ہفتہ میں ایک دن تمام مارکیٹس مکمل بند رکھنے کی سفارش بھی پیش کی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
45 منٹ تک مردہ رہنے والا شخص زندہ ہوتے ہی رو پڑا
مائیکل کے دل کی دھڑکنیں ہسپتال میں اچانک بند ہوگئیں اوراسے مردہ تصور کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھینسوں میں دودھ بڑھانے والے5 ہزارمضر صحت انجکشن پکڑے گئے
کوئٹہ ایئر پورٹ پر کسٹم انٹیلیجنس کا چھاپہ۔ اسمگلر وں کی سہولت کار شفٹ معطل۔کراچی میں بھی کرپٹ افسران کاتبادلہ
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ۔لاہور قلندرزکا آج کراچی کنگز سے جوڑ پڑے گا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 33 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 61 ہزار 82 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ
کابینہ کوارسال سمری میں وسیم رضا اور اصغر ندیم سید کے نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکشمور میں زیادتی کا شکار بچی کی حالت اچانک بگڑگئی
اس کے پیٹ میں زخموں سے خون رسنا شروع ہوگیا۔ڈاکٹرز
مزید پڑھیئےتوشہ خانے کے تحائف کی خفیہ نیلامی روکنے کا حکم
وفاقی حکومت سے جواب طلب ۔ اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری ۔
مزید پڑھیئےحکومت نے ملک میں جلسے،جلوسوں پرپابندی لگا دی
شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے یکم دسمبر سے3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ
امتحانات کا سلسلہ تعطیلات سے قبل مکمل ہوگا۔صوبائی وزیرتعلیم
مزید پڑھیئےحکومت اور فیض آباد میں دھرنا دینے والی جماعت کے قائدین کے مذاکرات کامیاب
حکومتی ٹیم کی سربراہی وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کی، مذاکرات میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ، مشیر داخلہ شہزاد اکبر، کمشنر اسلام آباد عامر احمد، سیکرٹری داخلہ بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے
مزید پڑھیئےپورٹ قاسم اتھارٹی کے 7 ارب روپے مالیت کے 40 پلاٹوں کی فائلیں غائب
انڈسٹریل زون میں واقع قیمتی پلاٹ بابر غوری کے دور میں الاٹ کیے گئے، ایم کیو ایم کے سابق وفاقی وزیر نے رشتہ داروں، پارٹی ذمے داروں اور کارکنوں کو بھی نوازا، بیشتر پلاٹ فروخت کیے جاچکے، تحقیقات شروع نہ ہوسکی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کے اجلاس میں شٹرڈاؤن اور اسلام آباد مارچ پر غور
حتمی فیصلہ سربراہی اجلاس میں کیاجائے گا، ہمارے بیانیے میں کوئی تضاد نہیں، اے پی سی کی کچھ شقوں میں اضافہ کیا،آئین کی بالادستی چاہتے ہیں، میاں افتخار
مزید پڑھیئےقطر امیری فضائیہ کے سربراہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے معزز مہمان کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےایم این اے فہیم خان کا قیوم آباد میں مکمل ہونے والی سیوریج لائن…
قیوم آباد یوسی 37 پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری شمشاد خان تنولی نے ممبر قومی اسمبلی فہیم خان کو علاقے کا دورہ کرایا
مزید پڑھیئےشادی ہالز ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کی جانب سے ریلیف کے اعلان کا خیرمقدم
حکومت کو ہر ممکن ایس او پیز عملدرآمد اور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں، رانا رئیس اور خواجہ طارق کا بیان
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا فیض آباد میں دھرنا دینے والوں سے مذاکرات کا فیصلہ
وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کو فوری طور پر طلب کیا اور انہیں فیض آباد پر دھرنا دینے والوں سے مذاکرات کی ہدایت کی
مزید پڑھیئےربیع الثانی کا چاند نظر آگیا
یکم ربیع الثانی منگل 17 نومبر کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ رک گیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20 پیسے بڑھ کر158 روپے 30 پیسے کی سطح پر آگئی
مزید پڑھیئےرکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو بھی کورونا ہو گیا
شرجیل میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق، سیلف آئسولیشن اختیار کر لی
مزید پڑھیئےماڈل پولیس اسٹیشن لیاقت آباد/سپر مارکیٹ نے گٹکا ماوا فروش گرفتار کرلیا
کارروائی کے دوران 70 پیکیٹ مضرِ صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا
مزید پڑھیئےتھانہ بلدیہ کی جعلی آئل مافیا کے خلاف کریک ڈائون
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آئل کے خالی کین اور ایک بنڈل اسٹیکرز برآمد کر لیا
مزید پڑھیئےخیرپورپولیس نے 2 روز قبل 2عورتوں کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے
دونوں خواتین کے قتل کا واقعہ تھانہ شھید غلام مرتضیٰ میرانی کی حدود فیض آباد میں میں چند روز قبل پیش آیا تھا، ملزمان نے دونوں کو قتل کرکے گھر کو تالہ لگادیا تھا
مزید پڑھیئےکورونا وبا‘ سعودی عرب نے سیاحتی ویزے پرپابندی لگادی
اس سلسلے میں سعودی ایوی ایشن کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکورونا کا شکار عامر لیاقت کی طبیعت مزید بگڑگئی
میں کورونا سے لڑ نہیں رہا بلکہ پناہ مانگ رہا ہوں، عامر لیاقت حسین
مزید پڑھیئےافغان صوبہ قندوز میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 8 طالبان ہلاک
طالبان سے جھڑپوں میں سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، ترجمان گورنر
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونا مزید سستا
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے گھٹ کر 112550روپے ہو گئی
مزید پڑھیئےآبادکو5 بڑے شہروں میں300 فٹ سے اونچی عمارتیں تعمیر کرنے کی اجازت مل گئی
ڈیولپرز کے وفد نے اونچی عمارات کی تعمیرات کے معاملے کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اٹھایا تھا،حسن بخشی
مزید پڑھیئےکورونا وبا‘ حکومت کا جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ
مساجد، فیکٹریوں اور دکانوں میں ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، اسکول بند کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ ایک ہفتے بعد ہوگا،وزیر اعظم کی این سی او سی اجلاس کے بعد بریفنگ
مزید پڑھیئےاے ایس آئی کیلیے 20 لاکھ وستارہ شجاعت، بیٹی کیلیے ستارہ امتیاز کی سفارش…
آئی جی پولیس سندھ کا کشمور واقعہ میں بہادری دکھانے والے محمد بخش کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos