میسی کورین کا نام گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فرانس کے صدرمسلمانوں کیخلاف زہراگلنے سے باز آجائیں۔ طیب اردوان
کیا ہم نے کبھی کہا ہے کہ عیسائیت ، یہودیت کو بھی از سر نو ڈھالنا چاہیے ۔خطاب
مزید پڑھیئےقابض فورسزنے مزید 3کشمیریوں کو شہید کردیا
تینوں نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے وارنٹس گرفتاری معاملہ۔پاکستانی ہائی کمیشن کے افسرکا بیان جمع
برطانیہ کے وقت کے مطابق 10 بج کر20 منٹ پر وقار نے کال کر کے وارنٹس وصولی سے معذرت کرلی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اکنامک آﺅٹ ریچ اپیکس کمیٹی کے چیئرمین مقرر
وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزادکشمیر، مشیر خزانہ اور مشیر کامرس کمیٹی ممبران مقرر
مزید پڑھیئےپاورٹیرف میں کمی کا معاملہ۔عمرایوب کمیٹی سربراہی سے فارغ
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کومذاکراتی کمیٹی کاسربراہ تعینات کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےبتادیں،حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی
عمران خان کے خلاف میں بھی شاہدرہ میں مقدمہ درج کرانے جاؤں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیب نے لیاقت قائم خانی کے بھائیوں اور بھتیجوں کو شامل تفتیش کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 11 نومبر تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔
مزید پڑھیئےمہران ٹائون میں پولیس نے ڈاکوئوں سے لٹنے والے مزدورکو ہی ماردیا
2 افراد زخمی ہوگئے،ہلاک ہونے والے شخص کے بھائی نے مقابلے کا بھانڈا پھوڑ دیا،6 اہلکارگرفتار
مزید پڑھیئےنواز شریف کیخلاف مقدمے سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ شبلی فراز
حکومت سندھ جزیروں کے معاملے کو سیاسی بنا رہی ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےظفر محمود عباسی سبکدوش۔ایڈمرل امجد خان نیازی نےذمے داریاں سنبھال لیں
میرین ٹریننگ سینٹر کراچی سے گوادر منتقل کردیا گیا ۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے جزائر پرکام کی اجازت کا حکمنامہ واپس لے لیا
صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا۔
مزید پڑھیئےڈینیل پرل قتل کیس۔ ملزمان کی رہائی روکنے کے حکم میں توسیع مسترد
پراسیکیوٹر جنرل کی استدعا پر سماعت10 روز کیلیے ملتوی کردی گئی۔
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمن آج مریم نواز سے ملاقات کریں گے
شہبازشریف کی گرفتاری، دیگر رہنماﺅں پرغداری کے مقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا۔
مزید پڑھیئےن لیگ کا آن لائن ریپڈ فورس بنانے کا فیصلہ
ہررکن اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو 200 کارکنوں پر مشتمل دستے تیار کرنے کا ٹاسک
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کےگندم ریلیزنہ کرنےسےقیمت زیادہ ہے۔شبلی فراز
دشمن چاہتا ہے کہ پاکستان کا حال لیبیا اورعراق جیسا ہو جائے۔پریس بریفنگ
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان
فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس مسترد کردیا
سندھ کے جزائر صوبائی حکومت کی ملکیت ہیں، صدارتی آرڈیننس غیر آئینی ہے۔ مرتضی وہاب
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی 20 کپ۔ سدرن پنجاب سیکنڈ الیون نے سندھ کو 8 وکٹوں سے…
سدرن پنجاب سیکنڈ الیون کی جانب سے ضیاءالحق نے انتہائی شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیئےبھارت نے عدالتی کارروائی کا حصہ بننے سے پھر انکارکردیا
آرڈیننس کے تحت کلبھوشن خود، قونصلر یا نمائندے کے ذریعے کارروائی کا حصہ بن سکتا ہے۔اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےیہ دن بھی آنا تھا کہ غداری کا مدمے بنے گا۔جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم
نواز شریف یہ کہہ رہے ہیں کہ آئین کے ساتھ چلنا چاہیے تو اس میں آخرکارکیا مضائقہ ہے
مزید پڑھیئےلیگی رہنماؤں پر بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا منظرعام پرآ گیا
مجھے کوئی ڈر اور خوف نہیں ہم پاک آرمی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کے گھرجانے کا وقت شروع ہو چکا۔مریم اورنگزیب
عمران خان چار ماہ بعد آپ نے جانا ہے، کرائے کے ترجمان بھی اپنا سامان باندھ لیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفزکس کے نوبل پرائز 2020 کا اعلان کردیا گیا
مشترکہ نوبیل انعام برطانیہ، جرمنی اور امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین تنخواہوں اورالاؤنسزمیں اضافے کیلیے سڑکوں پرآ گئے
مظاہرین نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دیدیا۔
مزید پڑھیئےEntry To This mrbet casino Article Has Been Refused
Likewise, charcoal Jewel considered ideal Microgaming gambling casino that acknowledge characters from New Zealand. This casino has actually a good quality combined software services being prominent in different areas to draw in most people all around the globe. mrbet casino All of us can’t examine competitor and Pragmatic Enjoy however …
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کاغیرملکی ملازمین کیلیے اہم اعلان
سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے ورک پرمٹس اور انٹری پرمٹس دینے کا دوبارہ آغاز کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاے ایس آئی کی جانب سے لڑکی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
گوجرانوالہ پولیس کے اہلکار کی جانب سے لڑکی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، فوٹیج وائرل ہونے پر مذکورہ اے ایس آئی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ولیس کے مطابق لڑکی گھر سے ناراض ہو کر آئی تھی، جس کے واپس گھر جانے …
مزید پڑھیئےکراچی میں موٹر سائیکلیں چھیننے والی لڑکی گرفتار
لیاری کی اٹھارہ سالہ لڑکی بینش عرف کٹوباکسر لڑکوں کو روپ دھارکرموٹرسائیکل چھینتی اوربلوچستان لےجاکرفروخت کرتی تھی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے محب وطن بدر رشید پر پانچ مقدمات درج ہیں۔عظمیٰ بخاری
عمران خان کا محب وطن بدر رشید عرف ہیرا پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر چیئرمین نکلا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos