اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں ہوں گے، صدرمملکت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیلی طیارے کی اسلام آباد آمد کی خبر جھوٹ ہے، شاہ محمود قریشی
جس خبر کی کوئی بنیاد اور حقیقت ہی نہیں اس پر کیا بات کی جائے۔وزیر خارجہ
مزید پڑھیئے284 پولیس افسران واہلکار جرائم کے سرپرست نکلے
کالی بھیڑوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی رپورٹ ایڈیشنل آئی جی سندھ کو پیش کردی گئی۔
مزید پڑھیئے’’خاشقجی قتل کا مقدمہ سعودی عرب میں چلے گا‘‘سعودی عرب
مغربی میڈیا نے ایک ’ہیجان‘ برپا کر رکھا ہے، جس کا مقصد سعودی عرب پر قتل کا الزام لگانا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان پاکستان کے بچوں کے لیے فقیری کریں گے، فواد چوہدری
اداروں اور پاکستان کے خزانوں کا حشر دیکھیں، سوال یہ ہے کہ وہ پیسے کدھر گئے؟ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےٹریڈنگ اکاؤنٹس کو جعلی کہا گیا، جھگڑا18 ویں ترمیم کا ہے،زرداری
حکومت سے این آر او کیوں مانگوں؟ پرویز مشرف کے دور میں جیل بھی کاٹی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا
پہلے مرحلے میں پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےجاوید میانداد کی چیف جسٹس سے ملاقات، ڈیم فنڈزکیلئے رقم دی
چیف جسٹس کو 92 ورلڈ کپ کی گیند بھی نیلامی کے لیے پیش کی جس پر جاوید میانداد اور وزیر اعظم عمران خان کے دستخط ہیں
مزید پڑھیئےجمہوریت کیلئے نہیں اپنے لیے اتحاد کئےجارہے ہیں،شاہ محمود قریشی
اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی خبر کی میڈیا اور سوشل میڈیا پر واضح تردید آچکی ہے
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے داماد عمران علی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
عمران علی پر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر سے 13 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےپشاور کی سکھ برادری کے افراد ہیلمٹ پہننے سے مستثنیٰ
سکھ برادری کے افراد کو ہیلمٹ پہننے سے مستثنیٰ قرار دیتے ہوئے ٹریفک وارڈنز کو ان کا چالان نہ کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےانور مجید کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے کی استدعا مسترد
سماعت ہوئی تو اس دوران اومنی گروپ کی شوگر ملوں سے منجمد چینی غائب ہونے کا معاملہ سامنے آیا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ، 11افراد ہلاک
مسلح شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے وہاں موجود لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی کا اعلان
کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1200 روپے کمی کردی جب کہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1673 روپے کمی کی گئی ہے
مزید پڑھیئےاحسن اقبال حملہ کےمجرم کو 27 سال قید کی سزا کا حکم
ملزم عابد کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور استعمال کرنے پر بھی مزید 3 سال قید بھگتنا ہوگی۔ 4 گرفتار سہولت کار بری
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے اومنی گروپ کی سبسڈی روک دی
وزارتوں کے سیکرٹریز کو خط لکھا جو 8 وزارتوں اور صدر سندھ بینک کو ارسال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزرا اور افسران کے غیر ملکی سرکاری دوروں کی نئی گائیڈ لائنز جاری
وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ کے فرسٹ کلاس میں سفر کرنے پر پابندی عائدکی گئی ہے
مزید پڑھیئےانتخابات 2018پریورپی یونین مشن کی رپورٹ جاری
الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا قیام اچھا اقدام ہے۔ مبصر مشن کے سربراہ مائیکل گاہلر
مزید پڑھیئےسی پیک صرف چین نہیں پاکستان کیلئے بھی فائدہ مند ہے، چینی سفیر
14 فیصد سود کی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، منصوبے سے پاکستان اور پاکستانیوں کے تمام خد شات کا ازالہ کریں گے۔ چینی سفیر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا کراچی سے تجاوزات15 دن میں ختم کرنے کا حکم
کنٹونمنٹ بورڈز اور رینجرز کو تجاوزات کے خلاف انتظامیہ سے تعاون کی ہدایت
مزید پڑھیئےکوئی اسرائیلی طیارہ پاکستان کے کسی ایئرپورٹ پر نہیں اترا، سول ایوی ایشن
اسرائیلی طیارے کی آمد صرف افواہ پر مبنی ہے. سول ایوی ایشن
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا شاہ رخ جتوئی کو ڈیتھ سیل منتقل کرنے کا حکم
جسٹس ثاقب نثار نے ملیر جیل میں قید منی لانڈرنگ کیس کے ملزمان کے کمروں کا بھی جائزہ لیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کا آغاز
شہبازشریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات آشیانہ اقبال کیس کے تناظر میں شروع کی ہیں: نیب ذرائع
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے انورمجید کےایک اور بیٹے کو گرفتارکرلیا
اومنی گروپ کی شوگر ملز میں 11 ارب روپے کی چینی کا اسٹاک غائب، ایف آئی اے نے 9 مقدمات درج کرلیے
مزید پڑھیئےبھارت کشمیر پر اپنے قبضے کو جائز قرار دینے کیلئے مظالم کررہا ہے، وزیراعظم
کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ عمران خان
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کی افواہوں کی تردید
پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےچیف جسٹس سے وزیراعلی سندھ کی سپریم کورٹ کراچی میں ملاقات
جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ سندھ کو آج اپنے چیمبر میں ملاقات کے لیے بلایا تھا
مزید پڑھیئےبھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو طاقت کے ذریعے نہیں دبا سکتا، صدر مملکت
پاکستان اقوام متحدہ کی رپورٹ کی سفارشات کی مکمل حمایت کرتا ہے اور کشمیریوں کی غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، عارف علوی
مزید پڑھیئےکشمیرپربھارتی قبضے کو71 سال ہوگئے، کشمیریوں کا یوم سیاہ
بھارت کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری احتجاجی مظاہرے، جلسے اور ریلیاں منعقد کریں گے
مزید پڑھیئےاحتساب غیر جانبدارانہ ہونا چاہئے، وزیر اعلیٰ سندھ
احتساب صوبائی سبجیکٹ ہے اور احتساب ہونا چاہئے لیکن غیر جانبدار انہ ہونا چاہئے۔
مزید پڑھیئے