آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران کی شرکت، صوبائی وزیر مرتضیٰ وہاب مہمان خصوصی تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہری نے لوٹ مار کیلیے آنے والے ملزمان پرکار چڑھا دی
ملزم نے بمشکل اپنی جان بچائی جب کہ شہری ملزمان کی موٹرسائیکل کو پیچھے گھسیٹتا ہوا لے گیا۔
مزید پڑھیئےبیٹی کی سالگرہ پر شوہر نے بیوی کی جان لے لی
شوہر اور بیوی کے درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی جس میں شوہر طیش میں آگیا۔
مزید پڑھیئےمصر میں فرعونی دورکے 100تابوت دریافت
ایکسرے اسکریننگ سے تصدیق ہوگئی ہے کہ ان تابوتوں میں شاندار خزانہ موجود ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی ائیرپورٹ پرکھیپیوں سے 6 کروڑکا اسمگل سامان پکڑا گیا
کسٹمز حکام نے بازیاب مصنوعات ضبط کر لیں۔کسٹم نے ملزمان کیخلاف 7 مقدمات درج کرلیے۔
مزید پڑھیئےکالجز میں منشیات فروشی کیلیے لڑکے لڑکیوں کا نیٹ ورک قائم
7 بڑے گروپوں نےطلبا-طالبات کو ہدف بنالیا-پولیس-سیاسی رہنما اورمتعلقہ ادارے بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے۔
مزید پڑھیئےجمعیت نے بھی گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج مسترد کردیے
پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان کا بیرا غرق نہیں کرنے دیں گے۔مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےعوام نے مریم اورنواز کا ملک دشمن بیانیہ دفن کردیا۔شبلی فراز
ن لیگ نے پہلے ہی دھاندلی کا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسعودی حکومت کا فری وائی سروس فراہم کرنے کا فیصلہ
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں بھی فری وائی فائی سروس فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی۔دعویٰ
وہ بیانیے کے علاوہ وہ اس بات سے بھی خوش نہیں،جب جیل میں تھے تو پارٹی قیادت نے ان کے لیے کچھ نہیں کیا۔مقامی میڈیا
مزید پڑھیئےجیکب آباد میں کم عمر لڑکی اورلڑکے کی شادی کرانے کی کوشش ناکام
دو ملزمان گرفتار،نکاح فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
مزید پڑھیئےپی پی ایم این اے محمد بخش برڑو کے گھرپہنچ گئے
سردار احسان الرحمن خان مزاری کی جانب سے انہیں اجرک،نوٹوں کا ہاراور50 ہزار نقد انعام دیا گیا۔
مزید پڑھیئےایل این جی ریفرنس۔شاہد خاقان عباسی و دیگرپرفرد جرم عائد
شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےبلاول کا گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج پراحتجاج کااعلان
میراالیکشن چرا لیاگیا،جلد احتجاج میں شریک ہوں گا۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کا ایک اور رہنما گرفتار
احسن رضا خان نے غیر قانونی کمرشل مارکیٹ اور ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی۔حکام
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے ملک عبدالغفار ڈوگررہا
اینٹی کرپشن کورٹ نے اُن کے خلاف درج مقدمات بھی خارج کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےمولاناعبداللہ پرحملہ بھارت نے کرایا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
میڈیا پر10 لاکھ روپے کے تنازع پر قتل کی خبریں چلوائی گئیں جبکہ رقم کا کوئی تنازعہ نہیں تھا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید19 افراد جان کی بازی ہارگئے
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3لاکھ 59 ہزار32 ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےاسکولوں میں تعطیلات سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا
تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آئندہ ہفتہ کیا جائے گا۔23 نومبر کو اجلاس طلب۔
مزید پڑھیئےمصطفیٰ کمال نے خالد مقبول صدیقی کی کلاس لے لی
خالد مقبول صدیقی نے بھارت میں بیٹھ کر پاکستانی پاسپورٹ پھاڑ دیا تھا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدھاندلی کے باجود سادہ اکثریت بھی نہ ملنا شرمناک شکست ہے۔مریم نواز
ہارنے والوں کو “لوٹا پارٹی” سے دگنی سیٹوں کا ملنا کٹھ پتلی پرعوام کا عدم اعتماد ہے۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں وین کھائی میں جاگری۔8 افراد جاں بحق
حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کافیض آباد پر دھرنا جاری۔موبائل سروس تاحال بند
تحریک لبیک کے ڈنڈا بردار کارکنوں نے فیض آباد کے قریبی ہوٹلوں اور فیض آباد پل کے نیچے رات گزاری۔
مزید پڑھیئےوزیراعلی سندھ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ڈاکٹرکی ہدایت کے بعد میں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کوایک اور سیٹ مل گئی
جی بی اے 2 سے فتح اللہ خان 2 ووٹوں سے کامیاب قرارپائے۔پہلے پی پی کے جمیل احمد جیتے تھے۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان انتخابات۔پی ٹی آئی9سیٹیں لے اڑی
7 نشستوں پرآزاد امیدوار فتح یاب ہوگئے۔ پیپلز پارٹی 4 نشستوں کے ساتھ تیسرے اور(ن) لیگ دو نشستوں کے ساتھ چوتھے نمبر پررہی۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپرلیگ۔لاہورقلندرز پہلی بار فائنل میں پہنچ گئی
ملتان سلطانز کی ٹیم 19.1 اوورز میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔25 رنز سے شکست۔
مزید پڑھیئےدو سابق وزرائے اعلیٰ شکست کھا گئے
مسلم لیگ ن کے سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان اپنے حلقے میں تیسرے نمبر پررہے۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےآزاد امیدوار تحریک انصاف کے ساتھ شامل ہوں گے۔شہبازگل
ہم نے کنفیوژن سے بچنے کے لیے نےبعض لوگوں کوٹکٹ نہیں دیےتھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos