آئی ایم ایف مشن کی سربراہی ہیرالڈ فنگر کریں گے جبکہ پاکستانی وفد میں سیکریٹری خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری اقتصادی امورشریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم ہاؤس کی 2 بھینسیں لیگی کارکنان نےخرید لیں
لگژری اور عام گاڑیوں کی نیلامی کی گئی اور دوسرے مرحلے میں بھینسوں کی نیلامی کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےامل قتل کیس میں اسپتال انتظامیہ کے موقف پرچیف جسٹس برہم
بچی کے والدین نے اسپتال انتظامیہ کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا چینی نیو سلک روڈ پالیسی کا متبادل متعارف کرانے کا فیصلہ
منصوبے کا نام ایشیائی رابطہ کاری کی حکمت عملی رکھا گیا ہے ، رپورٹ
مزید پڑھیئےبیت المقدس غاصبوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا: ترک صدر
ہمارے عقیدے کے مطابق ظلم کو قبول کرنا بھی ظلم کرنے کے مترادف ہے، رجب طیب اردگان
مزید پڑھیئےخواتین سے زیادتی، امریکی اداکار کو 10سال قیدکی سزا
جج نے سزا سناتے ہوئے بل کاسبی کو پرتشدد جنسی درندہ قرار دیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کو کرکٹ مسائل حل کرنا چاہئے۔ آئی سی سی
ڈیوڈ رچرڈسن نے بیان پی سی بی کی جانب سے بھارت کے خلاف دائر کیس کے تناظر میں دیا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ میں پرندو ں کی گلو کاری کا سالانہ مقابلہ
مقابلے میں مایشیائی ممالک سے آئے سینکڑوں افر اد 1600سے زائدپر ندوں کے ہمراہ شریک ہو ئے
مزید پڑھیئےچین امریکی مڈٹرم انتخابات میں مداخلت کی منصوبہ بندی کررہا ہے، ٹرمپ
چین مجھے اور میری انتظامیہ کو سیاسی طور پر نقصان پہنچانا چاہتا ہے، امریکی صدر
مزید پڑھیئےسابق کرکٹر عامر وسیم57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
عامر وسیم 28 اکتوبر 1960کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے
مزید پڑھیئےٹرمپ کے دعوے پر حاضرین ہنس پڑے
حاضرین کے ہنسنےٹرمپ مسکرانے لگے اور کہا کہ ایسے ردعمل کی توقع نہیں تھی
مزید پڑھیئےبھارتی شہری سیلابی ریلےمیں بہتا ہوا پاکستان آگیا
70 سالہ بلوندرسنگھ بھارتی پنجاب کا رہنے والا ہے، بھارتی حکام
مزید پڑھیئےکور کمانڈر راولپنڈی کا ایل او سی کے مختلف سیکٹرز کا دورہ
لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے مورال اور مستعدی کی تعریف کی
مزید پڑھیئےدریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے
مزید پڑھیئےجنگ ڈھنڈورا پیٹ کر نہیں ہوتی: بھارتی آرمی چیف
حکومتی اجازت ملتے ہی جنگ کا آغاز کر دیا جائے گا، بپن راوت
مزید پڑھیئےروہنگیا مسلمانوں کے خلا ف منظم تشدد کے ثبوت حاصل کرلئے : امریکہ
شواہد میں روہنگیا مسلمانوں کی وسیع پیمانے پر کی گئی ہلاکتیں اور جنسی استحصال کے واقعات شامل ہیں، امریکہ
مزید پڑھیئےامریکی چینی تجارتی جنگ منفی اثرات کی حامل ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ممالک میں اقتصادی شرح پیداوار6 فیصد سے کم ہو کر 5.8 فیصد تک گر سکتی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھیئےبھارتی وائس ایئرچیف گولی لگنے سےزخمی
ایس بی دیو کو دہلی کے آرآر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسندھ، بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے
سیکریٹری قانون عبدالرحیم سومروممبر بورڈ آف ریونیو ،عبدالوھاب سومرو سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن تعینات
مزید پڑھیئےبطور کپتان میری اور ٹیم کی کارکردگی بہتر نہیں رہی : سرفراز احمد
تینوں شعبوں میں ہماری کارکردگی ٹھیک نہیں رہی ، سرفراز احمد
مزید پڑھیئےقلات میں آپریشن کےدوران 4 دہشت گرد ہلاک،2 سپاہی شہید
ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گرد بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنارہے تھے۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ میں بنگلادیش نے پاکستان کوہراکر باہر کردیا
ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےمضاربہ کیس کے مرکزی ملزم کو 10 سال قید، 9 کروڑ جرمانہ
ریفرنس میں نامزد دیگرسات شریک ملزمان کو بھی قید اور جرمانے کی سزائیں سنائیں گئیں۔
مزید پڑھیئےزرداری کےمزید اکائونٹس ملنے پر بلاول کوتنقید کےمواقعے ملیں گے۔فوادچوہدری
پیپلزپارٹی والے چاہتے ہیں کہ ایف آئی اے سپریم کورٹ کی بجائے ان کے ساتھ کھڑی ہو ۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق خلاف ورزیوں پر تحقیقاتی کمیشن کا مطالبہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) رابطہ گروپ برائے کشمیر کے اجلاس میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےمکہ سے مدینہ کے درمیان بلٹ ٹرین سروس کا افتتاح
حرمین ایکسپریس کے ذریعے 450 کلومیٹر کا سفر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے ہو گا۔
مزید پڑھیئےایران دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے، ٹرمپ
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت دہشت گردی، تشدد اور تباہی برآمد کر رہی ہے
مزید پڑھیئےامریکا میں غلط ختنہ،اسپتال پر 3 ارب روپے ہرجانہ عائد
واقعہ امریکی ریاست جارجیا کے شہر ریورڈیل میں 2013ء میں پیش آیاتھا ۔
مزید پڑھیئےخارجہ پالیسی کے محاذ پر ملک کو خفت اٹھانا پڑی، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت کی جانب سے ناپختہ اور بچگانہ نقطہ نظر رہا ہے
مزید پڑھیئےدہشت کے دور کو واپس نہیں آنے دیں گے، آرمی چیف قمرجاوید باجواہ
آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال، بارڈر مینجمنٹ اور ترقیاتی کاموں پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیئے