وکیل کی جانب سے بار بار کارروائی عید کے بعد تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے
فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ،قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاپنے فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
اگر کوئی سائل سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو قیامت کے دن حاضر ہوں،جسٹس محمد ابراہیم
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ
سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے 23 اراکین کی تعداد پوری نہیں۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختوانخوا میں سینیٹ انتخاب ملتوی کیے ہیں۔ درخواست
مزید پڑھیئےسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
گیس کے نئے ذخائر سے 12لاکھ 40ہزار کیوبک فٹ گیس حاصل ہو گی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف آج قومی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا
سینیٹ اجلاس میں نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 413 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 68 ہزار 830 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے آنا یا نہ آنا قبل ازوقت ہے: نقوی
چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پاکستان میں سہہ فریقی سیریز بھی شیڈول ہے، چیمپئنز ٹرافی اور سہہ فریقی سیریز کیلئے ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔
مزید پڑھیئےٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان بدستور فائنل کی دوڑ میں شامل
ٹاپ 2 سائیڈز میں جگہ پانے کیلیے باقی 4 سیریز کے نتائج اہمیت کے حامل ہوں گے
مزید پڑھیئےورلڈ بینک نے پاکستان میں2منصوبوں کیلیے149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی
ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مختص کیےگئےہیں ٹیکنالوجی اور ڈیٹا پرمبنی فیصلہ سازی کے ذریعے مالیاتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیا
معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق کے بعد قطر اور حماس کے وفود واپس روانہ ہو گئے،معاہدے کی شرائط کو حتمی شکل دینے کے لیے 2 دن بعد واپس آ ئیں گے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں عیدالفطربدھ کو ہونے کا امکان
آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں اور ممکنہ طور پر سعودی عرب میں عیدالفطر بدھ 10 اپریل کو ہوگی
مزید پڑھیئےاظہر محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار
پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ کے لیے دو روز قبل اشتہار دیا گیا تھا، درخواستیں جمع کرانے کے لیے آخری تاریخ 20 اپریل ہے
مزید پڑھیئےکار حادثے میں زخمی قومی خاتون کرکٹرز کا سی ٹی سکین کلیئر
دونوں کھلاڑی جمعے کی شب چائے پینے نکلی تھیں کہ حادثےکا شکار ہوئیں۔ دونوں کراچی میں جاری تربیتی کیمپ میں شریک ہیں
مزید پڑھیئےوکلاء کیخلاف مقدمات،لاہور بار ایسوسی ایشن کی آج ہڑتال کی کال
بطور احتجاج وکلاء آج ہڑتال کریں اور عدالتوں میں پیش نہ ہوں، وکلاء کے خلاف انتقامی کارروائیاں معمول بنتی جا رہی ہیں
مزید پڑھیئےصادق آباد،ڈرائیور کو نیند آنے سے آئل ٹینکر الٹ گیا، ڈیزل ضائع
حادثہ صادق آباد کے علاقے قومی شاہراہ پر سنجرپور کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا، آئل ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر ڈیزل موجود تھا
مزید پڑھیئےٹک ٹاک بناتے نوجوان فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر جاں بحق
ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا، نوجوان کی شناخت مسیح اللہ کے نام سے ہوئی،اپنی فیملی کے ساتھ فیصل مسجد آیا ہوا تھا
مزید پڑھیئےٹوبہ،سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 بچے جاں بحق، 11 زخمی
سکول وین چوہڑ والا گاؤں سے بچوں کو مختلف سکولوں میں چھوڑنے آ رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا۔
مزید پڑھیئےسیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ پاکستان پہنچ گئے
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی عید الفطر پاکستان میں گزاریں گے،ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نماز عید الفطر فیصل مسجد اسلام آباد میں پڑھائیں گے
مزید پڑھیئےموزمبیق،شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک
لوگ صوبے میں ہیضے کی وبا سے بچنے کے لیے جزیرے کی طرف روانہ ہورہے تھے، ہلاکتوں میں بڑی تعداد بچوں کی ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ ابراہیم خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس آج
ریفرنس میں ہائیکورٹ کے تمام ججز شریک ہوں گے، ایڈووکیٹ جنرل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور وائس چیئرمین بار کونسل سمیت دیگر بھی مدعو ہیں
مزید پڑھیئےرواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج، پاکستان میں نظر نہیں آئیگا
زمین کے کچھ حصے میں اندھیرا چھا جائے گا، مغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت دیگر مقامات پر سورج گرہن دکھائی دے گا
مزید پڑھیئےخضدار،تجارتی مرکز میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق،5 زخمی
اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کو سیل کر کے ناکہ بندی کر دی گئی، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے امور پر گفتگو
ملاقات میں ولی عہد بحرین بھی شریک ہوئے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں افطار ڈنر بھی دیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وفد نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد مملکت پاکستان، عالم اسلام کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےججز کو دھمکی آمیز خطوط ، تحقیقاتی ٹیموں نے تفتیش شروع کر دی
سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے آرسینک بیچنے والوں کا سراغ لگانا شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےبنی گالہ میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی
ملزمان 75 لاکھ روپے کی 10گھڑیاں، 15 ہزار ڈالر اور ساڑھے 3 لاکھ روپے بھی لے گئے۔
مزید پڑھیئےوفاق سندھ میں امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لے ، ایم کیوایم
وزیر داخلہ سندھ منہ کھولنے سے پہلے آنکھیں کھولیں،پولیس کی کالی بھیڑوں کے بغیر جرائم نہیں ہوسکتے،فیصل سبزواری
مزید پڑھیئے