پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ڈی ایم کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
کئی محاذ ایک ساتھ کھولیں گے تو کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔آصف زرداری نے مشورہ دیدیا۔
مزید پڑھیئےمیر شکیل الرحمن کو ضمانت پررہا کرنے کا حکم
دس کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے اورپاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نےزمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریزجیت لی
پاکستان نے135 رنزکا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر16 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےکیپٹن ریٹائرد صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرد صفدر خود کو آئسولیٹ کرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کوعمران خان نامی بیماری لاحق ہے۔مریم نواز
یہ بیماری ماسک سے نہیں جائے گی، اٹھا کرباہرپھینکنے سے جائے گی۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپشاور میں جج کی اہلیہ اور بچوں کو اغواکرنے کی کوشش
جج محمد سعید کی اہلیہ اپنے دیور اور بیٹے کے ہمراہ کار میں ورسک روڈ جا رہی تھی۔ واقعہ کا مقدمہ درج۔
مزید پڑھیئےمریم نوازرویہ درست کرلیں توگنڈا پورکچھ نہیں کہیں گے۔ فردوس اعوان
بارڈرپرجنگیں لڑنے کادورچلاگیااب ٹیکنالوجی کی جنگ ہے۔
مزید پڑھیئےنیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
کے الیکٹرک صارفین پر فیصلے کااطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےمیلانیا نے ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا
ٹرمپ اور میلانیا وائٹ ہاؤس میں اپنے بیڈ رومز الگ کرچکے ہیں۔ سابق سینئر مشی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےمیڈیکل بورڈ نے نو مسلم آرزو فاطمہ کی عمر14 سے 15 سال قرار دیدی
میں شوہرکے ساتھ جاؤں گی ورنہ مر جاؤں گی۔سندھ ہائیکورٹ نے آرزو فاطمہ کو دارالامان بھیجنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےتیزرفتار واٹرٹینکربینک میں جا گھسا
ایک شخص جاں بحق،4 افراد زخمی، بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےپی ایس پی کا کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ
لاہورر والوں کیلیے چمکتی ٹرین اورکراچی والوں کیلیے چنگچی دیکھتے ہیں تو خون جلتا ہے۔مصتفیٰ کمال
مزید پڑھیئےدوسرا ٹی ٹونٹی۔زمبابوے نے پاکستان کو135رنزکا ہدف دیدیا
پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی۔مزید 3 کشمیری شہید
ضلع کپواڑا میں ایک حملے کے دوران 4 بھارتی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی مارے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم بدھ کو بلوچستان کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان ،وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی رہنماﺅں سے بھی ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم رہنماؤں کا اجلاس شروع ۔نواز شریف بھی شریک
اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل اور ایک بیانیے کو حتمی شکل دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور روس کے درمیان فوجی مشقوں کا آغاز
افتتاحی تقریب تربیلا میں منعقد ہوئی۔دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔
مزید پڑھیئےکوہلو میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکہ۔30 افراد زخمی
بوہڑی میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈردھماکہ ہوا جس سے جانی نقصان ہوا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت کا ماسک نہ پہننے پر300روپے جرمانے کااعلان
ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان کی محرومیوں میں اضافہ کیا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپورنے پی ڈی ایم کو’’پاکستان ڈکیت موومنٹ‘‘ قراردیدیا
زرداری ایک سینما کے مالک تھے،پیسہ لوٹ کر اربوں کے مالک بن گئے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےٹرمپ چلاگیا،اب عمران خان کی باری ہے ۔سراج الحق
پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے بعد پی ٹی آئی نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےگرفتارکرنا ہے تو کرلو،گلگت بلتستان سے نہیں جارہا۔بلاول بھٹو
اپوزیشن کو گلگت بلتستان انتخابی عمل سے باہر کرنے کی کوشش دھاندلی ہوگی۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئے’’رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی‘‘
اسپینش لڑکی پاکستانی رانجھے کے عشق میں مبتلاہو کر سرگودھا پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفرازاحمد کو جرمانہ کردیا
سرفراز احمد نے امپائر کے فیصلے پر نامناسب رویہ اختیار کیا جس کی فیلڈ امپائرز نے رپورٹ کی۔
مزید پڑھیئےجوبائیڈن کی کامیابی پرسیام فام اینکرکے آنسو چھلک پڑے
اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔وین جونز
مزید پڑھیئےوفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
سیکٹر جی 9 ون اور سیکٹر جی 10 فور میں کورونا کے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات ميں غير شادی شدہ جوڑوں کو ساتھ رہنے کی اجازت
اکيس سال يا اس سے زائد عمر والے افراد شراب پينے، بيچنے يا شراب ساتھ رکھنے کی پابندیوں سے آزاد ہو گئے۔
مزید پڑھیئےکرونا وبا۔پاکستان میں مزید25 افراد جان کی بازی ہارگئے
ملک میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ43 ہزار189 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاختلافات بھلا کر امریکا کے لیے کام کریں گے۔ جو بائیڈن
امریکی عوام نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا میں ان کا شکر گزار ہوں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos