دریائے راوی میں 38 سال بعد اتنا پانی آیا ہے، بھارت کی طرف اچانک دریائے راوی میں پانی چھوڑا گیا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں آرمی طلب کی گئی،عظمیٰ بخاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جرمنی نے پاکستان میں پھنسے 2 ہزار افغان باشندوں کو داخلے کی اجازت دے…
یہ افغان شہری مختلف مراحل میں تھے اور ان کی جانچ پڑتال کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے،جرمن وزارتِ خارجہ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ؛ عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر گنڈاپور کی درخواست اعتراض لگا…
پاور آف اٹارنی پر دستخط موجود نہیں، جس کے باعث درخواست قابلِ سماعت نہیں۔رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےہیڈ قادرآباد کو بچانے کیلیے دریائےچناب کے 2 بند دھماکے سے اڑا دیے گئے
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے دریاؤں ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہونے…
نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےبھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا ہے،بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے:احسن اقبال
اگر بھارت سندھ طاس معاہدے کے تحت بروقت معلومات فراہم کرتا تو نقصان اتنا زیادہ نہ ہوتا
مزید پڑھیئےبھارت نے مقبوضہ کشمیر کے دریاؤں پر قائم ڈیموں کے تمام دروازے کھول دیے
ڈیموں سے تقریباً دو لاکھ کیوسک پانی خارج کیا جا سکتا ہے، تاہم یہ واضح نہیں کہ پانی کا اخراج ایک ہی بار میں ہوگا یا مرحلہ وار۔
مزید پڑھیئےسیستان بلوچستان ، ایرانی فورسز کا آپریشن،13 شدت پسند ہلاک
یہ آپریشن ایرانشہر، خاش اور سراوان کے اضلاع میں کیا گیا، جہاں ان عناصر کے خلاف کارروائی کی گئی جو حالیہ دنوں پولیس پر حملوں میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیئےکرتارپور اور ملحقہ علاقے سیلابی پانی میں ڈوب گئے
دریاؤں کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو دریاؤں کے قریب نہ جانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ کی سرحدوں پر مزید فوجی دستے تعینات کر دیے
غزہ میں جاری حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔اموات کی تعداد 303 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمائیکل کلارک جِلد کے کینسر میں مبتلا
سابق آسٹریلوی کپتان کو چند برس پہلے بھی جِلد کے کینسر کی علامات ظاہر ہوئی تھیں، تاہم انہوں نے اس بیماری کو ابتدا میں ظاہر نہیں کیا تھا۔
مزید پڑھیئےسری نگر: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات کے مطابق جموں، سانبا، کٹھوعہ، ادھم پور، راجوری اور قریبی پہاڑی علاقوں میں 368 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی امداد روکنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر…
نچلی عدالت کے حکم کو کالعدم قرار دیا جائے تاکہ حکومت بیرونِ ملک امدادی پروگرامز کی ادائیگی فوری طور پر روک سکے۔
مزید پڑھیئےجہلم: انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف مقدمہ درج
اکیڈمی کو بھی سیل کر دیا گیا ہے اور اس کے احاطے کو بند کردیا گیا تاکہ کسی قسم کی سرگرمی یا اجتماع نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف عاصم منیر اور ایرانی فوجی سربراہ کا ٹیلیفونک رابطہ
دونوں ممالک نے مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےسیلابی صورتحال: پنجاب کے متعدد اضلاع میں فوج طلب
صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے فوج کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ فوج کی تعیناتی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر عمل میں لائی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےسیلابی صورتحال:سیالکوٹ میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
ہنگامی صورتحال کے پیش نظر لوکل تعطیل کا اعلان کیا، شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی
مزید پڑھیئےسرکاری اساتذہ پر نجی اسکولوں اور اکیڈمیوں میں پڑھانے پر پابندی
اگر کسی استاد کو اسکول کے اوقات کار کے دوران نجی ادارے یا اکیڈمی میں پڑھاتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔محکمہ تعلیم
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا سیلاب ،648 اسکولوں کو جزوی نقصان ، 34 مکمل تباہ
قدرتی آفت کے نتیجے میں 6 اساتذہ جاں بحق ہوئے جن میں 4 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، جبکہ 11 طلبہ بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
مزید پڑھیئےصدر آصف زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء کی ملاقات
ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےفیصل امین گنڈا پور کا کمیٹیوں سے استعفیٰ
عمران خان نے پارٹی کو ہدایت دی ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہوا جائے اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لیا جائے۔علیمہ خان
مزید پڑھیئےبلوچستان میں ٹرین سروس بحال
ٹرین سروس کو حالیہ بارشوں اور موسمی صورتحال کے باعث دو دن کے لیے معطل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےدریاؤں میں طغیانی، پنجاب بھر میں سیلابی صورتحال تشویشناک
بھارتی سیلابی ریلوں نے ندی نالوں میں بھی شدید طغیانی پیدا کر دی، جس کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں، دیہات اور تعلیمی ادارے زیر آب آ گئے
مزید پڑھیئےسیرتِ طیبہ کو مشعلِ راہ بنا کر ہم اپنی زندگیوں کو نورانی بنا سکتے…
یہ بابرکت مہینہ دراصل رحمت و برکت کا خزانہ، روحانیت و معرفت کا سرچشمہ اور قلبی روشنی و ایمانی تازگی کا بے مثال سفر ہے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ ضمنی الیکشن: رانا ثنا اللّٰہ کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری چیلنج
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد اسحاق پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کل سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےاسٹیج اداکارہ گھریلو ملازمہ پر تشدد و جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار
ثمر رانا کے گھر 14 سالہ لڑکی کو پانچ افراد نے مبینہ ذیادتی کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےعید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کے لیے 3 چھٹیوں…
متحدہ عرب امارات میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جمعہ 5 ستمبر کو نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا نیا الرٹ جاری
اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران جہلم، چکوال، منڈی بہاالدین، حافظ آباد، ننکانہ صاحب، چنیاں اور پاکپتن میں شدید بارشیں متوقع
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافہ
10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار 242 روپے ہو گیا۔
مزید پڑھیئےاقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: کیپٹو پاور لیوی کا فائدہ عام بجلی صارفین کو دینے…
پی ٹی وی کے لیے 11 ارب میں سے 3 ارب 81 کروڑروپے فوری جاری کرنے کی منظوری اور پی ٹی وی کو بتدریج بجٹ پرانحصارکم کرنے اورخود کفالت کی ہدایت کی گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos