ملزمہ نے شوہر کو نشہ آور دوا پلا کر بے ہوش کیا اور پھر اسے گولی مار دی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک بھرمیں شہدائےکربلاکاچہلم عقیدت و احترام سےمنایاگیا
ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بحالی ہونا شروع ہوگئی ہے،
مزید پڑھیئےحکومت نےپاکستان اسٹیل ملزاورپی آئی اےکی نجکاری ایک بارپھرموخرکردی
فروخت کیے گئے اداروں کے بقایاجات کی مد میں تین ارب 90 کروڑ روپے اب بھی وصول کیے جانے ہیں،چیئرمین نجکاری کمیشن
مزید پڑھیئےہم نے ابتدائی دنوں میں ہی درست سمت میں گورننس کی بنیاد رکھی،وزیراعظم
ناداروں کو دو وقت کی روٹی ملے گی،سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سونے والوں کو چھت دیں گے،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےاوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں13روپےفی لیٹرتک اضافےکی سفارش
وزرات خزانہ سمری کی حتمی منظوری وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد دے گی
مزید پڑھیئےوزیراعظم آئی جی کوبھی معطل نہیں کرسکتاتو پھرالیکشن کرانےکاکیافائدہ؟فواد
اصل مسئلہ آئی جی اسلام آباد کا فون اٹینڈ نہ کرنا تھا،فون نہ اٹھا کر ہیرو بننے کا بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے، آئی جی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو جوابدہ ہے،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
مزید پڑھیئےپاکستان بننےکےوقت بھی فضل الرحمان کےبزرگ خلاف کھڑےتھے،فوادچوہدری
مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر مولانا فضل الرحمان نے ایک پیغام بھی جاری نہیں کیا ،وزیر اطلاعات فوادچوہدری
مزید پڑھیئےبرطانوی نژادپاکستانی بچےکاقتل،والدین کی وزیراعظم،چیف جسٹس سےانصاف کی اپیل
اب تک 91 پیشیاں ہوچکی ہیں اور 9 جج بدل چکے ہیں لیکن ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔والدین
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا، اسپتالوں میں سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد
دوران ڈیوٹی عملہ ایسا موبائل فون استعمال کرے جس میں انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہو ،محکمہ صحت خیبرپختونخوا
مزید پڑھیئےصدرعارف علوی کی طیب اردگان سےملاقات،دورہ پاکستان کی دعوت دی
پاکستان سے برادرانہ اور دیرینہ تعلقات قائم ہیں۔ امید ہے کہ نئی حکومت کے دوران یہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے،ترک صدر
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس:نیب کاحتمی بیان مکمل،آئندہ سماعت پرنوازشریف کابیان ریکارڈہوگا
اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی
مزید پڑھیئےاسرائیلی طیارےکامعاملہ:اپوزیشن نےوزیرخارجہ کی وضاحت تسلیم کرلی
وزیر خارجہ جنٹل مین ہیں ان کی وضاحت قبول کرتے ہیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نوازشریف کااے پی سی میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ
سابق وزیراعظم نواز شریف آج پارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں ان کی شہباز شریف اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماؤں سے مشاورت ہوئی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں زلزلہ،برطانوی شاہی جوڑا محفوظ
زلزلے کا مرکز تاؤمارونوئی (Taumarunui) شہر سے 25 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، جس کی گہرائی 227 کلومیٹر تھی
مزید پڑھیئےسابق بنگلا دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کو 7 سال قید کی سزا
سابق بنگلا دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء پہلے ہی کرپشن کے ایک مقدمے میں 5 سال کی سزا کاٹ رہی ہیں
مزید پڑھیئےشہبازشریف کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین نہیں بننے دیں گے،وزیراعظم
حزب اختلاف سے شہباز شریف کی جگہ متبادل نام لیا جائے گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نےولیداقبال کوسینیٹ کاٹکٹ دیدیا
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس دوران انہیں سینیٹ کا ٹکٹ دیا گیا
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور شہباز شریف کی ایک ساتھ ایوان میں انٹری
ونوں رہنما لابی سے ایک ساتھ ہنستے مسکراتے اور خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اسمبلی کے فلور پر داخل ہوئے، پارلیمنٹ ہاؤس کی لابی میں دونوں کی غیررسمی ملاقات بھی ہوئی
مزید پڑھیئےکراچی کومنی پاکستان کہاجاتاہے،پانی کی تقسیم یکسان ہونی چاہیے،خورشیدشاہ
پانی کے مسئلے پر سندھ کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےزوردینے پرنیب والےپارلیمنٹ ہائوس لےآئےہیں،شہباز شریف
شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس سے قومی اسمبلی میں موجود اپنے چیمبر میں چلے گئے
مزید پڑھیئےآرمی چیف سےیواےای کی بری فوج کےکمانڈرمیجرجنرل صالح کی ملاقات
متحدہ عرب امارات کے کمانڈر نے دہشت گردی کیخلاف پاک افواج کی کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین کیلئےشہبازشریف کانام مستردکردیا
ملک کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےمحکمہ داخلہ سندھ نےچیف جسٹس کےحکم پرمعطل جیل سپرنٹنڈنٹ کوبحال کردیا
ایس پی حسن سہتو کو دوبارہ جیل سپرنٹنڈنٹ ملیر تعینات کیا گیا ہےجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے،
مزید پڑھیئےشہبازشریف کےایوان میں بروقت نہ پہنچنےپرن لیگ کااجلاس سےبائیکاٹ
حکومت اور اپوزیشن کو مل بیٹھ کر یہ فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ پارلیمنٹ کو کس طرح چلانا ہے
مزید پڑھیئےملازمین پربےدردی سےتشددکیاگیا،عدالت کےبلانےپرپیش ہوجائوں گا،اعظم سواتی
میرے تین ملازم چوکیداروں کو بیدردی سے مارا گیا جو اس وقت بھی پمز میں داخل ہیں، کیا قانون انہیں تحفظ فراہم نہیں کرتا، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث 5 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیاگیا
افسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےباجوڑ ، ریموٹ کنٹرول بم حملے میں4 لیویز اہلکار زخمی
واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، شہبازشریف بھی شریک ہوں گے
اپوزیشن نے ایوان میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے اور بھرپور احتجاج کی تیاری کرلی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی بینک کے ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کا حملہ،لاکھوں ڈالرزلے اڑے
متاثرہ بینک کو اپنے صارفین کو ضروری ہدایات جاری کرنے کا کہا گیا ہے جب کہ تمام بینکوں کو کارڈ سے ادائیگیوں کو رئیل ٹائم میں مانیٹر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے قومی ٹیم کا اعلان
اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ ہیڈ کوچ اور کپتان کی مشاورت سے کیا گیا۔
مزید پڑھیئے