سارہ ایم سی برائڈ نے ریپبلکن جماعت سے تعلق والے سیاسی حریف سٹیوین واشنگٹن کو شکست سے دوچارکیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نااہل حکومت کی وجہ سے تاریخی مہنگائی ہے۔بلاول بھٹو
صرف پیپلزپارٹی دور میں گلگت بلتستان کو حقوق ملے۔ جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےٹرمپ کی حمایت کرنے پرماڈل کی بوائے فرینڈ سے علیحدگی
لل وائنے اور دنیس بلدوت کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے جاری تعلقات سیاسی معاملے پر ختم ہوگئے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ سپریم کورٹ گئے توہماری لیگل ٹیم بھی تیارہے۔مینجر جوبائیڈن
ٹرمپ کاووٹوں کی گنتی روکنے کابیان اشتعال انگیزاورانوکھاہے۔
مزید پڑھیئےپولیس نے کسانوں کو واٹر کینن سے دھو دیا۔متعدد گرفتار
مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیاگیا۔
مزید پڑھیئےامریکی صدارتی انتخاب۔نتائج میں تاخیر کیوں؟
پوسٹل ووٹوں کی بڑی تعداد کو گننے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےکسان اتحاد کے رہنماؤں کو فوری رہا کیا جائے۔ مریم اورنگزیب
عمران صاحب! آپ کا خوف، ڈر اور گھٹیا پن آپ کے ہر عمل سے ظاہر ہ۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےٹوئٹرنے ٹرمپ کا ٹویٹ’گمراہ کن‘ قراردیدیا
ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ آج رات ایک بڑی فتح کا اعلان کروں گا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی دستوں نے بوسنیا میں اہم کردارادا کیا۔صدر بوسنیا
دونوں ملکوں نے مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔شفیق جعفر ووچ
مزید پڑھیئےبوسنیاکے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔وزیر اعظم
آزادی اظہاررائے کوکسی مذہب کیخلاف استعمال نہیں کرنا چاہیے۔بوسینا کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکا میں صدارتی انتخابات منگل کو ہی کیوں ہوتے ہیں؟
پہلی بار منگل کے روز الیکشن کے انعقاد کا باضابطہ فیصلہ 1845 میں کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈینئیل پرل قتل کیس۔ملزمان کو کیوں نظر بند رکھا گیا ہے۔عدالت
عدالت نے آئی جی،اے آئی جی ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری اوردیگر حکام کو فوری طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ریلویزکا چمن ٹرین بحال کرنے کا اعلان
چمن ٹرین 10 نومبر سے روزانہ صبح 8:30 بجے کوئٹہ سے چمن کے لیے روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےملک میں کورونا کے ایک ہزار313نئے کیسزرپورٹ
مزید18 افراد جان کی بازی ہارگئے،مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار867 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنااہلی کیس۔فیصل واوڈا کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد
اسٹے نہیں دوں گا اورالیکشن کمیشن کا ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دیں گے۔جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےشمالی فرانس میں مسجد کی بیحرمتی
حملہ آوروں نے خنزیر کے دو کٹے ہوئے سر مسجد کے اندر پھینکے اورفرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےانتخابی نتائج روکے گئے تو عدالت جائوں گا۔ٹرمپ
مختلف گروہوں نے انتخابات متاثر کرنے کی کوشش کی۔کامیابی کے جشن کیلیے تیار ہیں۔حامیوں سے خطاب
مزید پڑھیئے’’وحیدڈوگرکو معلومات فیڈ کرنے والے ہی کہانی کے اصل کردار ہیں‘‘
قاضی فائز عیسی کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنے کے فیصلے پر ٹارگٹ کیا گیا۔دو ججز کے اختلافی نوٹ
مزید پڑھیئےعمران خان وزیراعظم بننے کے بعد عافیہ صدیقی کے معاملے کو بھول گئے۔فوزیہ صدیقی
رحم کی اپیل پر دستخط کرنے کا مطلب اقرار جرم ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکی مسلمان خواتین راشدہ طلیب اورالہان عمر دوبارہ رکن منتخب
صدر ٹرمپ الہان عمراور راشدہ طلیب کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے۔
مزید پڑھیئےبانی ایم کیو ایم مفلوک الحال ہو گئے
مالی تباہی کا سامنا،اپنے بلوں اور اخراجات کی ادائیگی سے قاصر۔ کارکنوں سے فنڈز کی درخواست
مزید پڑھیئےامریکا میں صدارتی انتخاب۔ گدھے اور ہاتھی میں کانٹے کا مقابلہ
جوبائیڈن 238 الیکٹورل ووٹوں کے ساتھ آگے،ٹرمپ 213 الیکٹورل ووٹ کیساتھ پیچھے۔
مزید پڑھیئےملیر میں پولیس افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
کرپشن میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو
مزید پڑھیئےگھریلو ناچاکی، شوہر نے بیوی اور بیٹے کو گولیاں مارکرخود کشی کرلی
بیٹا بھی موقع پر جاں بحق، بیوی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےبزرگ صحافی سعود ساحر اپنے خالق حقیقی سے جاملے
سعود ساحر گزشتہ چند روز سے شدید علیل اور ہسپتال میں داخل تھے
مزید پڑھیئےحج کے نام پر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والا ایجنٹ گرفتار
ملزم کئی ماہ سے روپوش، شہریوں کی درخواست پر ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے مقدمہ درج کررکھا تھا
مزید پڑھیئےزمبابوے کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان کلین سوئپ نہ کرسکا
3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا،پاکستان ٹیم مہمان ٹیم کو صرف 3 رنز کا ہدف دے سکی جسے زمبابوے نے آسانی سے پورا کرلیا
مزید پڑھیئےآرزو اغوا کیس: مبینہ شوہر3 روزہ ریمانڈ پرAVCCپولیس کے حوالے
سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کی گرفتاری سے روکا تھا، پولیس علی اظہر کو گرفتار کرکے توہین عدالت کی مرتکب ہوئی،وکیل ملزم
مزید پڑھیئےکراچی کو دنیا میں بدترین ٹرانسپورٹ رکھنے والا شہرقرار دے دیا گیا
ملک کو نصف ریونیو کماکر دینے والا شہر سیاسی طور پر یتیم،42 فیصد آبادی کو عشروں پرانی بسوں پر ہی انحصار کرنا پڑتا ہے،عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ
مزید پڑھیئےماڑی پور سے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں سرگرم ملزمان گرفتار
پولیس نے ملزمان سے چوری شدہ رقم 175000 روپے برآمد کرلی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos