مہاتیر محمد کے اپنے اتحادی انور ابراہیم سے اختلافات شدید ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خالد سعید بن عمر باطرفی القاعدہ کے نئے رہنما مقرر
القاعدہ نے اپنے رہنما قاسم الریمی کی امریکی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےجسٹس فائز ریفرنس۔نئے اٹارنی جنرل کی کیس لڑنے سے معذرت
اس ریفرنس پر پہلے ذاتی طور پراعتراضات اٹھا چکا ہوں، جس کے بعد میرا کیس میں پیش ہونا مناسب نہیں۔خالد جاوید خان
مزید پڑھیئےفروغ نسیم نے انور منصور سے معافی مانگ لی
انور منصور کے بارے میں جوبیان دیا وہ واپس لیتا ہوں ۔
مزید پڑھیئےٹرمپ دوروزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے
امریکی صدر کی صاحبزادی اور مشیر ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیر ڈ کشنر بھی اس دورے پر ان کے ہمراہ ہیں۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کااوپروالا چیمبرخالی ہے۔ فردوس عاشق اعوان
نواز شریف کی اصل بیماری اقتدار سے دوری ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاک ایران بارڈر پرآمد و رفت بند
سرحد پر مکمل اسکریننگ کے بعد ہی آمدورفت ممکن ہو سکے گی۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو پہلے اپنے صوبے کا حال دیکھیں۔شاہ محمود قریشی
کشمیر سےمتعلق ہماری خارجہ پالیسی کےنتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگزکو مات دیدی
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 156 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں ایک لاکھ شہریوں کی قربانی کے بعد امن معاہدہ
مریکا اور طالبان کے درمیان سات روزکے لیے 'تشدد میں کمی' کے ایک معاہدے پرعمل درآمد کا آغاز ہو گیا۔
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف نےایران کو بلیک لسٹ کردیا
پاکستان کو جون 2020 تک گرے لسٹ میں برقرار رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے آف شورکمپنی کے ذریعے جائیداد چھپائی ۔قاضی فائزعیسیٰ
وزیراعظم نے خود اپنی اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر نہیں کیے۔سپریم کورٹ میں جواب الجواب جمع کرا دیا ۔
مزید پڑھیئےبھارتی نیوی کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہو گیا
پائلٹ بر وقت طیارے سے کود گیا جس کے باعث وہ محفوظ رہا ۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی مراکش کے وزیردفاع اور دیگرحکام سے اہم ملاقاتیں
ملاقاتوں میں دونوں جانب سے سیکیورٹی ،مشترکہ تربیت اورانسداددہشتگردی امور پراتفاق کیاگیا۔
مزید پڑھیئےمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے والوں کا شکریہ
چین نے بہترین حکمتِ عملی سے اپنے لوگوں کوغربت سے نکالا۔ عمران خان کا کانووکیشن سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان سے پہلے نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے۔بلاول
حکومت کا ٹھیکہ پورا ہو چکا یہ چھ ماہ میں چلی جائے گی۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندابن گئے۔ شہبازشریف
مہنگائی14 فیصد اور پالیسی ریٹ13 اعشاریہ 25 فیصد کرناہی ملک دشمنی ہے۔میڈیارپورٹس
مزید پڑھیئےترکی میں زلزلہ۔43 دیہات متاثر،8افرادجاں بحق
زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 7،اس کا مرکز6 اعشاریہ 4 کلومیٹرکی گہرائی میں تھا۔
مزید پڑھیئےرواں ماہ شام میں 17ترک فوجی مارے گئے
شام کے شمال مغرب میں صورتحال مزید گھمبیر ہوگی۔
مزید پڑھیئےبونیر میں کان منہدم ہونے کے باعث 9 افراد جاں بحق
9 افراد کی لاشیں،7 افراد زخمی حالت میں نکالے جاچکے ہیں ،ڈپٹی کمشنر بونیر
مزید پڑھیئےحکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔ مراد علی شاہ
حکومت کے اتحادی بھی اس سے ناراض ہیں اور حکومت کے اپنے اراکین عمران خان کیلیے مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاگر ابھی الیکشن ہوں تو ن لیگ جیتے گی۔سروے رپورٹ
مسلم لیگ ن106، تحریک انصاف 76،پیپلز پارٹی53جے یو آئی ف 13اور ایم کیوایم10 نشستیں حاصل کرے گی۔
مزید پڑھیئےمہنگائی ہماری غلطیوں کی وجہ سے ہوئی۔وزیراعظم
جنگلات پر قبضہ کرنے والوں کو مجرموں کی نظر سے دیکھیں۔ شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےن لیگ کاوزیراعلیٰ پنجاب کی گمشدگی کا اشتہار دینے کا اعلان
بزدارجادو ٹونے پرچلنے کی بجائے اپنے اختیارات استعمال کریں اور عوام کے مسائل حل کریں۔عظمی بخاری
مزید پڑھیئےکریم آباد سے اغوا کی جانے والی 2 سگی بہنوں کو بازیاب کرا لیا…
گرفتارعبدالمنان دونوں بہنوں کو اسکول سے واپسی پراپنے ہمراہ لے کرگیا تھا۔
مزید پڑھیئے‘‘جیسی قوم ہو اللہ ویسے ہی حکمران دیتا ہے’’
بلاول کارڈ سے بینظیرکی تصویر ہٹانے پرنہیں،8 لاکھ جعلی کارڈزپر بات کریں۔اعجاز شاہ
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو گولی مار دی
فلسطینی چاقو سے مسلح تھا۔اسرائیلی پولیس کا دعویٰ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا خدشہ۔بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تفتان میں سینٹر قائم کردیا گیا،7 ڈاکٹرز ضروری طبی سامان لے کر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فائیو۔ کراچی کنگزنے پشاور زلمی کو شکست دیدی
کراچی کنگزنے مقررہ 20اوورز میں 201 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےعمراکمل نے جرم کا اعتراف کرلیا
پی ایس ایل 2020سے پہلے بکی نے عمر اکمل سے رابطہ کیا اورانہیں فکسنگ کی پیشکش کی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos