اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 160روپے 70پیسے ہوگئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 111200روپے ہو گئی ہے
مزید پڑھیئےبھارت فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے، وزیرخارجہ
بھارت اس وقت حواس باختہ دکھائی دے رہا ہے، ان کے ذمہ داران دھمکی آمیز زبان استعمال کر رہے ہیں،شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےپاکستان کے لیے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، سعودی سفیر
صرف پاکستانی نہیں کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ایک ہی قانون ہے، سعودی سفیر
مزید پڑھیئےفضل الرحمان اور مریم جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہوگا، فواد چوہدری
ایک بھی رکن اسمبلی نے سیکریٹریٹ کو استعفیٰ نہیں بھیجا،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
مزید پڑھیئےحکومت مینارپاکستان گرائونڈ کو ڈیم بنارہی ہے۔مولانا فضل الرحمن
اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں پہیہ جام اوراسلام آبادمارچ کاشیڈول طے ہوگا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا
پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریزآئندہ سال 26 جنوری سے شروع ہوگی۔
مزید پڑھیئےبینک فراڈ کیس میں نیب نے اہم کامیابی حاصل کرلی
سابق گورنر گلگت بلتستان کے بیٹے پرنس سلیم نے نیب سے پلی بارگین کرلی۔
مزید پڑھیئےپشاورانتظامیہ نے دلیپ کمارکے گھرکی قیمت مقررکردی
راج کپورکے گھر کی قیمت ایک کروڑ 50لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےناراض لیگی ارکان نے استعفے دینے سے صاف انکارکردیا
پی ڈی ایم سیاسی جماعتوں کاایسا ٹولہ ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔جلیل شرقپوری۔غیاث الدین
مزید پڑھیئےریلو کٹوں کے استعفے صرف میڈیا میں آرہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان
مزہ تو تب آتا جب استعفیٰ سب سے پہلے شہبازشریف کا آتا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاداکارہ نیلم منیر بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں
ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم ان کے تمام گھر والے وائرس سے محفوظ اور صحتمند ہیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کاایم پی اے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا
دوران پیپرانہوں نے نقل کی جس پر نگران نے پکڑکر یوایم سی بنا دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی ریاستی دہشتگردی۔مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا
مال پورہ میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے بزرگ کشمیری جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسیالکوٹ جلد ایکسپورٹرزکا سینٹربن جائے گا۔وزیراعظم
وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا جہاں چھوٹا سا طبقہ امیراورباقی غریب ہوں۔ صنعتکاروں اورتاجروں سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم جلسے میں سائونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ گرفتار
ڈی جے بٹ کو ان کے دفتر سے گرفتارکیا گیا۔ان پرکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاحتیاطی تدابیرنہ کیں تو دو ہفتے بعد مزید پابندیاں لگا دیں گے۔اسد عمر
فیصلوں پرعمل درآمد اس طرح نظر نہیں آرہا جیسے پہلی لہر میں ہوا تھا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا سندھ اسمبلی سے استعفے نہ دینے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی پہلے قومی اسمبلی، پھر پنجاب، خیبرپختونخوااور بلوچستان اسمبلی سے استعفے دے گی۔دعویٰ
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن نے بلاول اور مریم نواز کو اپنے گھرپر بلا لیا
ملاقات میں مشترکہ استعفوں کے طریقہ کار اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے حوالے مشاورت ہوگی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج ن لیگ کے متعدد منصوبوں کا دوبارہ افتتاح کریں گے
ترقیاتی منصوبوں کے لیے 17 ارب روپے کی گرانٹ کا بھی اعلان کريں گے۔
مزید پڑھیئےمودی سرکارجعلی فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ۔پاک فوج ہائی الرٹ
بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے کسی ایکشن کی تیاری میں مصروف ہے۔ذرائع
مزید پڑھیئےبھارت کی ایک اور خوبصورت اداکارہ نے خود کشی کرلی
چترا کمراج آج صبح اپنے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔
مزید پڑھیئےاستعفے مولانا کے پاس جمع کرانے کی نواز شریف کی تجویز مسترد
بیشتر پارٹیاں حق میں تھیں،آصف زرداری نے اتفاق نہیں کیا-
مزید پڑھیئےمفتی زرولیؒ کی نمازہ جنازہ کیلیے وسیع میدان چھوٹا پڑگیا
ہزاروں افراد نے اطراف کی سڑکوں پر صف بندی کی-
مزید پڑھیئےشاہ لطیف ٹاؤن سے وائٹ کارگینگ کا کارندہ گرفتار
ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی سمیت دیگر تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیئےڈیڑھ سال قبل ریلی نکالنے کے مقدمے میں لیگی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
ایم پی اے شفیق گجراورسابق ایم این اے اعجاز ورک کو گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم سینیٹ سے استعفے نہیں دے گی
حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اجلاس کی اندرونی کہانی
مزید پڑھیئےمعمولی تلخ کلامی کے بعد 3 سگے بھائی قتل
چیچہ وطنی کے گاؤں 13 گیارہ ایل میں ملزم عثمان کی تین بھائیوں سے تلخ کلامی ہوئی جس پرملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےلیگی ارکان اسمبلی نے استعفوں کی بوچھاڑکردی
راحیلہ خادم حسین، عنیزہ فاطمہ، عظمیٰ بخاری اوران کے شوہر سمیع اللہ خان نے بھی اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرادیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ایئر فورس کے پائلٹ آفیسرعبداللہ نے آسٹریلیا میں اعزازی شمشیر جیت لی
عبد اللہ یونس کو آسٹریلین ڈیفنس اکیڈمی میں گریجویشن کی تکمیل پراعزازی شمشیر سے نوازا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos