شہباز شریف نے بطور وزیر اعلیٰ غیرقانونی طور پر پی ایل ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اختیارات حاصل کیے، نیب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
احتساب ہوناچاہیے لیکن سب کا ایک جیسا ہوناچاہیے،نفیسہ شاہ
اگر کھیل کے دوران ایک فریق کو باندھ کربٹھا دیا جائے تو کھیل کیسے ہوگا ؟انتخابات میں بھی یہی کچھ ہوتاہے اور اس حوالے سے سوالات تو اٹھیں گے ،نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی گرفتاری نہ صرف افسوسناک بلکہ مضحکہ خیز ہے،نواز شریف
حکومت جو سلوک مخالفین کے ساتھ روا رکھے گی کل انہیں بھی اس کے لئے تیار رہنا چاہیے، قائد مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےسب کچھ ضمنی الیکشن پر اثرانداز ہونے کیلئے کیاجارہاہے،رانا ثنااللہ
کرپشن تو تب ثابت ہوگی جب سرکاری خزانے سے ایک پیسہ بھی خرچہ ہو، سابق وزیر قانون پنجاب
مزید پڑھیئےلیگی رہنماؤں کی گرفتاریوں کامقصدضمنی الیکشن میں سیٹیں حاصل کرناہے،حمزہ
لولی لنگڑی حکومت ہوا میں معلق ہے اور نیازی صاحب ضمنی الیکشن جیت کر اپنی حکومت کو بچانا چاہتے ہیں، حمزہ شہباز
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے،نیب کواستعمال کیا جارہاہے،ترجمان ن لیگ
شہبازشریف کو صاف پانی کیس میں طلب کیا گیا اور آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں گرفتار کرلیا گیا،
مزید پڑھیئےپنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائی،3 لاکھ سے زائد گندے انڈے پکڑ لئے
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق گندے انڈوں کو مختلف ہیچریوں سے اکٹھا کر کے ڈرموں کے پیچھے چھپایا گیا تھا
مزید پڑھیئےاسپیکرکی اجازت کےبغیرشہبازشریف کی گرفتاری قانون کی خلاف ورزی ہے،ن لیگ
لیڈر آف دی اپوزیشن اور لیڈر آف دی ہاؤس کے ساتھ برتاؤ میں واضح فرق قوم اور پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔مسلم لیگ ن کاردعمل
مزید پڑھیئےاس انداز میں شہبازشریف کی گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے،خورشید شاہ
حکومت اس طرح کی انتقامی کارروائیوں سے گریز کرے۔سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ
مزید پڑھیئےآشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل:نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا
شہباز شریف کو کل احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا، نیب اعلامیہ
مزید پڑھیئےوزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مزید گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا
احتساب کا عمل مزید آگے بڑھےگا، کرپشن کےخلاف حکومت کی زیروٹالرنس پالیسی ہے، وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےترجمان مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی گرفتاری کی تصدیق کردی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس: سندھ حکومت سے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب
جے آئی ٹی نے 10 سال میں محکمہ آبپاشی اور کمیونیکشن ورکس کے ٹھیکوں کی تفصیلات، بیمار صنعتوں کو امداد اور ان کے ڈائریکٹرز کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
مزید پڑھیئےمحمود الرشید کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی سیشن کورٹ نے میاں محمود الرشید کے بیٹے سمیت 5 ملزمان کی 50 ،50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھیئےنیب نے خواجہ برادران کو16اکتوبر کو طلب کر لیا
نیب لاہور کی جانب سے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کوپیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کل سے شدید گرمی کی پیشگوئی
درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےحکومت کوبیرون ملک 10 ہزار سے زائد جائیدادوں کا سراغ مل گیا
ایف آئی اے، ایف بی آر اور دیگر متعلقہ اداروں کو متحرک کیا گیا ہے جب کہ اثاثوں کی واپسی کے لیے ٹاسک فورس کے ارکان کا انتخاب بھی کرلیا گیا ہے،معاون خصوصی برائے احتساب
مزید پڑھیئےامید ہے بی بی قتل کیس میں ہمیں انصاف ملے گا،بلاول بھٹو زرداری
عدلیہ سے ہمارے خاندان کا پرانا تعلق ہے، ہم تین نسلوں سے عدالتوں میں آتے رہے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےعمران خان نے بنی گالہ کی تعمیرات منظوری کے بغیر کیں،چیف جسٹس
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کی
مزید پڑھیئےبے نظیر بھٹو قتل کیس: ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواست خارج
عدالت عظمی نے درخواست گزار اور ملزمان کے دلائل سننے کے بعد پولیس افسران کی ضمانت کو برقرار رکھا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں ایک بار پھر توسیع، 6 نئے وزرا نےحلف اٹھا لیا
زرتاج گل نے وزیر مملکت کا حلف اٹھایا جب کہ وفاقی وزرا کا حلف اٹھانے والوں میں محمد میاں سومرو، فیصل واوڈا، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور اور صاحبزادہ محبوب سلطان شامل ہیں
مزید پڑھیئےبجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ درست ہے،آئی ایم ایف
پاکستان کو مالیاتی پالیسی مزید سخت اور شرح منافع بڑھانے کی ضرورت ہے۔آئی ایم ایف
مزید پڑھیئےاے پی ایس حملہ کیس،سپریم کورٹ نے تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا
کمیشن ہائیکورٹ کے سینیئر جج کی سربراہی میں کام کرے گا اور 6 ہفتوں میں اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گا۔
مزید پڑھیئےترک فورسز پر کرد باغیوں کا بم حملہ، 7 اہلکار ہلاک، 3 زخمی
ترک سیکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کے گشت پر تھا کہ اسی دوران سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار نے پاکستان کی ڈوبتی اقتصادیات کو مضبوط بنایا،پرویز رشید
اگر پی ٹی آئی والے اسحاق ڈار کی معیشت کے لیے خدمات لاقانونیت سمجھتے ہیں تو انہیں قانونیت اور لاقانونیت کا فرق معلوم نہیں
مزید پڑھیئےپشاورمیں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےمذہبی رہنما محافظ سمیت جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے پھندو میں پیش آیا ۔ایس ایس پی آپریشنز جاوید اقبال
مزید پڑھیئےبنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری
بنی گالہ میں تعمیر وزیراعظم عمران خان کے گھر کو زائد تعمیرات پر نوٹس جاری کرنے سی ڈی اے کا عملہ پہنچا تو وزیراعظم کے ذاتی اسٹاف نے نوٹس وصول کرنے سے انکار کر دیا
مزید پڑھیئےمظفرآباد میں پولیس کا پولیس پر لاٹھی چارج،درجنوں اہلکار زخمی
مظفرآباد پریس کلب کے باہرپولیس اہلکاروں کےایک دوسرے پر لاتوں، ڈنڈوں، پتھروں اور گھونسوں سے حملے
مزید پڑھیئےاوگرا نے گیس 10 فیصد سے 143 فیصد تک مہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 27 ستمبر سے ہو گا، نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےبیٹے پر الزام ثابت ہو گیا تو وزارت سے استعفیٰ دے دوں گا،محمود الرشید
میرے بیٹے کے بارے میں من گھڑت الزامات لگائے جا رہے ہیں، ان کا اس واقعے میں کوئی قصور نہیں،صوبائی وزیر
مزید پڑھیئے