قابض حکام کا فیصلہ غیر قانونی اور جابرانہ ہے۔شیخ عکرمہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان برف پگھلنے لگی
ایرانی سائنسدان کی رہائی کے بعد امریکی نیوی اہلکار کی رہائی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا نے 30 لاکھ افراد کو بے روزگارکردیا
غربت کی شرح 24.3 فیصد سے بڑھ کر 33.5 فیصد ہو جائے گی۔وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت متعدد ممالک میں آج رات چاند گرہن ہو گا
چاند گرہن پانچ اور چھ جون کی درمیانی شب دس بجکر پینتس منٹ پر لگے گا۔
مزید پڑھیئےٹھٹہ۔ دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے7 بچے ڈوب گئے
جاں بحق ہونے والے بچوں میں تین لڑکیاں اور چار لڑکے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےعالمگیر وبا سے ہلاکتیں 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئیں
وائرس سے اب تک 67 لاکھ 50 ہزار سے زائدافراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور کے پارکس آج سے کھل گئے،عوام کا رش
پارکس آنے والوں کے لیے ماسک اورگلوز پہننا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے
ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار249 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےصوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کی نند کورونا سے انتقال کرگئیں
وزیر صحت سندھ آج کے اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹیل ملزکی نجکاری کا معاملہ سینیٹ پہنچ گیا
چیئرمین سینیٹ نے اسٹیل ملز ملازمین کی ملازمت سے برطرفی کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔
مزید پڑھیئےامریکہ بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری۔10 ہزارافراد گرفتار
مختلف شہروں میں پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا۔
مزید پڑھیئےریلوے بزرگ شہریوں کے ساتھ ہاتھ کرگئی
بزرگ شہریوں کیلیے فری ٹکٹ کی سہولت ختم کردی۔
مزید پڑھیئےپٹرول ناپید۔شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور
کئی مالکان نے پٹرول ہونے کے باوجود پمپ بند کردیے۔
مزید پڑھیئےجولائی اور ستمبر میں معمول سے زائد بارشیں کی پیشگوئی
کشمیراورسندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے 20 فیصد زائد ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےمیئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹی فکیشن واپس
عدالت عالیہ نے میئر اسلام آباد کی معطلی اور توہین عدالت سے متعلق درخواستوں کو نمٹا دیا۔
مزید پڑھیئےچین میں چاقو سے حملہ۔39 بچے اوراساتذہ زخمی
حملہ اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے کیا،پولیس نے حملہ آورکو گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
دو روز کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 1 روپے 23 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی ۔
مزید پڑھیئےسرکاری دفاتر میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا
جو بھی ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرے گا اسکے خلاف رولز کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان ثبوت دیں10 ارب کی پیشکش کیسے ہوئی۔مریم اورنگزیب
جج صاحب نے لکھ دیاہے کہ 22 جون تک فیصلہ ہو جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 575 ہوگئی
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1666 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی آندھی چلنے کا امکان
گزشتہ روز جیسی غیرمعمولی گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےحکومت کا پاکستان اسٹیل ملزکی نجکاری کا فیصلہ
اسٹیل ملز ملازمین کوفی کس اوسطاً 23 لاکھ روپے دے کر فارغ کر دیا جائے گا۔حماد اظہر
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے شہزاداکبر کو اے آر یو کاسربراہ کیسے لگا دیا؟سپریم کورٹ
اے آر یو کوقانون کا تحفظ ہے نہ کسی بندے کو چھڑ سکتی ہے۔جسٹس منیب اختر
مزید پڑھیئےٹرانسپورٹرکی فوری سماعت کی استدعا مسترد
زیادہ مسئلہ ہے توسپریم کورٹ جائیں،یہاں سماعت اگست میں ہوگی۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےامریکی سفارتخانے میں امریکی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص
پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے شہری کا نام نہیں بتایا جائے گا۔امریکی سفارتخانہ
مزید پڑھیئےامریکہ میں مظاہرے جاری۔پولیس پر حملے۔ 2 اہلکار زخمی
جارج فلوئیڈ کی گردن گھٹنے سے دبانے والے پولیس افسر پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب کے سامنے پیش
نیب ٹیم نے ان سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔
مزید پڑھیئےایس او پی کی خلاف ورزی پر ملک بھر کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے…
پنجاب اور کے پی کے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ شہباز گل
مزید پڑھیئےہم تیار ہیں،بھارت آگ سے نہ کھیلے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت آئندہ چند ماہ کے دوران پاکستان کے خلاف کارروائی کا اسٹیج تیارکررہا ہے۔میجر جنرل بابرافتخار
مزید پڑھیئےزمین کے تنازع پر فائرنگ،پی ٹی آئی کے ضلعی صدرکے والدسمیت5افرادجاں بحق
موسیٰ خیل کے نواحی علاقے سلیم زئی میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos