سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے آرسینک بیچنے والوں کا سراغ لگانا شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بنی گالہ میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی
ملزمان 75 لاکھ روپے کی 10گھڑیاں، 15 ہزار ڈالر اور ساڑھے 3 لاکھ روپے بھی لے گئے۔
مزید پڑھیئےوفاق سندھ میں امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لے ، ایم کیوایم
وزیر داخلہ سندھ منہ کھولنے سے پہلے آنکھیں کھولیں،پولیس کی کالی بھیڑوں کے بغیر جرائم نہیں ہوسکتے،فیصل سبزواری
مزید پڑھیئےعلیمہ خان نے انصاف ٹائیگر فورس کی کمان بھی سنبھال لی
مرکزی دفتر میں بیٹھ کر ہدایات جاری کر رہی ہیں- ڈنڈا بردار فورس کو عمران کی رہائی کے لیے چلائی جانے والی تحریک میں استعمال کیا جائے گا-رپورٹ
مزید پڑھیئےمنگھوپیر درگاہ کے مگرمچھ بھوک سے بے حال
زائرین کی آمد اور عطیات میں کمی کے باعث مناسب مقدار میں گوشت مہیا نہیں کیا جا رہا- سرکاری سطح پر بھی خوراک کا بندوبست نہیں-
مزید پڑھیئےافغان نوادرات یورپی میوزیمز کی زینت بن گئے
ناٹو افواج نے 6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہزاروں برس قدیم نوادرت لوٹے تھے- بیشتر یورپ میں فروخت کیے گئے
مزید پڑھیئےامریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک،7 زخمی
جھگڑے کے دوران ایک شخص نے سیکیورٹی گارڈ سے بندوق چھینی، فائرنگ کرکے اُسے قتل کردیا۔
مزید پڑھیئےشام، بارودی سرنگ دھماکے میں 8 بچے جاں بحق
بچے کھیل رہے تھے،اچانک دھماکا ہوگیا،ہر طرف انسانی اعضا بکھر گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی، پولیس کارروائی میں 5اغواکار گرفتار،2 مغوی بازیاب
اغوا کاروں نے مغویوں کی رہائی کے لیے2 کروڑروپے تاوان طلب کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپارٹی اختلافات پر بیان نہیں دوں گا، شیر افضل مروت کی توبہ
پارٹی کے اندر میرے خلاف کوئی پراپیگنڈہ کرے تو میری طرف سے کوئی جواب نہیں دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحماس کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
حماس کے کارکنوں نے گشت کرنے والے فوجیوں پر فائر کھول دیا۔
مزید پڑھیئےناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا
اعلان ناروے پولیس سیکیورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اورسعودی عرب میں عید ایک ساتھ ہوگی، ماہر فلکیات
پاکستان میں 29 اور سعودی عرب میں 30 روزے ہوں گے،جاوید اقبال
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیرعلی زیدی کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو وارننگ
بات چیت ہر سطح پر ہوتی ہے، ہر مسئلے کا حل بات چیت سے ہی نکلتا ہے۔ پی ٹی آئی کے اندر ہی کچھ مفاد پرست سازشیوں نے حسد میں جھوٹا بیانیہ بنایا۔
مزید پڑھیئےبشام میں چینی انجنیئرز پرحملہ سے متعلق دوسری پولیس رپورٹ وفاق کو ارسال
جائے وقوعہ کی فضائی تصویر بھی حاصل کرلی گئی، تھانہ بشام تقریباً 6 کلومیٹر جبکہ داسو ڈیم 77 کلومیٹر جائے وقوعہ سے دور ہے،
مزید پڑھیئےعید کے روز موسم کیسا رہے گا؟ موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی
پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم کی یکساں صورت حال رہنے کا امکان ہے 13 اپریل سے بارشیں برسانے والا نیا نظام اپنے قدم جمانا شروع کردے گا
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں پاک فوج کا ایک اور احسن اقدام
پاک فوج نے راشن باجوڑ، شمالی وزیرستان، مہمند، خیبر اورکزئی، سوات سمیت دیگر علاقوں میں تقسیم کیا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں منی اسٹوریج سے چور 30 ملین ڈالر لے اُڑے
چوری کا واقعہ ایسٹر سنڈے کی رات پیش آیا، چور روکس فورڈ اسٹریٹ پر واقعہ عمارت کی چھت توڑ کر اندر داخل ہوئے اور سیف کو توڑ کر رقم نکالی
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کی غزہ میں بربریت کے 6 ماہ مکمل
شہید ہونے والوں میں 13 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 456 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے عید کے بعد جلسوں کا اعلان کردیا
کارکن کسی کو موقع نہ دیں کہ 9 مئی والے ڈرامے کا معاملہ ہو، جلسوں کے ساتھ پُرامن احتجاج بھی ہمارا حق ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کا غزہ میں مزید 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
زخمیوں کے انخلاء کے لیے 3 اسرائیلی ہیلی کاپٹرز نے خان یونس میں لینڈنگ کی تھی۔
مزید پڑھیئے14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالے
ٹیم نے مختصر فارمیٹ میں سب سے زیادہ فتوحات مکی آرتھر کی رہنمائی میں حاصل کیں، ان کی کامیابیوں کا تناسب 81.08 رہا، دوسرے نمبر پر ثقلین مشتاق رہے
مزید پڑھیئےایف بی آر نے ہدف سے 3 ارب زائد ٹیکس جمع کرلیا
ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو 15 فیصد تک بڑھانے اور حکومتی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایف بی آر کی تنظیم نو کے منصوبے کو نافذ کرنا ناگزیر ہے
مزید پڑھیئےصحتمند پنجاب وژن کے تحت ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا: مریم نواز
ہیلتھ ریفارمز اولین ترجیح ہے، عوام بھی صحت مند طرز زندگی اپنائیں، عالمی یوم صحت منانے کا مقصد صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے
مزید پڑھیئےآئی پی ایل نے بھارتی کرکٹرز کو ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا
ممبئی انڈینز نے نیلامی میں ہردیک پانڈیا کی خدمات بطور کپتان حاصل کیں، جس پر سابق کپتان روہت شرما خوش نہیں
مزید پڑھیئےکنڈیارو میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹنے سے 8 مسافر زخمی
حادثہ ڈالی موری کے مقام پر پیش آیا، مسافر وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، بس میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
سندھ کے بالائی اور وسطی علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے
مزید پڑھیئےافغان شہریوں کو جاری 3 ہزار سے زائد قومی شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی…
پنجاب حکومت نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز آئیڈینٹفکیشن کمیٹیز بنانے کی منظوری بھی د یدی
مزید پڑھیئےکراچی سے پہلی عید ٹرین آج روانہ ہوگی
پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور کے لیے آج شام 6 بجے سٹی اسٹیشن سے روانہ ہوگی۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی۔
مزید پڑھیئےصدر آصف زرداری کا ترک ہم منصب سے رابطہ
ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں صدور کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئے