شہری نے کتے کے کاٹنے پرمیونسپل افسر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دی تھی، سندھ ہائیکورٹ حکم جاری کرچکی ہے کہ کہ کسی شہری کو کتا کاٹ لے تو ایف آئی آر علاقے کے میونسپل افسر کے خلاف درج کی جائے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میرپورخاص:موٹروے پولیس کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد راشد صدیقی نے ملٹی میڈیا کے ذریعے روڈ سیفٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی
مزید پڑھیئےاے ڈی خواجہ بھی وفاقی محتسب ریجنل سیکریٹریٹ کی کارکردگی بہتر نہ بناسکے
سائلین کو صبح 10 بجے طلب کیا جاتا ہے، سارا دن بٹھا کر کہا جاتا ہے کہ متعلقہ ادارے کا نمائندہ آج نہیں آیا، اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے
مزید پڑھیئےکراچی:سپراسٹورپر ڈکیتی کے دوران گارڈ کی فائرنگ سے ڈکیت ہلاک
واقعہ شاہ لطیف ٹائون میں منزل پمپ کے قریب واقع سپر اسٹور پر پیش آیا
مزید پڑھیئےشہر میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں کے خلاف جسٹس کے کے آغا برہم
سینئر صحافیوں سے لوٹ مار اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر سے جواب طلب
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 14اموات، 979 کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
ملک بھر میں کورونا سے 176افراد جاں بحق،8ہزار418متاثرہوئے، این سی او سی
مزید پڑھیئےیقین دلاتا ہوں اب آٹے اور چینی کا بحران نہیں آئے گا، وزیراعظم
سمندر پار پاکستانی ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، ملک میں پیسہ لانے کیلیے موقع دے رہے ہیں،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی اداکار آصف بسرا مردہ حالت میں پائے گئے، خودکشی کا شبہ
ان کی مشہور فلموں میں جب وی میٹ، ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی، کرش 3، ایک ولن اور دیگر شامل ہیں
مزید پڑھیئےآج دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نمونیا سے آگاہی کا عالمی دن…
نمونیا پھیپھڑوں میں ہونے والے اُس انفکیشن کو کہا جاتا ہے جو نظام تنفس کے ذریعے جسم کے اندر داخل ہوتا ہے، ماہرین
مزید پڑھیئےБукмекер предлагает создать акк во четы кликов чрез известные Вулкан 24 официальный социальные тенета…
Признанный онлайн масса, поелику хор игроков заинтересованы в этом, дабы владеть безостановочный беспроблемный доступ. Особенно лучший способ навеки садиться на форменный сайт – вразумительное трельяж он-лайн игорный дом. самые альтернативный код, вход по которому снова никак не успели перекрыть кислород. Зеркал впору делать столько просишь. На сегодня найти отклики касательно …
مزید پڑھیئےکشمورمیں معصوم بچی اور اس کی والدہ سے زیادتی پرسندھ حکومت کا سخت نوٹس
وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق ویرجی کولھی کی ایس ایس پی کشمور کو واقعے کی مکمل تحقیقات اور ملزمان کو سخت سے سخت سزا کے لیے قانونی اقدامات کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر کاشف عرف انصاری گرفتار
گرفتار ملزم دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہے،ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن ٹو
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے دو ماہ کیلیے فوری بند کرنے کی سفارش
ملک بھر کے تعلیمی ادارے 16 نومبر سے 15 جنوری تک بند رہیں گے۔ نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے سفارش کردی۔
مزید پڑھیئےموچکو پولیس کی شاندارکارروائی۔22 کلو چرس برآمد
ملزم یہ چرس بلوچستان ضلع پشین سے سیب کے ٹرک پر رکھ کر لایا تھا۔
مزید پڑھیئےبین الاضلاعی کارلفٹر و منشیات اسمگلنگ گینگ کا سرغنہ گرفتار
گرفتار ملزم کے قبضے سے 9 کلو 910 گرام چرس برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کے دواجلاس ملتوی کردیے گئے
اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 13 کے بجائے 16 نومبر کو ہوگا، جبکہ پارٹی سربراہان کا اجلاس 14 کے بجائے 17 نومبر کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کوگھربھیجنا اپوزیشن کے بس کی بات نہیں۔فواد چوہدری
پی ڈی ایم خودایک چوں چوں کامربہ ہے۔ مریم نواز کے انٹرویو پر ردعمل
مزید پڑھیئےترکی میں گدھوں کی سرکاری ملازم کے طور بھرتی
ایک گدھے کو7 سال کیلیے ملازمت دی جائے گی۔رپورٹ
مزید پڑھیئےشادی ہالزپرپابندی اورحکومت خود جلسے کررہی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ
اگرکسی شادی ہال میں کورونا پھیل جائے تو عدالت اس کی ذمے داری نہیں لے سکتی۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےمستحق طلبا کو وظائف دینے کے لیے وسیلہ تعلیم پروگرام کا آغاز
پروگرام کے تحت لڑکیوں کو 2 ہزاراورلڑکوں کو 15 سو روپے ملیں گے۔
مزید پڑھیئےفوج میرا ادارہ ہے،بات چیت کیلیے تیارہیں۔مریم نواز
شرط یہ ہے کہ جعلی حکومت کوگھر بھیجا جائے۔۔انٹرویو
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیرکی ملاقات
کنٹرول لائن اورمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس۔ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر
علیم خان کی جانب سے 2وکلانے الگ الگ بریت کی درخواستیں دائرکردیں۔
مزید پڑھیئےمسافر بس اورٹرایکٹرٹرالی میں تصادم.8 افراد جاں بحق
زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےفریال تالپور سب سے زیادہ امیر رکن سندھ اسمبلی نکلیں
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک نکلے۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی و دیگر پر16 نومبر کو فردجرم عائد کرنے کافیصلہ
نیب نے دستاویزات پر شاہد خاقان عباسی کے وکلا کے اعتراضات دور کرد یے۔
مزید پڑھیئےبانی متحدہ کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
انتہائی مطلوب ملزمان میں ن لیگ لندن کے رہنما ناصرمحمود بٹ بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےجہانگیرترین اور شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف جے آئی ٹی کالعدم قرار
لاہورہائیکورٹ نے دونوں ملزکو ایس ای سی پی کے جاری کیے گئے نوٹس کالعدم قرار دے دیے ۔
مزید پڑھیئےکورونا کے باعث جج انتقال کرگئے
ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹرماہا کیس۔ تین اہم گواہوں کو عدالت نے طلب کرلیا
گواہوں میں متوفیہ کی بہن فاطمہ شاہ ، بھائی نادعلی اور مسمات منزہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos