات
شہباز شریف گزشتہ ایک ماہ سے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی تحویل میں ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب نے حمزہ اور سلمان شہباز کو 9نومبرکو طلب کرلیا
دونوں کونیب نے 2 نومبرکو بھی طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہو ئے تھے۔
مزید پڑھیئےنقیب اللہ قتل کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور
سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کرنے والی جج پرعدم اعتمادکی مقتول کے والدکی درخواست منظورکرلی.
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی طبیعت میں بہتری،ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ
چیف جسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے سپریم کورٹ میں آج اہم مقدمات کی سماعت ملتوی
مزید پڑھیئےسی پیک مشرق وسطیٰ اورخلیجی ممالک سے رابطے بڑھانے کا باعث بنے گا،وزیراعظم
سی پیک سے چین اورپاکستان دونوں کومعاشی اورتجارتی فائدہ ہوگا، عمران خان
مزید پڑھیئےقومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو بھی وائٹ واش کردیا
سیریز میں وائٹ واش فتح کے ساتھ گرین شرٹس نے مسلسل 11 ویں سیریز اور لگاتار 9 ویں میچ میں کامیابی اپنے نام کرلی
مزید پڑھیئےپی ٹی وی نے ’’بیجنگ‘‘ کے بجائے ’’بیگنگ‘‘ لکھنے پر معذرت کرلی
پی ٹی وی کی اسکرین پر ’’بیگنگ‘‘ کا لفط محض 20 سیکنڈ تک ہی رہا اور اسے درست کرلیا گیا لیکن سوشل میڈیا سائٹس پر سرکاری ٹی وی کی اس غلطی پر شدید تنقید کی گئی
مزید پڑھیئےٹی 20 میچ:پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف
بابر اعظم اور محمد حفیظ کے شاندار کھیل کے بدولت پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے
مزید پڑھیئےخادم حسین رضوی کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل بلاک کردیاگیا
خادم حسین رضوی کا ٹوئٹر ہینڈل قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے باعث بند کیا گیا،سماجی ویب سائٹ انتظامیہ
مزید پڑھیئےریاست کوقانون کی عمل داری قائم کرنےاوراداروں کیساتھ کھڑاہوناچاہیے،شیریں مزاری
ریاست کو قانون کی عمل داری قائم کرنی چاہیے اور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، بالخصوص جب انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہو،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی تقریر کے دوران غلطی کا فواد چوہدری نے نوٹس لے لیا
افسوسناک واقعہ کا سختی سے نوٹس لے لیا گیا ہے اور متعلقہ افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کی جا چکی ہے۔سرکاری ٹی وی
مزید پڑھیئےسندھ حکومت گرانےکی بات کرناجمہوریت دشمنی ہے،ترجمان پیپلزپارٹی
سندھ حکومت “مہمان ” ہونے کی بات سے پی ٹی آئی کی سازش بے نقاب ہوئی ہے،ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے وفاق اور صوبوں میں مانگے تانگے کی حکومت بنائی ،سعید…
فواد چوہدری کہاں تھے؟ عدلیہ اور فوج کو گالیاں دینے والوں کے سامنے نیازی نے ہتھیار ڈال دیئے۔سعید غنی
مزید پڑھیئےسندھ میں غنڈہ راج ہےجس کاخاتمہ ضروری ہے،وزیراطلاعات
ہم چوروں اور ڈاکوؤں کو سزا دینے کی بات کرتے ہیں تو پیپلز پارٹی والے ناراض ہوجاتے ہیں۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےپاکستان کوسمجھنا ہوگاکہ پرامن افغانستان انکےمفاد میں ہے،اشرف غنی
طالبان کو ہتھیار چھوڑنا، غیر ملکیوں سے تعلقات توڑنا اور اپنے ملک لوٹنا چاہیے۔افغان صدر
مزید پڑھیئےاحتجاج کےدوران توڑپھوڑکرنےوالوں کیخلاف ملک بھر میں61مقدمات درج
مقدمات میں خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری اور 500 سے زائد دیگر نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے