اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 62 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں،مرکزی بینک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس اہلکاروں کااغوا،واقعےمیں استعمال گاڑی محمودالرشید کےبیٹےکی نکلی
غالب مارکیٹ کےقریب کارکو روکا تو اس میں موجود لڑکانشے میں تھا،جبکہ لڑکی نےفون کر کے اپنے ساتھیوں کو بلوایا،پولیس
مزید پڑھیئےفیس بک پر جعلی اکائونٹ بناکردوست کی تصاویرشیئرکرنےپرسہیلی گرفتار
فیس بک پر جعلی آئی ڈی کے ذریعے تصاویر شیئر کرنے پر لڑکی کی منگنی بھی ٹوٹ گئی
مزید پڑھیئےطلبہ کامعاملہ لاٹھی چارج تک پہنچناافسوسناک ہے،مذاکرات کیلئےتیارہیں،شوکت یوسفزئی
طلبہ کی جانب سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی گئی،یونیورسٹی کے 400 کمروں پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے،ترجمان کے پی کےحکومت
مزید پڑھیئےطلبہ پرتشدد نے سفاک تبدیلی کا پردہ چاک کردیا ہے، سابق صدر زرداری
پرامن احتجاج طلبہ کا جمہوری حق ہے، حکمران ہوش کے ناخن لیں اورناکامیوں کا بدلہ طلبہ سے نہ لیں،بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیئےمنشابم کا بیٹا فیصل منشاناکے پر گاڑی چھوڑ کر بھاگ نکلا
منشا بم اور اس کے بیٹوں پر لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں زمینوں پر غیرقانونی قبضے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےڈی جی نیب راولپنڈی کی شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز سننے والے ججزسے ملاقات
پاناما ختم ہوگیا ہے،اب تو ہم ان مقدمات میں گواہ بھی نہیں رہے، اب جو بھی کرنا ہے عدالتوں نے ہی کرنا ہے۔ڈی جی نیب راولپنڈی
مزید پڑھیئےکابینہ اجلاس میں گوادرمیں آئل ریفائنری کیلئےسعودی شراکت داری کامعاہدہ کرنےکی منظوری
اجلاس میں سرکاری اداروں میں تعیناتیوں اور معاشی حکمت عملی سے متعلق امور پر غور کیا گیا،
مزید پڑھیئےسابق ڈی جی اسپورٹس بورڈ اختر گنجیرہ گرفتار
نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں کروڑوں روپے کے گھپلوں پر گرفتار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےبھارت مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیار استعمال کررہا ہے۔پاکستان
بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کی ولدیت سےنام ہٹانےکے معاملہ پرشرعی معاونت کی ہدایت
تطہیر فاطمہ نے برتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات میں سے والد کا نام ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھیئے’’مشتبہ سیاسی افراد کی فہرست بنا رہے ہیں‘‘کراچی پولیس چیف
بچوں کے اغواء، جلاؤ گھیراؤ اور مظاہرے میں ملوث مشتبہ سیاسی افراد کی فہرست بنا رہے ہیں۔ڈاکٹرامیر شیخ
مزید پڑھیئےرکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور الیکشن کمیشن کے سامنے پیش
سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ پر سندھ اسمبلی میں بیان کے معاملے پر رکن سندھ اسمبلی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں اسٹریٹ کرائم بڑھ گئے، 3 ماہ میں 900 وارداتیں
اسٹر یٹ کرائم کی جن وارداتوں کی ایف آئی آر ہی نہیں کٹی ان کی تعداد بھی سینکڑوں میں ہے۔
مزید پڑھیئےکرپشن اسکینڈل میں سابق ملائشین خاتون اول پر فرد جرم عائد
روسما منصور پر کرپشن اسکینڈل میں فرد جرم میں منی لانڈرنگ سمیت 17 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےآج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئی فیصلوں کی منظوری کا امکان
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اہم فیصلوں کی منظوری شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسانحہ 12 مئی کی جے آئی ٹی کیلئے نگران جج تعینات کردیاگیا
سانحہ 12 مئی 2007 کے کیس کا محفوظ فیصلہ 11 ستمبر کو سنایا جس میں سانحہ کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک اور این ٹی ڈی سی آمنے سامنے
این ٹی ڈی سی نے نیشنل گرڈ سے بجلی کی عدم فراہمی کا کے الیکٹرک کا مؤقف مسترد کردیا۔
مزید پڑھیئےحنیف عباسی اٹک سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل
آئی جی جیل پنجاب شاہد بیگ کے مطابق حنیف عباسی کو ان کی صحت کے پیش نظر لاہور منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےصحافیوں کو نواز شریف سے بات کرنے سے روک دیا گیا
پولیس اہلکار نے صحافیوں کو منع کرتے ہوئے کہا کہ حکم ہے کہ نواز شریف سے صحافیوں کو بات نہ کرنے دی جائے۔
مزید پڑھیئےغفار ذکری مارا گیا، بچے کی ہلاکت پر دکھ ہے، پولیس چیف
مقابلے کے دوران گینگ وار کا مطلوب ترین ملزم غفار ذکری، اپنے 3 سالہ بیٹے اور ساتھی چھوٹا زاہد سمیت مارا گیا تھا
مزید پڑھیئےلیاری کامطلوب ترین گینگ وار ملزم غفار ذکری مقابلے میں ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپیکٹر اور 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ نے چیف جسٹس کو ڈیم فنڈ کیلئے 10کروڑ کا چیک دےدیا
سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے ایئرچیف مارشل مجاہدانور کی دعوت پر پی اے ایف کمپلیکس کا دورہ کیا ۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا 3برس میں 229 مفت ٹکٹ دینے کاانکشاف
83لاکھ روپے مالیت کے یہ مفت ٹکٹ بعض ایسے افراد کو دئیے گئے جو اس کے مجاز نہیں تھے
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلے کا مرکز کھیرتھر نیشنل پارک کے قریب تھا جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 12 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں، شاہ محمودقریشی
مشترکہ مفاد امن کا حصول ہے اور ہمیں مثبت چیزوں کی طرف دیکھنا چاہیے۔یو ایس انسٹیٹوٹ آف پِیس سے خطاب
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا اکانومی کلاس میں ایئرکنڈیشن لگانے کا اعلان
وزیراعظم سے درخواست کرنی ہے کہ وہ اشتہار کھولیں،ریلوے پورے پاکستان میں ہے،قوم سے وعدہ ہے 10ہزار ملازمتیں دوں گا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اجلاسوں میں نااہل جہانگیر ترین کی شرکت چیلنج
جہانگیر ترین کو عدالت عظمیٰ نے نااہل قرار دے رکھاہے لہٰذا وہ سرکاری اجلاسوں کی صدارت نہیں کرسکتے۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم انور مجید اسپتال سے جیل منتقل
میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں بدھ کی رات پولیس کی سخت سیکورٹی میں لانڈھی جیل منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق
پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئے