شاید قبل از وقت آگیا ہو ں میٹنگ میں کچھ تاخیر ہے جس کی وجہ سے داخلے کی اجازت نہیں ملی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قطر کے شاہی خاندان کا ترکی کو ’پرائیوٹ جیٹ‘ کا تحفہ
دنیا کی ہر سہولت سے آراستہ اس کشادہ اور پرآسائش طیارے کی اندرونی سجاوٹ سونے اور نیلے رنگ کے امتزاج سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی سالانہ 200 ارب کی سگریٹ پی جاتے ہیں۔رپورٹ
پاکستان میں سگریٹ کے 2 بڑے کارخانے سالانہ 17 ارب روپے کا منافع کماتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسی ویو ساحل کراچی پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار
مردہ مچھلیوں کے باعث ساحل پر فضا میں تعفن پھیل گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکرپشن کی بیرون ممالک منتقل دولت کی واپسی کا قانون بنا لیا، وزیر قانون
پراسیکیوشن کا کام ناجائز اثاثے کی صرف نشان دہی کرنا جبکہ اثاثے رکھنے والے کو اس کے ذرائع بتانا لازم ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر ازخود نوٹس
چیف جسٹس نے سی سی پی او لاہور اینٹی نارکوٹکس اور دیگر حکام سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکیری کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقاتوں پر ٹرمپ شدید برہم
پومپیو نے کیری اور جواد ظریف کی ملاقاتوں کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کاماسٹر پلان پربیان 18ویں ترمیم کی خلاف ورزی ہے،سعید غنی
وزیر اعظم کے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں،
مزید پڑھیئےایشیا کپ :پاکستان نے ہانگ کانگ کوشکست دےدی
پاکستان نے ہانگ کانگ کی جانب سے دیا گیا 117 رنز کا ہدف با آسانی دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، امام الحق کی شاندار ففٹی
مزید پڑھیئےفنڈنگ کاسلسلہ اس طرح چلتا رہاتوپانچ سال میں ڈیم بنادیں گے،عمران خان
بنگالیوں اور افغانیوں کے پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں کو شناختی کارڈ دلوائیں گے، عمران خان
مزید پڑھیئےکالاباغ ڈیم کےمعاملےکوچھیڑنےسےوفاق پاکستان کمزورہوگا،مولابخش
جس منصوبے کو تین اسمبلیاں مسترد کرچکی ہوں اس کو چھیڑنا مناسب نہیں،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی مولابخش چانڈیو
مزید پڑھیئےامن و امان کا قیام حکومت کا اولین ایجنڈا ہے،وزیراعظم عمران خان
امن کے بغیر مستحکم معیشت کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئے’’منگ ہٹ نامی طوفان‘‘فلپائن میں تباہی مچانےکے بعدچین سےٹکراگیا
لینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف حادثات میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں،حکام
مزید پڑھیئےایشیا کپ:پاکستان کے خلاف ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 116رنز پر آئوٹ
اعزاز خان 27 اور کنچت شاہ 26 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے
مزید پڑھیئےدنیا کے50خطرناک شہروں سےکراچی کانام نکل گیا ہے،وزیراعظم کوبریفنگ
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ،کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی
مزید پڑھیئےافغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں امن ممکن نہیں،شہریارآفریدی
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایف سی کی قربانیوں پر فخر ہے ،وزیر مملکت برائے داخلہ
مزید پڑھیئےکراچی میں5سوبجلی تنصیبات کےگردخطرےکاباعث ہیں، کےالیکٹرک
متعلقہ اداروں کو تجاوزات کے خلاف کارروائی کی اپیل کر چکے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےکلثوم نوازکےآخری وقت میں ساتھ نہ ہونےپرتکلیف ہوئی،نوازشریف
بیگم کلثوم نواز نڈر اور بہادر خاتون تھیں، قوم جمہوریت اور ملک کے لیے ان کی جدوجہد کو یاد رکھا جائے گا،زرداری
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت کراچی میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
اجلاس میں گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سمیت کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےتمام چوروں کو پکڑ نے کا وقت آچکا ہے،چیف جسٹس
خلاف قانون بننے والے نجی اسپتالوں کو گرادیا جائے، سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی مزار قائد پر حاضری
عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےبیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج جاتی امراء میں ہوگی
رسم قل میں صرف خاندان کے افراد ہی شریک ہوں گے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےآصف زرداری اوربلاول کی جاتی امرا آمد، نواز شریف سے تعزیت
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کی
مزید پڑھیئےگورنر ہاؤس لاہور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا
عوام اہل خانہ کے ہمراہ ہر اتوار صبح 10 سے شام 6 بجے تک گورنر ہاؤس کی سیر کر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےمیانوالی:خوشحال خان ایکسپریس کی7 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، 20 مسافر زخمی
حادثے میں ٹرین کا انجن اور 7 بوگیاں الٹ گئیں، ٹریک بند ہونے سے ریل گاڑیوں کی آمد و رفت معطل
مزید پڑھیئےچینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کا نیا امریکی ٹیکس عائد
ٹرمپ انتظامیہ پہلے ہی 50 ارب ڈالر کی چینی اشیا پر اضافی ٹیکس لگا چکی ہے
مزید پڑھیئےیمن:حوثی باغی اقوام متحدہ کے دفاتر میں گھس گئے
گھمسان کی جنگ کے بعد حوثی اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں کے مراکز میں جا گھسے ہیں،یمنی وزیر
مزید پڑھیئےوزیراعظم ہاوس کی بھینسیں نیلامی کے لئے تیار
بھینسیں سابق وزیر اعظم اور ان کی اہل خانہ کو خالص دودھ کی فراہمی کے لئے خریدی گئی تھیں
مزید پڑھیئےسابق مصری صدرحسنی مبارک کے بیٹے گرفتار
علا اور جمال کو اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاوکے الزام میں گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےنواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پیر کو جیل منتقل ہوں…
مسلم لیگ ن نے جارحانہ سیاست کرنے کا فیصلہ کرلیا، رپورٹ
مزید پڑھیئے