اجلاس میں سیکرٹری آئی ٹی ایاز خان مندوخیل، سیکرٹری انڈسٹریز نور احمد پرکانی، سیکرٹری کالجز حافظ طاہر، اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرنسی نوٹوں پر املا کی غلطی، اربوں روپے کے نوٹ ضائع
وفاقی محتسب نے اسٹیٹ بینک کو حکم دیا ہے 60 روز میں ان غلطیوں کو درست کیا جائے۔شہزاد فیضی
مزید پڑھیئےعدّت کیس بھونڈا، بیہودہ اور گھٹیا مقدمہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
درخواست گزار اور پراسیکیوشن ٹیم نے بدتمیزی اور بیہودگی کی ہر حد عبور کی،
مزید پڑھیئےکراچی،28 مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ 2 جون کو لیا جائے گا
2 جون بروز اتوار کو ملتوی شدہ پر چہ مقررہ امتحانی مراکز پر ہی لیا جا رہا ہے۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی
مزید پڑھیئےمافیا کی لڑائی، ایل پی جی کی قیمتیں گر گئیں
لوکل ڈسٹری بیوٹرز اور امپورٹرز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں قیمت 60 سے 70 روپے کم ہوکر 180 روپے فی کلو پر آ گئی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ
10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 76 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور، تنخواہوں میں اضافے کیلیے احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس ٹوٹ پڑی
پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ٹریفک جام ہوگیا، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، متبادل رستوں پر بھی ٹریفک جام ہوگیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے 2 روز قبل سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےشدید گرمی،2 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے
مقامی عدالت میں تعینات اہلکار رضوان شیخ گرمی کے سبب انتقال کر گیا، دو روز قبل قاسم آباد تھانے کا اے ایس آئی بھی گرمی سے متاثر ہوکر چل بسا تھا۔
مزید پڑھیئےسیف اللہ نیازی کی دال نہ گل سکی
دوبارہ پی ٹی آئی کا چیف آرگنائزر بن کر اپنی ٹیم لانے کے خواہشمند تھے- انکار کر دیا گیا- پارٹی آفس میں داخلہ بھی بند-
مزید پڑھیئےکے پی کابینہ اور اسمبلی اراکین میں اختلافات بڑھ گئے
پارلیمانی اجلاس میں تحریک انصاف کے ایم پی ایز نے وزرا کیخلاف شکایات کے انبار لگادیئے- صحت- خوراک اور جنگلات کے وزرا کو ہٹائے جانے کا امکان
مزید پڑھیئےاسمگلنگ کیخلاف متحرک ٹیموں کی نگرانی شروع
مقصد کرپشن کی روک تھام ہے- کسٹمز کے تیس شعبوں میں نیٹ ورک فعال-
مزید پڑھیئےکراچی میں یہودیوں کا قبرستان کھنڈر بن گیا
900 سے زائد قبریں- 44 سال سے کوئی میت نہیں دفنائی گئی- پشتینی رکھوالوں کو معاوضہ نہ ملنے کا شکوا-
مزید پڑھیئےعمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن
انی پی ٹی آئی کو ملک کو نقصان پہنچانےکے لیے لانچ کیا گیا، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےذہنی مریض نے7افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی
مرنے والوں میں ذہنی مریض کی بیوی، بیٹا، بھائی اور بھابی شامل
مزید پڑھیئےپشاور; نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید
ملزمان کی فائرنگ سے ایک راہ گیر زخمی ہواہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےامریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ ہوگیا
پائلٹ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمیاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا، شاہد خاقان عباسی
میاں صاحب سے 35 سال کا تعلق ہے، ذاتی تعلق ہے، رہے گا، میاں صاحب نے بات کردی مہربانی ان کی بڑائی ہے، میاں صاحب وضع دار آدمی ہیں۔
مزید پڑھیئےعدالت نےٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کیلئے فون کال ریکارڈ کرنے سے روک دیا
پی ٹی اے نے جواب جمع نہیں کروایا ؟ وکیل نے بتایا کہ چھٹی کے باعث ہم اپنا جواب داخل نہیں کرواسکے۔
مزید پڑھیئےجو چاہے ظلم کرو! وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا : ملک ریاض
چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا، اس دوران نیب ٹیم نے عملے سے پوچھ گچھ کی، ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر بھی سیل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسابق وزیرِ اعظم کو عدالت کے سامنے گالی دی گئی، علی محمد خان
میں خاور مانیکا سے پوچھنا چاہتا ہوں پانچ سال بعد آپ کو کیسے یاد آیا، مطلب تمام کیسز کی طرح یہ کیس بھی جعلی ہے
مزید پڑھیئےبوگس کیسز چل رہے ہیں ، دعا ہے میرٹ پر فیصلہ ہو ، زرتاج…
میرا لیڈر تو اسی ملک میں ہے اور اپنے کیسز اور عوام کا دفاع کر رہا ہے، عمران خان کی بلیو شرٹ میں تصویر آئی تو پورا پاکستان بلیو ہو گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈکیتی کیس میں ایس ایس پی عمر ، ڈی ایس پی بری
مدعی مقدمہ نے ملزمان کو شناخت کرنے سے انکار کردیا اور بیان دیا کہ جو وقوعہ ہوا، اس میں یہ لوگ شامل نہیں تھے
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ؛ ہیڈن نے بھی پاکستان کو ٹاپ 4 سے باہر کردیا
شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کے ساتھ ان کا فاسٹ باؤلنگ بہتر کمبینیشن ثابت ہوسکتا ہے جبکہ عامر حارث اور عماد کی واپسی سے انکا اسکواڈ مضبوط ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےپتوکی میں خسرہ کی وباپھوٹ پڑی، 5 دن میں 6 بچے چل بسے
بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے بچے جان کی بازی ہار گئے، لواحقین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے محکمہ صحت کے ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیئےعدت میں نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنانا پری پلان ہے،بیرسٹر گوہر
عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طرف سے بیانات مکمل ہوچکےتھے،آخر میں جج صاحب پر پریشر ڈالا گیا۔
مزید پڑھیئےعدت کیس،خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلیے خط
عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنایا جانا تھا
مزید پڑھیئےخاور مانیکا نے عدالت میں بہت بری زبان استعمال کی ،شبلی فراز
ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے،عدالتوں پر بھاری بوجھ ہے، انصاف کریں،آپ کو انصاف کرنا چاہئے
مزید پڑھیئےخاور مانیکا پر پی ٹی آئی کے وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے
باقی وکلا انہیں مارنے کے لئے پیچھے بھاگے۔ تو خاور مانیکا کے ساتھ موجود وکلا نے انہیں بچاکر بھگاتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے لاپتہ شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی
شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔
مزید پڑھیئے