دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد شہر میں 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہو گی، مین شاہراہوں اور سڑکوں کو بند کرنے کی اجازت نہیں ہو گی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار
کوئٹہ اور گردونواح میں بھی بادل خوب برسے اور وادی نیلم میں سیاحتی مقامات پر تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےمبینہ انتخابی دھاندلیوں کیخلاف اپوزیشن اتحاد تشکیل
6 جماعتی اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں عمر ایوب، محمود خان اچکزئی، لیاقت بلوچ، حامد رضا، علامہ راجہ ناصر عباس و دیگر شریک ہوئے
مزید پڑھیئےمسافروں کا قتل ، دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: سرفراز بگٹی
نہتے اور معصوم افراد پر بزدلانہ حملوں میں ملوث دہشت گردوں کا ہر جگہ پر پیچھا کریں گے، حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا مقصد بلوچستان کے امن کو تباہ کرنا
مزید پڑھیئےنوشکی واقعہ کے مجرموں، سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی
گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مقتولین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مقتولین کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کی بلندی درجات کی دعا بھی کی
مزید پڑھیئےنوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا
بس پر فائرنگ کی‘ فائرنگ کے نتیجے میں ٹائر برسٹ ہونے سے گاڑی اُلٹ گئی جس سے اس میں سوار ایک شخص جاں بحق 4 افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سفر کیلیے ‘انتہائی خطرناک’ قرار دیدیا
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ان ممالک میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر توانائی بجلی بلوں میں کمی کی نوید سنادی
ماہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی، سردار اویس خان لغاری
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کردیا گیا
مستقل ہونے والوں میں جسٹس امجد علی بوھہیو، جسٹس ثنا اکرم منہاس، جسٹس جواد اکبر سروانہ،جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس عبدالرحمان، جسٹس ارباب علی ہاکڑو شامل
مزید پڑھیئےمریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئیں
نوازشریف اور مریم نواز اپنی رہائشگاہ باغِ شہیداں کشمیر پوائنٹ میں قیام کریں گے۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت 220 روپے تک آنے کا بڑا دعویٰ
ریئل انٹرسٹ ریٹ کی صورتحال کے سبب پاکستانی روپیہ 2025 کے اوائل میں بڑھ کر 220 یا 230 تک پہنچ جائے گا، سابق سینئر عہدیدار
مزید پڑھیئےگرفتار ایئر ہوسٹس سے تحقیقات کا دائرہ وسیع
کینیڈا میں گرفتار حنا ثانی سے منشیات اور انسانی اسمگلنگ سمیت دیگر پہلوئوں سے تفتیش جاری، انکوائری میں ایف آئی اے بھی شامل
مزید پڑھیئےماہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 41 ارب روپے کی خریداری
چھ برس بعد سیل ٹارگٹ حاصل کرلیا گیا- ماضی کی طرح اشیا کی زیادہ قلت نہیں رہی- ملازمین کو صلہ نہیں ملا-رپورٹ
مزید پڑھیئےمعلوم نہیں خیبر پختونخوا میں کسی کو رمضان پیکج ملا یا نہیں،عظمیٰ بخاری
علی امین گنڈا پور نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصویریں شائع کروائیں،سوشل میڈیا پر منجن بیچا گیا۔وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئےموجودہ حکومت فارم 47کی بیساکھیوں پر قائم ہے،عمر ایوب
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالا گیا، سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےافغانستان سے اٹھنے والا ریت کا طوفان بلوچستان میں داخل
چمن، قلعہ عبد اللّٰہ، پشین،گلستان، جنگل پیر علیزئی، سرانان کے علاقے لپیٹ میں آ گئے،طوفانی ہواؤں کی رفتار 40 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
مزید پڑھیئےبیوٹی کوئن کوتعطیلات کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا، ٹائٹل چھن گیا
ڈانس کی ویڈیو اتنا مسئلہ نہیں بنتی اگر ویرو کوئی عام شہری ہوتیں۔ ٹائٹل کا واپس لیا جانا، کمپنی
مزید پڑھیئےپیرس اولمپکس سے قبل ٹریننگ کیلیے ارشد ندیم جنوبی افریقہ پہنچ گئے
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو جنوبی افریقہ بھجوانے کے انتظامات کیے جہاں وہ جوہانسبرگ میں پانچ ہفتوں تک ٹریننگ کریں گے.
مزید پڑھیئےکراچی: عید پر ڈاکوؤں نے ایک اور گھر میں صف ماتم بچھا دی
گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر3 بچوں کے بارش تراب زیدی کو قتل کرگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے،اس دوران آندھی چلنے کا بھی امکان ہے ۔
مزید پڑھیئےجسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےمظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے بیوی اور7بچوں کو قتل کردیا
بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا، شمالی اضلاع میں چند مقامات پر وقفے وقفے بارش شروع ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیئےعید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے پر وضاحت طلب
یہ عمل حکومتی اور پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ہے، ایسا کرنے سے پیکیج حاصل کرنے والے مستحقین کی عزت نفس مجروح ہوئی ہے۔ علی امین گنڈا پور
مزید پڑھیئے"میں گھر سے نکل آیا، بوتل بھی اٹھا لایا "شیرافضل مروت کی ویڈیو وائرل…
"بچےتو ان کا گانا سن لیتےہیں لیکن بیگم نہیں سنتیں"۔
مزید پڑھیئےایران نے حملہ کیا تو اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوں گے، امریکا کا پیغام
امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارتکاروں کی نقل وحرکت پرپابندی لگادی۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر تل ابیب پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں قیدیوں کی اہلخانہ سے ملاقاتیں
صبحِ 9 بجے سے شام 4 بجے تک ملاقات کر سکتے ہیں، قیدیوں کے لئے عید کے دوسرے روز بھی اہلخانہ کو فون کال کی سہولت میسر رہے گی
مزید پڑھیئےامام الحق نے اہلیہ کے ہمراہ پہلی عید کی دلکش تصاویر شیئر کردیں
انسٹاگرام پر دلکش تصاویر پر مبنی پوسٹ جاری کی جس وہ اپنی اہلیہ انمول کے ہمراہ عید کی خوشیاں بانٹتے دکھائی دے رہے ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکباد
دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور پاکستان کے ان تعلقات کو دونوں ممالک کے عوام کیلئے باہمی طور پر مفید شراکت داری میں بدلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
مزید پڑھیئےغزہ کے معاملے میں اسرائیلی وزیراعظم غلطی کر رہے ہیں، بائیڈن
امدادی تنظیم کی گاڑیوں پر حملہ اشتعال انگیزی ہے، اسرائیلیوں سے کہوں گا کہ اسرائیلی صرف جنگ بندی کا مطالبہ کریں۔
مزید پڑھیئے