’اپنی اس غلطی‘ کو درست کرے اور پابندی ختم کرے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرمپ کی تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کو دھمکیاں
امریکا مشرق وسطیٰ کے ممالک کا تحفظ کرتا ہے اور اس کے بغیر یہ ممالک زیادہ دیر تک محفوظ نہیں رہ سکیں گے۔
مزید پڑھیئےکل سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان
گرمی بڑھنےکی وجہ خلیج بنگال میں ہوا کاکم دباؤ ہے
مزید پڑھیئےدریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لئے الرٹ جاری
مزید پڑھیئےتربت میں گھر میں سلنڈر دھماکہ سے خواتین اور بچوں سمیت12 زخمی
پاک بحریہ کے طیارے کے ذریعے 12 شدید زخمی کراچی منتقل، ایف سی بلوچستان کی بروقت کارروائی سے 22 افراد کو بچا لیا گیا
مزید پڑھیئےموزمبیق کے گاؤں میں دہشت گردوں کا حملہ، 12 افراد ہلاک
14 کو زخمی کر دیا ، جب کہ 55 گھر بھی جلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےفتح اللہ گولن تحریک سےتعلق کے شبہ میں85 ترک فوجی گرفتار
فتح اللہ گولن تحریک سے تعلق رکھنے والے افرادکیخلاف کارروائیاں جاری ہیں
مزید پڑھیئےحشمت اللہ کے 97 رنز، پاکستان کو 258 رنز کا ہدف
ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں تین پولیس افسراغوا کے بعد قتل
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اغواء اور قتل کی کارروائی عسکریت پسندوں کی جانب سے کی گئی ہے
مزید پڑھیئےامریکا کی چین پر روسی طیارے، میزائل سسٹم خریدنے پر پابندی
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وہ فوری طور پر چینی فوج کے ایک یونٹ پر پابندی کا اطلاق کرےگا۔
مزید پڑھیئےتنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 130سے زائد افراد ہلاک
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تنزانیہ ،یوگینڈا اور کینیا کے اطراف واقع اس جھیل میں حادثات پہلے بھی ہوتے رہے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت شدت پسندی کے زیر اثر ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
سدھو پاکستان آئے لیکن بھارت میں ان کے ساتھ کیا ہوا، اس سے پتا چلتا ہے بھارتی معاشرے میں کتنی شدت پسندی ہے
مزید پڑھیئےبھارت وزرائے خارجہ ملاقات طے کرکے مکرگیا
بی ایس ایف اہلکاروں کی ہلاکت کا ملبہ پاکستان پر ڈال کر وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کی گئی۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ میں افغانستان کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئے’’سی پیک میں سعودیہ کی شمولیت پرچین کو اعتماد میں لے لیا‘‘فوادچوہدری
احسن اقبال نے یہ سوال اٹھایا تھا کہ کیا سی پیک میں سعودی عرب کو شامل کرنے سے قبل چین کو اعتماد میں لیا گیا ؟
مزید پڑھیئےبرطانیہ، یورپ، امریکا میں یوم عاشور، شہدائے کربلا کو خراج عقیدت
نائیجیریا، لبنان اور بنگلا دیش سمیت مختلف ملکوں میں بھی جلوس نکالے گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھرمیں موبائل فون سروس بند
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا محرم کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ
وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ فوج کے 10ہزار افسر و جوان اور رینجرز کے 1900جوان بھی ڈیوٹی دے رہے ہیں
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کےسابق رہنمافیصل رضا عابدی کیخلاف مقدمہ درج
فیصل رضاعابدی پر الزام عائد کیا گیاہے کہ انہوں نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہورمیں محرم کے جلوس سے 5 جیب کترے گرفتار
پولیس نے جیب کتروں کو حراست میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں یوم عاشور کا جلوس روایتی راستے پر گامزن
فضائی نگرانی بھی کی جاری ہے، موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل اور ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔
مزید پڑھیئےجیل میں نوازشریف اور حنیف عباسی کی تصویر، انکوائری کا آغاز
تصویر بنانے کےمعاملےکی انکوائری کے لیے پنجاب حکومت کی قائم کردہ کمیٹی نے کام شروع کردیا ہے ۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ کی کراچی کے مرکزی جلوس میں شرکت
مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ دسویں محرم کے جلوس میں شرکت کی اور اس کے روٹ کا معائنہ کیا
مزید پڑھیئےامریکا کا پاک بھارت وزارئے خارجہ ملاقات کی خبرکا خیر مقدم
ملاقات کی خبر پاکستانیوں اور بھارتیوں کے لیے بہت شاندار ہے اس سے مل کر بیٹھنے اور بات کرنے کا موقع ملے گا۔
مزید پڑھیئےویت نام کے صدر ٹران ڈائی کو آنگ انتقال کرگئے
ٹران ڈائی کوآنگ کا انتقال ہنوئی کے ایک فوجی اسپتال میں ہوا، جہاں وہ زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان نے لواری ٹنل کی بندش کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس نے لواری ٹنل کی بندش پر نوٹس چترال کے رہائشی کی درخواست پر لیا ہے۔
مزید پڑھیئےیوم عاشور پر شہدائے کربلا کو خراج عقیدت، ملک بھر میں جلوس ومجالس
نواسہ رسول اور ان کے ساتھیوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے رہتی دنیا تک کیلئے ناقابل فراموش مثال قائم کی
مزید پڑھیئےیوم عاشور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صدر و وزیراعظم
آج دنیا بھر میں مسلمان نواسہ رسول امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ
اقتصادی پیکیج کے تحت سعودی عرب گوادر میں آئل سٹی بنائے گا جو اس سے پہلے چین بنانے جا رہا تھا
مزید پڑھیئےبہاولنگر: پنچائیت نے 13 سالہ لڑکی ونی کر دی
پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی
مزید پڑھیئے