جج ناصر جاوید رانا نے عدالت میں نصب اضافی دیواریں بھی فوری ختم کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی وزیرخارجہ اورایرانی صدرکے ممکنہ دورے پرامریکا کا ردعمل
ایران کےارادوں سے متعلق کافی شکوک و شبہات کا شکار ہیں، پاکستان متعدد شعبوں میں ایک اہم شراکت دار ہے،امریکی ترجمان
مزید پڑھیئےکراچی،بھیک مانگنے کی جگہ پر بھکاریوں میں تنازع ،معاملہ عدالت پہنچ گیا
خاتون بھکاری نے 3 بھکاریوں کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلیے درخواست دائر کردی ۔
مزید پڑھیئےقدرت مہربان، دنیا حیران! خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش
پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےطالبان حکومت نے دو مذہبی چینلز بند کر دیے
’’بریا‘‘ ٹی وی اور نور چینل پر قرآن و حدیث کے درس اور دیگر دینی پرگرام پیش کیے جاتے تھے- حزب اسلامی اور جمعیت اسلامی کے ہیں- رپورٹ-
مزید پڑھیئےعمرہ کی آڑ میں اسمگلروں کا نیٹ ورک بے نقاب
زائرین کے بھیس میں ممنوعہ اشیا سعودیہ لے جاتے ہیں- بھاری قیمت پر فروخت کرکے واپسی پر الیکٹرانک آئٹمز لا رہے ہیں- کسٹمز اہلکاروں کی معاونت حاصل-
مزید پڑھیئےمودی سرکار نے دھاندلی شروع کردی
سوشل میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا- مخالفین کے لاکھوں ایکس اور دیگر اکاؤنٹ بند- الیکشن کمشنرز کی تقرریوں میں من مانیاں عروج پر پہنچ گئیں-
مزید پڑھیئےجان پیاری ہے،سلمان خان اچانک دبئی چلے گئے
سلمان خان کو ممبئی ائیرپورٹ پر دیکھا گیا تھا جہاں وہ جمعے کے روز دبئی کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےفلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا، پاکستان
۔ فلسطینی عوام کا حق ہے کہ وہ 4 جون 1967 کی جغرافیائی حدود کے مطابق خود مختار اور آزاد ملک میں رہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےایران پر اسرائیلی میزائل حملہ، حقیقت کیا ہے؟
اصفہان شہر میں کوئی میزائل حملہ نہیں ہوا، دھماکے کی آوازیں مشکوک شے کو نشانہ بنانے کی تھیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پرمسترد کی۔
مزید پڑھیئےدہشت گرد انتظار میں کھڑے تھے، پولیس ذرائع
جیسے ہی گاڑی لانڈھی مانسہرہ کالونی میں اٹک پیٹرول پمپ کے قریب پہنچی تو وہاں موجود پہلے سے دہشت گردوں نے آگے والی گاڑی پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےجمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل
صدر کے خطاب کے دوران ایم این اے جمشیددستی نے ایوان میں باجا بجایا تھا آج اس کا اپنا باجا بج گیا۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے قیمتی جوتے چوری
ایک درجن سے زائد افراد، صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی گئیں۔
مزید پڑھیئےغیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ،سکیورٹی گارڈ نے آنکھوں دیکھا احوال بتا دیا
سب سے آگے سیکیورٹی کی ہماری گاڑی تھی، پیچھے ہائی ایس میں چار غیر ملکیوں سمیت دیگر افراد بیٹھے تھے۔
مزید پڑھیئےکینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسر ہلاک
آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق صدر ولیم روٹو نے ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب میں کی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کی 14رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
حلف اٹھانے والوں میں میر شعیب نوشیروانی، طارق مگسی ضیالانگو، راحیلہ درانی،علی مدد جتک اور فیصل جمالی شامل
مزید پڑھیئےکراچی میں جاپانیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک
دھماکے میں 2 سیکیورٹی گارڈ بھی زخمی،ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔عمر 30 اور 35 سال کے لگ بھگ ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےڈی آئی خان میں فائرنگ سے کسٹم کے 5 اہلکار جاں بحق
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، تلاش جاری ہے ،واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے، ویسٹ انڈیزویمن ٹیم نےقومی ٹیم کو شکست دیدی
گرین شرٹس کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیاگیا،پاکستان ٹیم 156 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھیئےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک آرمی چیف…
ملاقات کے دوران دوطرفہ فوجی تعلقات، تعاون کی سطح اور دائرہ کار کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےصدر زرداری کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب،اپوزیشن کا شور شرابہ
ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے،متحد ہو کر چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے ،آصف زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے،خواجہ آصف
مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی کیلیے ایسے بیانات دیےجاتے ہیں تاکہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے نہ آئے۔
مزید پڑھیئےشبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
بانی پی ٹی آئی نے جلسوں اور تحریک کے حوالے سے ہدایات دی ہیں۔حامد رضا
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے پرویز خٹک کو نیا ٹاسک دیدیا
خیبرپختون کی تمام وزارتوں میں مشیر رکھنے کا فیصلہ،مقصد ناراض ارکان کو منانا ہے، باجوڑ میں پی ٹی آئی انتشار کا شکار
مزید پڑھیئےکمزور پراسیکیوشن، رہزنی کے ملزمان کی عید ہو گئی
تین ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 312 ملزمان بری ہوچکے- ناقص تفتیش بھی بڑی وجہ- متعلقہ پولیس افسران صرف 27 کیسز کے ملزمان کو سزا دِلا سکے-
مزید پڑھیئےریڑھی گوٹھ میں منشیات فروشوں کا راج
مذموم دھندے کیخلاف آواز اٹھانے والے مقامی اسکول ٹیچر کو عید کے تیسرے روز سرِ عام موت کے گھاٹ اتار دیا-
مزید پڑھیئےملت ایکسپریس واقعہ،کانسٹیبل میر حسن خاتون پر تشدد کا ذمہ دار قرار
ڈیوٹی افسر اے ایس آئی تنویر نے خاتون کا ہنگامہ دیکھ کر کارروائی نہ کی۔ایس ایچ او ریلوے پولیس نے ڈیوٹی میں سنگین کوتاہی کی۔
مزید پڑھیئےفیض آباد دھرنا ختم کرنے کا معاہدہ کیسے ہوا، احسن اقبال نے بتا دیا
معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا وزیراعظم کو معاہدے پر اعتراض تھا مگر انہیں کہا گیا دستخط ہوچکے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔
مزید پڑھیئے