ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے،متحد ہو کر چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے ،آصف زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے،خواجہ آصف
مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی کیلیے ایسے بیانات دیےجاتے ہیں تاکہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے نہ آئے۔
مزید پڑھیئےشبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
بانی پی ٹی آئی نے جلسوں اور تحریک کے حوالے سے ہدایات دی ہیں۔حامد رضا
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے پرویز خٹک کو نیا ٹاسک دیدیا
خیبرپختون کی تمام وزارتوں میں مشیر رکھنے کا فیصلہ،مقصد ناراض ارکان کو منانا ہے، باجوڑ میں پی ٹی آئی انتشار کا شکار
مزید پڑھیئےکمزور پراسیکیوشن، رہزنی کے ملزمان کی عید ہو گئی
تین ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 312 ملزمان بری ہوچکے- ناقص تفتیش بھی بڑی وجہ- متعلقہ پولیس افسران صرف 27 کیسز کے ملزمان کو سزا دِلا سکے-
مزید پڑھیئےریڑھی گوٹھ میں منشیات فروشوں کا راج
مذموم دھندے کیخلاف آواز اٹھانے والے مقامی اسکول ٹیچر کو عید کے تیسرے روز سرِ عام موت کے گھاٹ اتار دیا-
مزید پڑھیئےملت ایکسپریس واقعہ،کانسٹیبل میر حسن خاتون پر تشدد کا ذمہ دار قرار
ڈیوٹی افسر اے ایس آئی تنویر نے خاتون کا ہنگامہ دیکھ کر کارروائی نہ کی۔ایس ایچ او ریلوے پولیس نے ڈیوٹی میں سنگین کوتاہی کی۔
مزید پڑھیئےفیض آباد دھرنا ختم کرنے کا معاہدہ کیسے ہوا، احسن اقبال نے بتا دیا
معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا وزیراعظم کو معاہدے پر اعتراض تھا مگر انہیں کہا گیا دستخط ہوچکے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید
20 لاکھ افراد رفح میں پناہ لیے ہوئے ہیں جو قدرے محفوظ علاقہ تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش کا خطرہ ٹل گیا
بارش کا سسٹم کراچی میں اثر انداز ہوئے بغیر ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں کی جانب چلا گیا۔
مزید پڑھیئےویمن کرکٹ میں سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کردی
سری لنکا ویمن نے 301 کے جواب میں 4 وکٹ پر 305 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےعالیہ ریاض کی شادی کے بعدشوہر کے ساتھ پہلی تصویر وائرل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن سیریز کے آغاز کے موقع پر دونوں نے تصویر بنوائی۔
مزید پڑھیئےحج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہو گا،وزارت برائے مذہبی اُمور
پشاور کے عازمین اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے، فیصل آباد کے عازمین لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔
مزید پڑھیئےقدرتی آفات و حادثات سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے اور آئی آر…
غربت اور دیگر سماجی مسائل ان آفات و خطرات سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کی شدت میں مزید اضافہ کر دیتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ کازائد المیعاد شناختی کارڈز پرجاری موبائل سمز بندکرنے کا حکم
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےمشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
اس زمین پر اب جلد ایک مسجد بن جائے گی مجھے یقین نہیں آرہا، اس سلسلے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن مجھے یقین تھا کہ میں یہ کام کرلوں گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالر مہنگا
سٹاک مارکیٹ میں 165 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 70 ہزار 499 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں بارش کا سلسلہ تھم گیا، موسمی الرٹ ختم
دبئی ٹرام اور میٹرو سروس مکمل بحال ہوگئی ، دبئی کی سب بڑی ہائی وے شیخ زائد پر ٹریفک کی بڑی حد تک روانی بحال ہوگئی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ‘ثقافتی ورثہ’کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
ہر سال 18 اپریل کو منایا جاتا ہے تاکہ انسانی ورثے، تنوع، دنیا بھر میں تعمیر شدہ یادگاروں اور ثقافتی ورثے کے مقامات کو محفوظ رکھا جا سکے
مزید پڑھیئےپاکستان بھر میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
امتحانات کیلئے پورے ملک میں 100 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، امتحانات میں 1 لاکھ طلباء و طالبات شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےوزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداران سے ملاقات
ٹیکس کی بنیاد کو وسیع، توانائی کے شعبے کو ہموار اور نجکاری ترجیح ہے، وزیرخزانہ نے پاک امریکا اقتصادی شراکت داری کو اپ گریڈ کرنے پر بھی زور دیا۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا پہلا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے، صدر آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا، حفیظ نے لب کشائی کردی
معاہدہ ختم کرکے پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا نہیں کیا، کھیل کے فیصلے سیاسی انداز میں ہونے سے مثبت نتائج سامنے نہیں آسکیں گے
مزید پڑھیئےپاک فوج شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کا سہارا بن گئی
پاک فوج نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے آغوش ہاسٹل کا افتتاح کیا ۔ ہاسٹل میں 100طلبا کی گنجائش کیساتھ 75طلباء زیرِکفالت ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر جیل منتقل
مائیکل سلیٹر جیل میں عام قیدیوں کی طرح رہ رہے ہیں، ان کے سیل کی لائٹس 9 بجے بہت کم کردی جاتی ہیں اور جیل کا اسٹاف سیل کو ہر گھنٹے بعد چیک کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکو راج؛جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
کراچی کے عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیف سٹی پروجیکٹ فی الفور مکمل کیا جائے
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست بحالی متفرق منظور کر لی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
کونسل کی قرارداد منظور کرنے کیلئے اس کے حق میں کم از کم 9 ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور امریکا، برطانیہ، فرانس، روس یا چین کی طرف سے کوئی ویٹو نہیں ہوتا
مزید پڑھیئےسعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں اور نہ ہی کرکٹ سے کوئی تعلق ہے، سوشل میڈیا پر ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں
مزید پڑھیئے