ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد، لاہور اور کراچی جائیں گے۔ صدر رئیسی پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گوجرنوالہ، ماں کے چھری سے وار،6 ماہ کی بچی جاں بحق
خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے۔شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔ پولیس
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے، بیان
مزید پڑھیئےاداکار فیصل قریشی نے وکلا کو کیا کہہ دیا؟ معافی مانگنے کا مطالبہ
نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے میں وکلا برادری سے متعلق نامناسب الفاظ استعمال کیے گئے۔کراچی بار
مزید پڑھیئےپاکستان اور ایران کا مشترکہ خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےجاپانی بحریہ کے 2 ہیلی کاپٹرز ٹکرانے کے بعد سمندر میں غرق
ایک اہلکار ہلاک،7 لاپتا ہو گئے ،حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
مزید پڑھیئےپی پی 54نارووال میں تصادم ، لیگی کارکن جاں بحق
شدید زخمی60سالہ محمد یوسف ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑگیا۔
مزید پڑھیئےتھرپارکر، ٹرک الٹنے سے 2رینجرز اہلکار جاں بحق،18زخمی
زخمیوں کو اسلام کوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری شبیر گجر گرفتار
چوہدری شبیر گجر کو ہلوکی پولیس اسٹیشن منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےامریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری
95 ارب ڈالر پیکیج کی منظوری دے دی ہے جبکہ ری پبلکن کے سخت گیر اراکین کی جانب سے سخت اعتراضات کیے گئے۔
مزید پڑھیئےلاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 20 اور زیادہ سے زیادہ 33 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 32 فی صد رہا۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخاب،پولنگ کے روزجے یو آئی(ف)نے بائیکاٹ کردیا
پی بی50 پر پشتونخوامیپ اور اےاین پی کے درمیان کانٹےکامقابلہ ہے۔پشتونخوامیپ کے میروائس اچکزئی، اےاین پی کےانجینئر زمرک مدمقابل ہیں ۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا پری بجٹ اجلاس کل طلب کرنے کا فیصلہ
سمری گورنر پنجاب کو ارسال کی گئی ہے، پری بجٹ اجلاس میں مالی سال 25-2024 کے بجٹ پر تجاویز پیش کی جائیں گے۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد: ٹیکسٹائل مل کی چھت گر گئی، 12 مزدور زخمی
حادثے میں 12 مزدور زخمی ہو گئے۔ملبے میں دبے مزدوروں کو نکال کر الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےمغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا حملہ، ہلالِ احمرکا ڈرائیور شہید
ہلالِ احمر کی ایمبولینس پر فائرنگ کی گئی، شہید ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ محمد عواد اللہ محمد موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےسابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے
نمازِ ظہر اسلام آباد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات میں لڑائی جھگڑے اور بدنظمی، فائرنگ سے 3 افراد زخمی
پولیس خاموش تماشائی بنی رہی، گولیوں کی تھرتھراہٹ سے علاقہ گونج اٹھا، ووٹ کاسٹ کرنے آئی خواتین کی دوڑیں لگ گئیں
مزید پڑھیئےلاہور: مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل
نسبت روڈ، موچی دروازہ، گوالمنڈی، مصری شاہ، داتا نگر، ڈیوس روڈ، شاہ عالم مارکیٹ کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے
مزید پڑھیئےافریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک
58 لاشیں نکال لی ہیں، پانی میں ڈوبنے والوں کی کُل تعداد معلوم نہیں ہے، ریسکیو سروس حادثے کے 40 منٹ بعد پہنچی تھی۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہارنے کا کوئی بہانا نہیں ہونا چاہیے، محمد عامر
بولنگ پارٹنر شپ میں ہی ہوتی ہے، نسیم، شاہین بہت اچھی بولنگ کررہے ہیں، نسیم اور شاہین کی بولنگ کے درمیان اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں
مزید پڑھیئےپاکستان ویمن ٹیم کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ڈیانا بیگ اور نشرح سندھو کو ڈراپ کر کے صدف شمس اور امِ ہانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان نے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا، یہ کارنامہ انہوں نے 79 اننگز میں حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےٹیکس نہ بڑھایا تو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لیناپڑےگا،وزیر خزانہ
آئی ایم ایف کا مشن مئی کے وسط تک پاکستان پہنچے گا،آئی ایم ایف کی شرائط پرفیصلہ مئی میں ہوگا، ایف بی آر نظام ڈیجیٹلائزیشن کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےغیر ملکیوں پر حملے میں مارا گیا دہشتگرد سابق لیویز اہلکار نکلا
دہشتگرد سہیل نے 2014 میں بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی تھی، دہشت گرد سہیل بی ایل ایف کا سرگرم ٹارگٹ کلر تھا
مزید پڑھیئےڈی آئی خان، کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ 2 اہلکار شہید، 4 زخمی
نامعلوم حملہ آوروں نے یارک ٹول پلازہ کے قریب کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر، 10 دن آرام کا…
اعظم خان نے بیٹنگ کے دوران سیدھی ٹانگ میں درد کی شکایت کی تھی، سیدھی ٹانگ کے کاف مسل میں انجری کی وجہ سے اعظم خان سیریز سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھیئےہماری امت کا بچہ بچہ چاہتا ہےکہ ہم فلسطینیوں کیلئے لڑیں،حافظ نعیم الرحمان
جو فلسطین میں بچے اور جوان زخمی ہیں ان کو پاکستان لایا جائے، جماعت اسلامی زخمیوں کی دیکھ بھال کرے گی، جماعت اسلامی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے گی
مزید پڑھیئےنیتن یاہو کیخلاف ہزاروں اسرائیلیوں کا مظاہرہ
مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کو ہٹانے، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےعلامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا جارہاہے
سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم سیالکوٹ سے ہی حاصل کی ،ایف اے کے بعد مزید تعلیم کیلئے لاہور آگئے اور گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن ،پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی ۔
مزید پڑھیئے