وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے زلفی بخاری کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت کا وزیراعظم، وزرا اور گورنرز کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا اعلان
موبائل فونز، سگریٹ اور 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
مزید پڑھیئےپاکستان میں پیدا ہونے والےمہاجرین بچوں کو شہریت کا حق ہے، وزیراعظم
افغان اور بنگلہ دیشی پناہ گزین بچوں کو شہریت سے قبل سب سے مشاورت کریں گے، عمران خان
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے باہر سے سیکیورٹی رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب سے 25 ستمبر تک حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےنندی پور ریفرنس : راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان کی ضمانت منظور
احتساب عدالت نے ریفرنس میں نامزد دونوں ملزمان کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 2 اکتوبر تک کے لیے ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےمانسہرہ ،اسکول میں کرنٹ لگنے سے ٹیچر اور3 طلبا جاں بحق
بچے اسمبلی کے لیے جھنڈا لگا رہے تھے کہ لوہے کا پول بجلی کے تار سے ٹکرا گیا
مزید پڑھیئےانتخابات میں مبینہ دھاندلی،تحقیقاتی کمیشن کے قیام کیلئے تحریک اسمبلی میں پیش
پارلیمانی کمیٹی کی چیئرمین شپ حزب اختلاف کو دی جائے، پیپلز پارٹی کی شازیہ مری کا مطالبہ
مزید پڑھیئےنئے بجٹ میں موبائل فون پر ڈیوٹی 6 فیصدکرنے کی تجویز
موبائل فون پرزہ جات اور دیگر الیکٹرانکس آلات پر بھی ڈیوٹی بڑھانے جانے کا امکان
مزید پڑھیئےشادی کے موقع پر دلہن کو پیٹرول کا تحفہ
دولہے کے دوست نے نوبیاہتا جوڑے کو 5 لیٹر پیٹرول کا تحفہ دیا
مزید پڑھیئےبرطانیہ کے کہنے پر ہم نے معاہدہ کیا۔ شہزاد اکبر
معاہدے کے بعد منی لانڈرنگ کے حوالے سے کام شروع ہوچکاہے، معاون خصوصی وزیر اعظم
مزید پڑھیئےسوئس حکومت کے ساتھ معاہدے میں گزشتہ حکومت نے تاخیر کی: فواد چوہدری
کرپشن کے معاملے پر سعودی عرب کے ساتھ بھی معاہدہ کیا جائے گا، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےبیرون ملک سے دولت لانا آسان نہیں ۔محمد زبیر
امید کرنی چاہئے کہ معاہدے سے کچھ نہ کچھ حاصل ہو ، لیگی رہنما
مزید پڑھیئےاستعمال شدہ پلاسٹک سے بنا منفرد پل
منفرد پل کو صرف سائیکل سوار استعمال کر سکیں گے
مزید پڑھیئےچکوال سے ہاتھی کی ایک کروڑ سالہ قدیم باقیات دریافت
ہاتھی کی یہ نسل ایک کروڑ سال قبل افریقہ،ایشیا اور یورپ میں پائی جاتی تھی، ماہرین
مزید پڑھیئےسندھ بھر کے 74 جعلی اخبارات کی رجسٹریشن منسوخ
مذکورہ اخبارات کی ڈکلیئریشن منسوخی کے احکامات بھی جاری کئے گئے
مزید پڑھیئےعوام نے ایک دن میں گورنر ہاؤس کوکباڑخانہ بنادیا۔ پی ٹی آئی رہنما
کیا یہ قوم بھی خود کو تبدیل کرنے کیلئے تیار ہے ؟ مومنہ باسط کا سوال
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا بھی پرتعیش گاڑیوں کے خلاف ایکشن
اس حوالے سے 3 وزرا پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی
مزید پڑھیئےغریب صارف کیلئے گیس کی قیمتوں میں خاص اضافہ نہیں ہوا،فواد چوہدری
11 فیصد اضافے کا بوجھ امیر ترین صارفین برداشت کریں گے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےایشیا کپ : سری لنکا کو افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
250 رنز کے تعقب میں سری لنکا کی ٹیم 41.2 اوورز میں 158 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
100 انڈیکس 399 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 40520.47 کی سطح پر بند ہوا
مزید پڑھیئےکیرولینا میں فلورنس سے 23 افراد ہلاک
ابتدائی طور پر سمندری طوفان کی رفتار 145 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی
مزید پڑھیئےپاکستان کی چین کو تجارت مقامی کرنسی میں کرنے کی تجویز
پاکستان اور چین کے درمیان کوئی تنازع بین الاقوامی فورم میں نہیں جانا چاہئے، وزیرقانون
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کے اقدامات ناکافی قرار
ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسفیک گروپ کاغیر رسمی اجلاس 11-12 ستمبر کو جکارتہ میں ہوا تھا
مزید پڑھیئےکراچی: دبئی اسلامک بینک میں 51 لاکھ کی ڈکیتی
پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماررہی ہے
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں گرفتار پاکستانی شخصیت کے نام کاپتہ چل گیا
فرحان جونیجو ٹڈاپ اسکینڈل کا مرکزی کردار ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےافغانستان کے250کےہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری
افغانستان کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے
مزید پڑھیئےحکومت کاالیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئےپارلیمانی کمیشن بنانےکافیصلہ
کل پارلیمانی کمیشن کا اعلان کردیا جائے گا، فواد چوہدری کی شہباز شریف کو یقین دہانی، ذرائع
مزید پڑھیئےمنی بجٹ میں 5 ہزار مختلف اشیا پر ڈیوٹی بڑھائے جانے کا امکان ہے
مختلف اشیا پر کسٹم ڈیوٹی 2 سے 3 فیصد بڑھائی جاسکتی ہے،کسٹم ڈیوٹی کی زیادہ سے زیادہ شرح 23 فیصد کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےشہباز شریف کاحکومت سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ
حکومت نے قیمتوں میں ملکی تاریخ کاسب زیادہ اضافہ کیا ہے، گیس کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزیداضافہ ہوگا،
مزید پڑھیئےبرطانیہ:منی لانڈرنگ کےالزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
پاکستانی جوڑے کی طرفتاری برطانیہ میں 8 ملین پاؤنڈ کی جائیداد کے قانونی ذرائع فراہم نہ کرنے پرعمل میں آئی،
مزید پڑھیئے