قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہےکہ گیس اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جنوبی کوریا کے صدر شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے
دونوں رہنماؤں کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے اور جنگ بندی کے معاملات سمیت دیگر امور پر بات چیت کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےطالبان حملوں میں 22افغان اہلکار ہلاک ،5 حملہ آور بھی مارے گئے
امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 3دہشت گرد مارے گئے۔
مزید پڑھیئےسپلیمنٹری فنانس بل میں تنخواہ دار طبقے کے لیے بھی تجاویز پیش
تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک اضافہ کردیاگیا ہے
مزید پڑھیئے’نیب نے اب تک 297 ارب قومی خزانے میں جمع کرائے‘چیئرمین
میگا کرپشن کیسز کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھیئےایران میں بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ، 19 افراد ہلاک
بس اور ٹینکر کے درمیان تصادم کا حادثہ رات گئے تہران سے 200 کلومیٹر جنوب میں موٹر وے پر پیش آیا۔
مزید پڑھیئےڈیموں میں 80لاکھ 80ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود ہے
گزشتہ روز ڈیموں میں پانی کے کل قابلِ استعمال ذخیرے میں 2لاکھ 23ہزارایکڑ فٹ کی کمی ہوگئی۔
مزید پڑھیئےآٹھ ماہ میں 146 بچے لاپتہ ہوئے ،کراچی پولیس چیف
زیادہ تر بچے تشدد،ذہنی دبائو،والدین کی عدم توجہی اور محبت میں گرفتار ہوکر گھروں سے فرار ہوئے
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن سے ملاقات
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ژینگ نے پاک چین ملٹری تعاون کو باہمی تعلقات کا اہم ستون قراردیا۔
مزید پڑھیئےٹیکس دہندہ ہارگیا، لینڈ اور آٹومافیا جیت گئی، سابق وزیر خزانہ
ہم نے بہت زیادہ لابی کو برداشت کیا اور نان فائلر پر پابندی لگائی لیکن انہوں نے وہ ہٹادی جو ایک برا قدم ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا ڈکیتی کے دوران 10 سالہ امل کی ہلاکت کا نوٹس
چیف جسٹس نے معاملے کی سماعت کے لیے 25 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا سعودی عرب سے2 ارب ڈالرکا تیل ادھار لینے کا امکان
وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں اس معاملے پر بات کی جائے گی
مزید پڑھیئےشام میں روسی فوجی طیارہ کی تباہی کاذمہ داراسرائل ہے، ماسکو
شام کے شہر الاذقیہ میں روسی فوجی طیارہ شامی میزائل ڈیفنس سسٹم کا نشانہ بن گیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک ہوئے
مزید پڑھیئےحکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے 2بیٹے گرفتار
حسنی مبارک کے دونوں بیٹے کرپشن الزامات پر تین سال قید کی سزا مکمل کرنے کے بعد 2015ء میں رہا ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئے9،8اور10محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
حیدرآباد، شہید بے نظیرآباد، خیرپور اور لاڑکانہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی کبیر
مزید پڑھیئے200 سے زائد فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے
وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے فراریوں کی واپسی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مسائل کے حل کا وعدہ کیاہے
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب سےرئیرایڈمرل نویداحمدرضوی کی ملاقات
ملاقات وزیراعلیٰ ہائوس کی ہوئی جس میں باہمی امور پر گفتگو کی گئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے مہاجرین سے متعلق بیان پر تحفظات ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
ملکی فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے،وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی ائیر ہوسٹس کینیڈا میں جا کر غائب ہو گئی
ائیر ہوسٹس فریحہ مختار کو فون سمگلنگ کیس میں ملوث ہونے پر 2015ء میں معطل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھیئےحکومت کوگیس کی قیمت میں اضافےکوپارلیمنٹ میں لانا چاہیےتھا،شیری رحمان
ہمیں ملک کی بہت خراب معیشت ملی ہے، گیس کی قیمت گزشتہ حکومت کو بڑھانی چاہیے تھی،سینیٹر شبلی فراز
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کل پاک بھارت میچ اسٹیڈیم جاکردیکھیں گے،ذرائع
وزیراعظم عمران خان آج اپنے پہلے غیرملکی دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےایشیا کپ:بھارت اور ہانگ کانگ کے درمیان مقابلہ جاری ہے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہانگ کانگ کے کپتان آنشی رتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پر روانہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ روانہ ہوئے ہیں،
مزید پڑھیئےراؤ انوار نےجلد اہم پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ دیدیا
5اعلیٰ افسران بھی جے آئی ٹی میں تفتیش صحیح نہیں کر سکے، جے آئی ٹی میں میرا فون نمبر تک غلط درج کیا گیا۔راؤ انوار
مزید پڑھیئےنائیجیریا :سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک
سیلاب سے نائجیریا کی 10 ریاستیں بری طرح متاثر ہوئیں
مزید پڑھیئےنقیب اللہ قتل کیس : مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اس کیس میں کسی قسم کا سیاسی یا محکمہ جاتی دباؤ نہیں ہے، ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان
مزید پڑھیئےشراب برآمدگی کیس،شرجیل میمن شریک جرم قرار
ملزمان نے برآمد مال میں ردو بدل کیا اور جان بوجھ کر شہادتیں ضائع کیں، چالان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں نئے ڈیموں کی تعمیر سے متعلق قرارداد منظور
پوری قوم تسلیم کرتی ہے کہ ملک میں پانی کا سنگین بحران ہے، پانی کے نئے ذخائر نہ بنائے گئے تو ملک اندھیروں میں چلا جائے گا۔شاہ محمود
مزید پڑھیئےملٹری کورٹ سے سزائےموت پانے والے 4 ملزمان کی سزا روک دی گئی
عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے
مزید پڑھیئےزلفی بخاری معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز مقرر
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے زلفی بخاری کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئے