تازہ ترین

امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی والدہ انتقال کر گئی ۔

امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی والدہ محترمہ کا رضائےالہی سے انتقال ہو گیا ہے۔

امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی والدہ محترمہ کا رضائےالہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کی والدہ کا نماز جنازہ 15نومبر بروز اتوار صبح ساڑھے 11 بجے  ان کے آبائی علاقے ثمر باغ دیر میں ادا کی جائیگی ۔

مزید پڑھیئے

بحریہ ٹائون کا پشاور کے عوام سے اربوں بٹورنے کا منصوبہ

نستہ انٹرچینج سے لیکر چارسدہ روڈ تک علاقے کا انتخاب کرلیا گیا- دریائے سوات و دریائے کابل کے درمیانی علاقوں میں بحریہ ٹائون آباد کرنے سے سیلابوں میں نوشہرہ ڈوب جائیگا- آدھا چارسدہ بھی دریا برد ہونے کا خدشہ