مرنے والوں میں ماں، بیٹا اس کی بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں دھرنوں کے باعث پروازیں بھی تاخیرکا شکار
احتجاجی دھرنے کے باعث مسافروں اور عملے کو فلائٹس کے لیے ائیرپورٹ پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےاسامہ کی گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی ۔پولیس اہلکارکا اعتراف
اصل تصویر نہیں بنائی اس کا مطلب کہ تم ملزمان سے ملے ہوئے ہو؟۔ عدالت تفتیشی افسر پر برہم
مزید پڑھیئےبلاول نے سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا
سینیٹ الیکشن کے بعد سندھ کابینہ میں تبدیلی کروں گا، نئے چہرے سامنے لائے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان نے ریکارڈ برابرکردیا
64ایکسٹراز دینے والی ٹیم نے تاریخ میں سب سے زیادہ 17وائیڈز کا ”اعزاز“ بھی حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی ختم کرنے کے دعویدار کہاں ہیں۔مولانا فضل الرحمن
بنوں جلسے میں کوئٹہ میں ظلم وبربریت اور اس پر حکومت کی غیر سنجیدگی پرلائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیب ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگائے۔سپریم کورٹ
احتساب قانون کے مطابق نہیں ہوگا تو نیب کیخلاف ایکشن لیں گے۔عدالت
مزید پڑھیئےسانحہ مچھ،کراچی میں مختلف مقامات پردھرنے،سڑکیں بند، بدترین ٹریفک جام
کراچی کےعلاقے شاہراہ فیصل، کامران چورنگی، نارتھ کراچی کے علاقے پاور ہائوس، نمائش اورابوالحسن اصفہانی روڈ اور دیگر مقامات پر دھرنے دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسانحہ مچھ کے متاثرین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری
مظاہرین نے مغربی بائی پاس کو دونوں اطراف سے ٹائر جلا کر بند کررکھا ہے اور ہر قسم کے ٹریفک کی روانی معطل ہے۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ ضمنی اور سینیٹ الیکشن کے بعد ہوگا۔رانا ثنااللہ
دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک حکومت مستعفی نہیں ہوجاتی۔گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 52 مریض انتقال کرگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید دو ہزار 118 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم آج بنوں میں جلسہ کرے گی،مریم نواز شریک نہیں ہوں گی۔
جلسے کی تیاریاں مکمل،جلسہ گاہ کو بینروں اور جھنڈوں سے سجا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےدوسرے ٹیسٹ میچ بھی پاکستان کو شرمناک شکست
دوسری اننگز میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم صرف 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کیوں وفاق کیساتھ کھڑی ہے؟۔بلاول بھٹو کا سوال
ایم کیو ایم والے میرے پیدا ہونے سے پہلے سے یہاں سے منتخب نہیں ‘’سلیکٹ’’ ہوتے رہے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسندھ گڈز ٹرک ٹریلرز اونرز کے وفد کی ڈی آئی جی ٹریفک پولیس سے…
ڈی آئی جی صاحب نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ملک شبر خان
مزید پڑھیئےچینی کی قیمت پھر100 روپے کلو تک پہنچ گئی
کراچی میں دو روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبیٹے کو گاڑی سے باہر نکال کرگولیاں ماری گئیں۔والد اسامہ ستی
کبھی کہتے ہیں کہ گولیاں آگے سے لگیں ہیں اورکبھی کہتے ہیں پیچھے سے لگی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار
گرفتار ملزم سے فوڈ سپلائی کا یونیفارم، بیگ اور پستول برآمد ہوا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ
مزید پڑھیئےوزیراعلی خیبر پختونخوا کا آئمہ کرام کو اعزازیہ دینے کا اعلان
صوبے کے تقریبا 22 ہزار آئمہ مساجد کو 10 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کی اجازت دینے کافیصلہ
اسامہ ستی قتل میں ملوث بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں،وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھیئے30 نئی احتساب عدالتیں ایک ماہ میں فعال کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ نے مستقل سیکریٹری قانون تعینات کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےآئی جی خیبرپختونخوا سپریم کورٹ میں دیے گئے بیان سے پھرگئے
میرے منہ سے غلطی سے مولانا فضل الرحمن کانام نکل گیا، میں مولانا فیض اللہ کہنا چاہ رہا تھا۔
مزید پڑھیئےڈاکوکوہلاک کرنےوالےپولیس اہلکارسوشل میڈیاپرہیروں بن گئے
ایس ایس پی ضلع سینٹرل ملک مرتضی نے گذشتہ روز ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بہادری اور جرات مندی کو سراہا۔ سرسید تھانے میں تعینات پولیس اہلکار موٹرسائیکل گشت پر مامور تھے، مشکوک موٹرسائیکل سواروں کے تعاقب کے دوران فائرنگ کا سامنا کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو ہلاک …
مزید پڑھیئےجھانوی کپور نے ممبئی میں عالیشان گھرخرید لیا
3،456 مربع فٹ پر پھیلاجھانوی کپورکا عالیشان گھر 16 ویں منزل پر قائم ہے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا حکومت کا تعلیمی ادارے 31 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان
سردی کی شدت میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا گیا ہے۔صوبائی حکومت
مزید پڑھیئےاسامہ قتل پر پی ٹی آئی کارکنان پارٹی سے بدظن
انصاف ملنے تک پارٹی سرگرمیوں سے اعلان لاتعلقی کردیا-
مزید پڑھیئےبینک الحبیب کے چیئرمین انتقال کرگئے
ایچ ڈی حبیب برطانیہ میں رہائش پذیرتھے۔
مزید پڑھیئےڈینیل پرل قتل کیس.ملزمان کی رہائی سے متعلق فیصلہ محفوظ
عدالت ملزمان کی رہائی کے حوالے سے وضاحتی حکم جاری کرے۔وکیل ملزمان
مزید پڑھیئےسانحہ مچھ ۔ایک خاندان میں میت کو کاندھا دینے والا کوئی مرد نہیں بچا
معصومہ یعقوب علی کے اکلوتے بھائی سمیت ان کے خاندان کے پانچ افراد کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب اور قطر کے درمیان برف پگھل گئی۔بائیکاٹ ختم
کویتی فرماں رواں شیخ نواف کے تجویزکردہ معاہدے کے بعد سعودی عرب نے پیر سے قطر کی تمام سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos