رانا ثناء اللّٰہ کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ کمیشن کے 4 ارکان میں عشرت اشرف، اقبال ظفر، کھیل داس اور جمال شاہ کاکڑ بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے منصوبوں کا اعلان
کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اجراء اور کیپیٹل ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا،
مزید پڑھیئےیوم تکبیر یقینی طور پر ہمارے لئے باعث فخر ہے،رانا تنویر
آج کے دن پاکستان مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت بالخصوص میاں نوازشریف، اعلیٰ فوجی قیادت اور سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
مزید پڑھیئےملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
اہم اجلاس میں وزارت پانی و بجلی کی جانب سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےجعلی ڈومیسائل پر گریڈ 17 کی نوکریاں لینے والے متعدد افسران کا انکشاف
آڈٹ اکاؤنٹس میں 17 گریڈ کی ملازمت حاصل کرنے والے راجہ عبدالسلام اور رانا ضیا الرحمان کے ڈومیسائل بھی مشکوک ہیں
مزید پڑھیئےپشاور،لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، موٹر وے بند
جب تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی نہ کرائی گئی احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےقوم کا ہر قیمت پردفاع کرینگے،سربراہان پاک افواج کا یوم تکبیر پر پیغام
ایٹمی تجربات نے خطے میں کم سے کم ڈیٹرنس طاقت کا توازن پیدا کیا،خواب کو حقیقت میں بدلنے والے تمام سائنسدان، انجینئرز اور حکام قوم کی تحسین کے لائق ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
کارڈف شہر کے صوفیا گارڈنز میں ہو گا، دونوں ٹیموں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے میدان میں اتریں گی
مزید پڑھیئےآج سے یکم جون کے درمیان پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور منڈی بہاؤالدین میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
مزید پڑھیئےملکی دفاع پر کسی قسم کا بیرونی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا، وزیر…
سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے، یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے گھر پر چھاپا
چھاپے کے وقت تنویر الیاس گھر پر موجود نہیں تھے جبکہ ان کے تین ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک افواج کی ’یوم تکبیر‘ کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد
مشکلات کے باوجود شاندار کارنامے میں اپنا حصہ ڈالنے والوں کو مسلح افواج خراج تحسین پیش کرتی ہے
مزید پڑھیئےٹی وی ڈرامہ ہدایتکار فرخ فائز دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر…
فرخ فائز کی ڈراؤنی ڈرامہ سیریل ’دریچہ‘ نے 2011ء میں خوب شہرت حاصل کی تھی۔معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے اس ڈرامے کے ذریعے ہی اپنا ڈیبیو کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپشاور رنگ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4 فراد جاں بحق
امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےیوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
آج کے دن چاغی کے مقام پر پاکستان نے ایک کے بعد ایک 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا گیا
مزید پڑھیئےشانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
واقعہ تحصیل الپوری کے علاقے پاگوڑی میں پیش آیا، جہاں تیز رفتاری کے باعث جیپ کھائی میں جا گری۔
مزید پڑھیئےکراچی میں میٹرک کا کل ہونے والے پرچہ ملتوی، جامعہ کراچی میں تعطیل
میٹرک کے ملتوی پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔وزیر بورڈ و جامعات
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا کل یوم تکبیر پرعام تعطیل کا اعلان
ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےرفح پرحملے، اسرائیلی فوج کی اعلیٰ پراسیکیوٹر نے مگر مچھ آنسو بہانا شروع کر دیے
عام شہریوں کے جانی نقصان پر دلی افسوس ہے، تحقیقات کریں گے،میجر جنرل یفات تومر ہروشلمی
مزید پڑھیئےریلوے کے کرایوں میں زبردست کمی
200 کلومیٹر تک سفر کرنے والے مسافروں کو زبردست رعایت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےگرمی سے نڈھال عوام کیلیے بارشوں کی خوشخبری
28 مئی سے 29 مئی کے دوران ملک بھر زبردست بارشوں کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےچوری روک دیں صوبے کو24 گھنٹے بجلی دینے کو تیار ہیں، وزیر تونائی
لوڈشیڈنگ کے مسئلے کا ایسا راستہ نکالا ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
مزید پڑھیئےپریشر کُکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا، عارف علوی
اقتدار پرغاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔سابق صدر
مزید پڑھیئےعالمی عدالت اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کر، ایمنسٹی انٹرنیشنل
غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر 16 اپریل اور رفح پر 19 اور 20 اپریل کو کیے گئے حملوں میں اسرائیل نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا۔
مزید پڑھیئےفورسز کے آپریشنز میں 23 دہشت گرد ہلاک،5 جوان شہید
ضلع ٹانک میں 10 دہشت گرد،ضلع خیبر کے علاقے باغ میں7دہشت گرد،ضلع پشاور میں 6دہشتگرد مارےگئے۔
مزید پڑھیئےمصرمیں خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر پکڑا گیا
37 سالہ کریم نے کم از کم 6 خواتین کے ساتھ تعلقات قائم کیے- 3 کی لاشیں صحرائی علاقوں سے برآمد- تمام خواتین کا تعلق قاہرہ سے ہے-
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا پرانا سینٹرل آفس بھی غیر قانونی تھا
اسلام آباد کے رہائشی علاقے میں دفتری سرگرمیوں پر یہ آفس سیل کرکے پی ٹی آئی کو بے دخل کر دیا گیا تھا- پہلا مرکزی دفتر لاہور میں کھولا گیا تھا-
مزید پڑھیئےبزنس آئیڈیاز پروگرام کرنے والا بھارتی فراڈی نکلا
اشنیر گروور ڈیجیٹلائز خدمات کی کمپنی بناکر ارب پتی بنا- کرپشن کی رقم سے بیرون ملک جائیدادیں بنالیں-
مزید پڑھیئےکراچی میں شیطانی تنظیم کابد بخت پیروکار گرفتار
بیوی اور بیٹیوں کی نازیبا ویڈیوز اپلوڈ کرتا تھا، ٹاسک پورا کرنے پر ملزم طاہر عباس مرزا کو انعام میں ڈالر ملتے رہے، سالی کی شکایت پر پکڑا گیا-
مزید پڑھیئےکیپٹن حسین جہانگیر اورحوالدار شفیق اللہ فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، شہدا کے لواحقین اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئے