اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع اولین فرض ہو گا۔ علی ناصر رضوی کی بطور اسلام آباد آئی جی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیل کی غزہ پر بمباری، مزید 48 فلسطینیوں کو شہید
فلسطین میں شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزار 97 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اسرائیلی حملوں میں 76 ہزار 980 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےشجاع آباد،تیز رفتار آئل ٹینکرنے پیدل چلنے والی 3 خواتین کو روند ڈالا
حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والی خواتین کو طبی امداد دی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
سٹاک مارکیٹ میں 481 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 71 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےعلی محمد خان نے ضمنی الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا
پنجاب میں عوام ووٹ کسی اور کو دے رہے ہیں اور زرلٹ کوئی اور تیار کر رہا ہے، اگر کے پی میں کسی کو شکایت ہے تو سامنے لائے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا انٹرنیشنل ڈیتھ اسکواڈز چلانے کا اعتراف
بھارت کا امن خراب کرنے کی کوشش کرنیوالے دہشت گرد کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وہ اگر پاکستان فرار ہوتا ہے تو اسے وہاں جا کر ماریں گے
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنیوالا وزارت کا ملازم گرفتار
کڈنی سینٹر کے سامنے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کامرس منسٹری کے ملازم کے خلاف مقدمہ ڈی ایف سی عاطف قیوم کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
مزید پڑھیئےاسرائیل کی لبنان میں اپنا ڈرون مار گرائے جانے کی تصدیق
لبنان میں ڈرون کانشانہ بننے کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے میزائل لانچ سائٹ پر حملہ کیا
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، سات نکاتی ایجنڈا جاری
مصدقہ نقل ایوان میں پیش کی جائے گی، ایف پی ایس سی کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2021 ایوان میں پیش کی جائے گی
مزید پڑھیئےکپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ نے بطور کپتان 76 اننگز میں 2 ہزار 362 رنز بنائے تھے
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے
2040ء تک پلاسٹک کی پیداوار میں 60 فیصد کمی لانا ہے، 1950ء کی دہائی میں دنیا میں پلاسٹک کی پیداوار 20 لاکھ ٹن تھی جو اب 450 ملین ٹن تک جا پہنچی ہے
مزید پڑھیئےرضوان انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر
محمد رضوان 23 کے انفرادی سکور پر تھے جب وہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر کھیل جاری نہ رکھ سکے اور میدان سے باہر چلے گئے
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا
تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی تھی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نئے تعینات چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم سے حلف لیا تھا
مزید پڑھیئےسائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات،لیگی امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتمادکاثبوت ہے،مریم نواز
عوام جان چکے ہیں ان کی ترقی کیلئے نوازشریف کی قیادت ضروری ہے ،قوم کی ترقی اورعوام کی خدمت صرف مسلم لیگ (ن) کا شعارہے
مزید پڑھیئےطور خم: افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام
پکڑے گئے اسلحہ میں تین ایم 16 رائفلز، دو بریٹا پسٹل، اے کے 47 کے 4000 راؤنڈز، اے کے 47 کے 8 بولٹس برآمد ہوئے
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، پوری دیانتداری اور محنت سے ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج،ن لیگ بھاری اکثریت سےکامیاب
قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی
مزید پڑھیئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روز کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے صدر آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں۔
مزید پڑھیئےریلی کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج، پی ٹی آئی کے 7 کارکنان گرفتار
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن نے انصاف ہاؤس تا مزار قائد ریلی کا اعلان کیا تھا، لیکن اب تک پی ٹی آئی کے کارکنان انصاف ہائوس پر جمع نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز ویمن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن کو 2 وکٹوں…
پاکستان ویمن نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے آخری گیند پر حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سے سعودی شہری اغوا، مقدمہ درج
عبدالواحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو ایف ایٹ سے اغوا کیا۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کا بے روزگار افراد کیلیے بڑا اعلان
نوجوان روزگار کے لئے اپنے آئیڈیاز اور پرپوزل لائیں ہم ان سے تعاون کریں گے، کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےشکار پور، 20 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو مارا گیا
پولیس مقابلے میں ڈاکو ایس پی تیغانی ہلاک ،نواب تیغانی زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی مصالحوں کا اسکینڈل بھی آگیا
فش کری مصالحے میں کیڑے مار دوائی کی موجودگی کا انکشاف- سنگاپور نے کھیپ واپس کردی- استعمال کرنے والوں کو طبی معائنہ کرانے کی ہدایت-
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں طالبان رہنما کا قتل غیر ملکی سازش ہونے کا امکان
مولوی عمر جان اخونزادہ بغرض علاج پاکستان آئے تھے- قندھار سے پیچھا کیا جا رہا تھا- کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کی گئی-
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ بلاول کے لیے بھی کٹھن امتحان بن گئی
بیشتر صوبائی وزرا کا چنائو تالپور ہائوس میں کیا گیا- بلاول کا سفارش کردہ صرف ایک ایم پی اے منسٹر بن سکا-ذرائع
مزید پڑھیئےکینیڈا میں تاریخی ڈکیتی بھارتیوں کی کارستانی نکلی
2 کینیڈین ایئر لائن کے ملازم ہیں- ایک کی شناخت پرمپال ساندھو کے نام سے ہوگئی- 8 چوروں نے گزشتہ برس ’’منی ہائسٹ‘‘ طرز کارروائی کی-
مزید پڑھیئےپریذائیڈنگ افسر نے خالی فارم 45 پر دستخط کروا لیے
پریذائیڈنگ افسر نے دستخط کروانے کا اعتراف بھی کرلیا،بعد ازاں دستخط شدہ فارم 45 پھاڑ دیے گئے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں گرد و غبار کا طوفان ، اسکول بند کر دیے گئے
شہری طوفان کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔مقامی محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے