یہ بات توہین عدالت کے مترادف ہے، عدالت میں تفریق پیدا نہ کی جائے اور عوام کے سامنے ایسی باتیں نہ کی جائیں، جسٹس گلزار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
روپے کے مقابل ڈالر بے قدری جاری،155 پر آنے کا امکان
سکوک و یوروبانڈزکا اجرا اور ترسیلات زر میں اضافہ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ بنا
مزید پڑھیئےنیازی حکومت اب کچھ دنوں کی مہمان ہے، مریم نواز
ووٹ چوری کرنے والوں کے سامنے عوام نے کھڑے ہونا ہے،نائب صدر مسلم لیگ ن کا شگر میں کارنرمیٹنگ سے خطاب
مزید پڑھیئےعوام ووٹ کرپشن کے خاتمے کے لیے نہیں دیتے، خورشید شاہ
حکومت کو صرف مہنگائی پر بات کرنی چاہیے، رہنما پاکستان پیپلزپارٹی، احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکرنسی کی ریکارڈ تنزلی پر ترک صدر نے مرکزی بینک کے گورنر کو ہٹادیا
سال کے آغاز سے ہی ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی، اب تک ریکارڈ30 فیصد تک تنزلی دیکھنے میں آئی ہے
مزید پڑھیئےنوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن سے تحقیقات‘ خصوصی بینچ تشکیل
بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بھیجوائی گئی تھی
مزید پڑھیئےدو خواتین کی اغوا میں ملوث ہیڈ کانسٹبل پکڑاگیا
ملزم نے دیگر اہلکاروں کے ساتھ مل کر 2 روز قبل ملیر سٹی میں 2خواتین کو اغوا کرکے رہائی کے عوض 10 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا
مزید پڑھیئےپولیس نے24 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی
ملزم ایرانی ڈیزل بلوچستان سے براستہ نادرن بائے پاس اسمگل کر کے کراچی کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا، پولیس نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیئےبنگلا دیش میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی مدرسہ کھل گیا
اسلامک تھرڈ جینڈر اسکول علماء کے ایک گروپ نے مقامی چیریٹی کی مدد سے قائم کیا
مزید پڑھیئےکورونا وائرس: ڈنمارک میں ایک کروڑ70 لاکھ آبی نیولے مارنے کا فیصلہ
یہ خطرہ موجود ہے کہ آبی نیولوں سے وائرس انسانوں میں منتقل ہوجائے، عہدیدارعالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےکورونا وبا، سندھ حکومت کے سخت اقدامات، پھر الرٹ جاری
ماسک کا استعمال لازمی قرار،نجی، سرکاری دفاتر میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایکشن کا انتباہ،آن لائن کام کو ترجیح دینے کی ہدایت
مزید پڑھیئے8 سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں اسکول کا سیکیورٹی گارڈ گرفتار
سیکیورٹی گارڈ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
مزید پڑھیئےکراچی:شاہ فیصل کالونی میں بھتیجے نے پھوپھی کو ذبح کردیا
ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار، خاتون کی لاش جناح ہسپتال منتقل کردی گئی
مزید پڑھیئےماسک استعمال نہ کرنے پر100روپے جرمانہ،شادی ہالزمیں تقاریب پرپابندی
مُلک میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اہم فیصلے،سرکاری و نجی دفاتر میں 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےکراچی میں ماسک نہ پہننے والوں کو500 روپے جرمانہ بھرنا ہوگا
کمشنر و ایڈ منسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے ڈپٹی کمشنرز کو دکانوں اور مارکیٹوں میں کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےنومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے گھر کی فضائی حدود’’نوفلائی زون‘‘ قرار
امریکہ کی فیڈریل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے یہ فیصلہ جوبائیڈن کی متوقع جیت کے پیش نظر کیا
مزید پڑھیئےایس اوپیز پر عمل نہ ہوا تو مزید سخت اقدامات کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس، ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےبلدیہ میں جعلی تیل کے گودام پر پولیس کا چھاپہ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
پولیس نے ایک الیکٹرانک موٹر،2 سیلینگ مشین، 32 جعلی آئل کے کارٹن، 2 خالی ڈبوں کے بنڈل، ڈبوں کے ڈھکنے ٹیپ و سیلیں، 1 بنڈل کاٹنوں کے گتے قبضے میں لے لیے
مزید پڑھیئےخیرپورپولیس نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے 2 گروہ گرفتار کرلیے
برآمد ہونے والی15 مسروقہ موٹر سائیکلیں اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں
مزید پڑھیئےعمران خان پہلے سلیکٹڈ تھے،اب ریجیکٹڈ ہیں۔مریم نواز
این آراونہ دینے کا دعویٰ کرنے والا آج ہم سے این آراو مانگ رہا ہے۔اسکردو میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئے’’سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش جرم ہے‘‘
شہری قانون کااحترام اوراسلحہ کی نمائش سے اجتناب کریں۔پنجاب پولیس نےآگاہی مہم شروع کردی۔
مزید پڑھیئےقوم مستقبل کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے تیارہوجائے۔پروفیسرمحمد اقبال
کرونا وبا میں بین الاقوامی امداد و معاونت بے اثرہوگئی،قوموں کوخوفناک وبا کے رحم و کرم پرچھوڑ دیاگیا۔خطاب
مزید پڑھیئےنوازشریف فوج کو بغاوت پراکسا رہے ہیں۔وزیراعظم
ملک کے سارے بڑے ڈاکو اکٹھے ہوگئے ہیں انہیں این آر او نہیں ملے گا۔سوات میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےصدارتی الیکشن امریکا کے گلے پڑگیا۔کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 23 ہزارسے زائد نئے کیسز سامنے آ گئے جو ایک ریکارڈ ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا میں شدت۔ مزید 30 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
پاکستان میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار 251 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی۔ مزید 2 کشمیری شہید
ضلع پلوامہ میں داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے خواتین کی بیحرمتی کی،بزرگوں اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا نوازشریف سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔ مریم اورنگزیب
نوازشریف جو بتا رہے ہیں وہ حقائق پر مبنی ہے۔
مزید پڑھیئےتھوڑی سی پینے دیں۔شہری درخواست لے کر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا
10 گرم چرس رکھنے اورپینے کی اجازت دی جائے،عدالت نے درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےسہراب گوٹھ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ اورغبارہ فروش جاں بحق
تین افراد زخمی ہوئے جن میں 2 کمسن بچیاں بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور سمیت تمام ارکان اسمبلی کو گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم
وفاقی وزرا اورحکومتی عہدیداران تین دن میں گلگت بلتستان سے نکل جائیں۔چیف کورٹ گلگت بلتستان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos