عوامی سہولت اور مساوی انصاف ہی ملک کو آگے بڑھا سکتا ہے، ایسا نظام نہ ہو کہ لوگ انصاف کے بجائے مایوسی میں آسمان کی طرف دیکھنے لگیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بیجنگ میں جاپان پر فتح کی 80ویں سالگرہ پر شاندار فوجی پریڈ
تیانمن اسکوائر پر ہونے والی پریڈ میں فضائیہ، بحریہ اور بری فوج کے دستوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور صدر شی کو سلامی پیش کی
مزید پڑھیئےکالا باغ ڈیم اور صدارتی نظام پارٹی پالیسی نہیں،سلمان اکرم راجا
موجودہ پارلیمان "فارم 47" کی پارلیمان ہے اور اس کے پاس آئینی ترمیم کر کے صدارتی نظام لانے کا کوئی اختیار نہیں۔
مزید پڑھیئےورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت حج 2026 کیلئے صنعتی مزدوروں کی قرعہ اندازی
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی، چوہدری سالک حسین نے مہمانِ خصوصی کے طور پر تقریب کی صدارت کی
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کا سابق بھارتی جنرل کو کرارا جواب
بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر کے پاکستان کی جانب اچانک پانی چھوڑ سکتا ہے، جس سے وہاں سیلابی صورتحال پیدا ہوگی
مزید پڑھیئےضلع کرم میں نامعلوم مسلح افراد مسافر گاڑی پر حملہ، 5 افراد جاں بحق
واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ جاں بحق افراد کی میتیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں زلزلہ،ہلاکتیں 1400 سے بڑھ گئیں
3251 افراد زخمی ہوئے جبکہ 8 ہزار سے زیادہ مکانات مکمل یا جزوی طور پر منہدم ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےفخر زمان کی T20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری
فخر زمان نے 2017 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اپنے سوویں میچ میں وہ 25 رنز بنا سکے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا ٹیرف معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اگر ٹیرف ختم کیے گئے تو امریکا کی معیشت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے اور ملک غریب ریاست میں بدل سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم روڈ پر دھماکا، 14افراد جاں بحق ، 35 زخمی
بی این پی سے سربراہ اختر مینگل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی تاہم وہ محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےفیڈرل بورڈ کے امتحانات میں ادارہ علومِ اسلامی کی شاندار کارکردگی
(دینی مدرسہ )ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد کے طالب علم کی فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کی
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا سیلاب متاثرین کے لیے فوری طور پر ہنگامی امداد کا اعلان
یورپی یونین نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے پیش نظر ہنگامی انسانی ضروریات کے لیے تقریباً 350 ملین روپے کی امداد مختص کردی۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاریکیا۔
مزید پڑھیئےایف سی ہیڈکوارٹرز بنوں پر حملہ ناکام،5 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید
مایوسی کے عالم میں خارجیوں نے بارود سے بھری گاڑی کو دیوار سے ٹکرا دیا۔3بے گناہ شہری زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتین ملکی ٹی 20 سیریز: افغانستان کا پاکستان کو جیت کے لیے 170 رنز…
صدیق اللہ اتل نے 45 گیندوں پر 64 رنز بنائے جبکہ ابراہیم زدران نے 45 گیندوں پر 65 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب میں روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد
تابندہ لاری کی پرکیف نعت خوانی نے محفل کا سماں باندھ دیا.
مزید پڑھیئےسعودی و عراقی آئل کمپنیوں نے بھارت کو خام تیل کی فروخت روک دی
سعودی اور عراقی تیل کمپنیوں نے یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی فروخت روکی ہے۔
مزید پڑھیئےبحرین ڈیفنس فورس کے چیف کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاک بحریہ کے سربراہ…
نیول چیف نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے ذریعے خطے میں امن کے اقدامات سے انھیں آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی پیوٹن سےملاقات، روسی صدر نے ایس سی اوسمٹ کی دعوت دی
روس سے تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کےخواہش مند ہیں،شہباز شریف
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کی ہدایت ہے، استعفے واپس نہیں لیں گے: بیرسٹر گوہر
ہمارے پاس عدالت کا حکم امتناع ہے، فی الحال عمر ایوب ہی اپوزیشن لیڈر ہیں،ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مزید 28 اراکین اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
طارق فضل چوہدری نے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور چیف وہپ عامر ڈوگر سے رابطہ کرکے حکومت کی جانب سے مفاہمت کا پیغام پہنچایا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز جنوبی افغانستان تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی 22 کلو میٹر تھی۔
مزید پڑھیئےآئندہ 12 یا 24گھنٹوں کے دوران پنجاب اوراسلام آبادمیں تیزبارشوں کی پیشگوئی
سیالکوٹ،نارووال،لاہور،شیخوپورہ میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں ، گجرات،گوجرانوالہ،حافظ آباد،چنیوٹ،فیصل آباد،سرگودھا میں تیز بارشیں ہوں گی ۔
مزید پڑھیئےمشہور ٹک ٹاکر اور انفلوئنسر شوہر اور 2 بچوں سمیت قتل
سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ٹرک کا راستہ قریب ہی واقع ایک آٹو ورکشاپ تک ٹریس کیا گیا، قتل اسی مقام پر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت نے رومانوی شاعری پر پابندی لگا دی
شعبہ امر بالمعروف و نہی المنکر نے نئے قانون "شاعری و مشاعروں کا ضابطہ اخلاق" کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئےجشن میلاد النبی ﷺمنانے کیلیے ریکارڈ خریداری
شہری بڑے پیمانے پر سبز جھنڈے- نعلین مبارک کے بیجزاور دیگر آرائشی اشیا خرید رہے ہیں- مساجد و مدارس میں محافل نعت اور سیرت النبیﷺ کی مجالس کا اہتمام-
مزید پڑھیئےکچے کے عوام رشتےداروں یا ریلیف کیمپس میں منتقل ہوجائیں، شرجیل میمن
حکومت سندھ نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے مکمل اقدامات کر رکھے ہیں،سینیئر وزیر
مزید پڑھیئےعدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس
اپنی مؤکلہ کو کہیں کہ درخواست واپس لے لیں، اگر یہ کیس چلاتے ہیں تو مسئلہ ہوگا۔وکیل کو مشورہ
مزید پڑھیئےکالا باغ ڈیم کا شوشہ: کسی کے باپ کی مجال نہیں کہ مردے کو…
ہمیں وسائل پر اختیار دیا جائے، پہلے جنوبی اضلاع سرسبز کریں گے کسی کی زمینیں نہیں ڈبوئیں گے،علی امین گنڈاپور کے بیان پر رد عمل
مزید پڑھیئےہیڈ تریموں، بلوکی اور سدھنائی پر اُنچے درجے کا سیلاب
دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام پر اس وقت پانی کی سطح چار لاکھ 86 ہزار کیوسک سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos