جائے وقوع سے پولیس نے 16 سے 17 خول بھی تحویل میں لیے ہیں، ایس ایس پی ملیر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ریاست اتنی کمزورنہیں جتنی نظرآتی ہے،وزیرخزانہ اسد عمر
بڑے نان فائلرز کے خلاف مہم کا کل سے آغاز ہوگیا، 169 بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری ہو چکے ہیں، وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےنوازشریف، مریم نوازاور صفدر کی سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ جاری
احتساب عدالت کے فیصلے میں مریم نواز کی معاونت کے شواہد کا ذکر بھی نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
مزید پڑھیئےپنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پرووٹنگ
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کو اکثریت حاصل ہے
مزید پڑھیئےمیرا انٹرویو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا،رانا مشہود
جمہوریت پر یقین رکھنے والا سیاسی کارکن ہوں،رہنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئےلاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کیس: فاروق ستار پر فرد جرم عائد
عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرتے ہوئے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ خلاف ورزی کے دونوں مقدمات کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےاسلامی ریاست میں بچیوں کا لاپتہ ہونا سوالیہ نشان ہے، جسٹس شوکت عزیز
اللہ نہ کرے کسی بھی بچی کے ساتھ ایسا ہو، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے رانا مشہود کے بیان کا نوٹس لیا ہے، نواز شریف
سابق وزیراعظم نے شعر کی صورت میں ردعمل دیتے ہوئے کہا: غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے، بیٹھیں ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے۔
مزید پڑھیئےڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ اثرورسوخ پر کیا گیا، رپورٹ سپریم کورٹ میں…
معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے تین روز میں جواب طلب، کیوں نہ احسن جمیل گجر پر انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےچاکلیٹ سے بنا عجیب وغریب گھر
گھر کی دیواریں، چھت، آتش داں، گھڑیال، کتابیں اور یہاں تک کہ فانوس بھی چاکلیٹ سے ڈھالے گئے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان شو پیس ہیں انہیں کابینہ اراکین کے نام تک معلوم نہیں:جاوید ہاشمی
نواز شریف کو گھر بھیجنے کے بعد عدالت کا نیب کو عیب کہنا میری باتوں کی تصدیق ہے، گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان اے اور آسٹریلیا کے مابین 4 روزہ میچ ڈرا ہوگیا
میچ آسٹریلیا کی واضح برتری کے ساتھ اختتام پذیر ہوا
مزید پڑھیئےجسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کی خبریں زیرگردش
سینئرصحافی انصار عباسی نے بھی اپنے خدشات کا اظہارکردیا
مزید پڑھیئےمشرف قیمت ادا کررہاہے اور یہ لوگ بھی ادا کریں گے ۔اسحاق ڈار
ملک کے مفاد میں منہ بند کیا ہے، جب میں نے حقائق بتائے تو دنیا دیکھے گی، اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےبھارت میں کسانوں کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ
کسانوں کے قافلے پر بھارتی پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کر دی
مزید پڑھیئےسعودی عرب، جاپان، جنوبی کوریا کو فوجی امداد دینے کی ضرورت نہیں: ٹرمپ
بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا گیاہے، ٹرمپ
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے بجلی کی فراہمی میں کمی
بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 7 سو میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ہے، کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےسشما کی پاکستان مخالف تقریر ووٹرز کو خوش کرنے کے لئے تھی: ششی تھرور
سشما نے بھارت کی مثبت اور تعمیری تصویر دنیا کے سامنے نہیں رکھی، کانگریس رہنما
مزید پڑھیئےٹائیفون کی زد میں آکر 4 افراد ہلاک، 120 زخمی
25 سال کے سب سے طاقتور طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیئےافغانستان میں انتخابی جلسے کے دوران خود کش دھماکا، 13 ہلاک
تاحال حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے، رپورٹ
مزید پڑھیئےرانا مشہود نے اپنے بیان کی تردید کر دی
اسٹیبلشمنٹ کے بارے میںمیرے بیان کو سیاق وسباق کے برعکس پیش کیا گیا، رانا مشہود
مزید پڑھیئےپشاور میں بم دھماکہ، 2 افراد زخمی
دہشت گرد رنگ روڈ سے گزرنے والی ایس پی کی گاڑی کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، پولیس
مزید پڑھیئےاپوزیشن جماعتیں کالا باغ ڈیم کے خلاف ہیں۔مولانافضل الرحمان
مولانا جب اور جہاں بلائیں گے ہم پہنچیں گے، اسفند یار ولی
مزید پڑھیئےبرطانوی وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات
وفد میں شامل بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیمز فنڈز میں عطیہ بھی دیا
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی مائیک پومپیو سے ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےعالمی بینک وفد کی میئر کراچی وسیم اخترسے ملاقات
ورلڈ بینک کی خواہش اور کوشش ہے کہ کراچی میں جلد بہتری آئے، ڈائریکٹر عالمی بینک
مزید پڑھیئےلاہور میں ایل ڈی اے نے غیر قانونی تعمیر فرنیچر مارکیٹ مسمار
فرنیچرمارکیٹ میں 25 سے زائد پرانے فرنیچر کے شورومز تھے، 20 سے زائد کروڑوں کےکمرشل پلاٹس واگزار
مزید پڑھیئےدوسری لائن بھی پھٹ گئی، کراچی میں پانی کے بحران کا خدشہ
اہم پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کے تعطل سے واٹر بورڈ کو پانی کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےچینی لیزر سیٹلائٹ جو آبدوزوں کیلئے بھی ’موت کا پروانہ‘ بن سکتا ہے
مجوزہ سیٹلائٹ طاقتور لیزر سے مسلح ہوگا اور اسے خصوصاً پانی سے 500 میٹر گہرائی میں آبدوزوں کی شناخت کےلیے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے56 کمپنیز اور ہاؤسنگ سوسائٹیزکےکرپٹ افراد کیخلاف ثبوت مل گئے
نیب میں اہم اجلاس ہوا جس میں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے میگا کیسز کی تحقیقات پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئے