کے پی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں۔ تمام اپوزیشن جماعتیں مل کر آگے کا لائحہ عمل طے کریں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹی 20 رینکنگ میں بابر اور رضوان کو دھچکا
پاکستان کے بابراعظم ایک درجہ نیچے آکر 13ویں نمبر پر چلے گئے ہیں، جبکہ محمد رضوان بھی ایک درجہ تنزلی کے بعد 14ویں پوزیشن پر آگئے ہیں
مزید پڑھیئےACC کا سالانہ اجلاس آج محسن نقوی کی زیر صدارت ہوگا
اجلاس کا کورم مکمل کر لیا گیا۔ صدر محسن نقوی کی کوششوں سے اجلاس میں 25 میں سے 24 اراکین کا کورم ہو گا ۔
مزید پڑھیئےموٹروے ایم-5 پر بس حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، چار زخمی
حادثہ ملتان کے قریب پیش آیا جب بس کا ڈرائیور اچانک اونگھنے کے باعث بس سے قابو نہ پا سکا اور وہ موٹروے سے نیچے اُتر گئی۔
مزید پڑھیئےبابوسر سیلاب میں بہہ جانے والی ڈاکٹر مشعال کے 3 سالہ بیٹے کی لاش…
جاں بحق ہونے والے افراد لودھراں کے رہائشی تھے، جاں بحق ڈاکٹر کے والد بھی دیامر میں زخمی ہوئے تھے جبکہ 3 سال کا بیٹا بھی سیلاب میں لاپتہ ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےترکیہ: جنگل کی آگ میں شدت، 10 فائر فائٹرز و امدادی کارکن جاں بحق
مزید 14 فائر فائٹرز جو آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف تھے، اپنی کوششوں کے دوران زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں غیرت کے نام پر ایک اور لڑکا لڑکی قتل
غیرت کے نام پر باپ نے اپنی بیٹی اور بھانجے کو قتل کردیا، مرنے والوں کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان تھیں۔
مزید پڑھیئے9 مئی کے واقعات کا ماسٹرمائنڈ اڈیالہ جیل میں ہے، شرجیل میمن
ملکی املاک کو آگ لگانا سیاست نہیں، بلکہ دہشتگردی ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار
کے پی حکومت احتجاج سے فارغ ہو تو عوامی مسائل پر توجہ دے۔صدر پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا
مزید پڑھیئے26 نومبر احتجاج کے 3 مقدمات: عارف علوی، علی امین گنڈاپور سمیت 10 ملزمان…
ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی : جڑواں پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 2 انتقال کر گئے
بلدیہ میں گذشتہ روز خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر مسعود پزیشکیان آئندہ ماہ پاکستان کا اہم دورہ کریں گے
ایرانی صدر کے اگست کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےانگور، انار، سیب، ٹماٹر سستے، پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط
افغانستان کو پاکستان سے آم، کینو، کیلے اور آلو کی برآمد پر ٹیرف کم ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بنگلا دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے…
دونوں وزرائے داخلہ نے انٹرنل سکیورٹی اور پولیس ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےخسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری معاشی بہتری کیلیے ناگزیر ہے، وزیراعظم
قومی اداروں کی بیش قیمت اراضی پر ناجائز قبضہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔جائزہ اجلاس
مزید پڑھیئےشوہر کے تشدد کا شکار نوبیاہتا دلہن دوران علاج دم توڑ گئی
19سالہ شانتی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرعلاج تھی، پولیس
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترکیہ اور آذربائیجان کے اعلیٰ عسکری حکام سے اہم…
ترکیہ اور آذربائیجان کے اعلیٰ عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جس میں دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر بات چیت
مزید پڑھیئےنور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست…
مجرم کی جانب سے دائر کی جانے والی نظر ثانی کی درخواست میں کہا گیا ہے، عدالت نے ملزم کی ذہنی حالت کا تعین نہیں کروایا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد: لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ : عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عمران اسماعیل کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کی ہدایت پر حیدر آباد بزنس کمیونٹی سیل قائم
رابطے کے لیے ہیلپ لائن نمبرز 1366 اور 99204748-021 جاری کر دیے گئے ۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا کے ذریعے جنت کمانے والا ولی
مولانا معروف فیس بک کا سہارا لیکر اب تک 300 سے زائد بچھڑے لوگوں کو ان کے پیاروں سے ملوا چکے ہیں-
مزید پڑھیئےزیر التوا اپیل کی بنیاد پر عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد روکنا توہین کے مترادف…
ریمانڈ آرڈرز کو اختیاری سمجھنا غیر آئینی طرز عمل ہے، اپیل یا نظرثانی کی زیر التوا درخواست فیصلے پر عملدرآمد نہیں روکتی،چیف جسٹس
مزید پڑھیئے26ویں ترمیم معاہدہ: حکومت وعدے پر قائم نہیں رہتی تو ہمیں عدالت جانا ہوگا،…
اب آئینی ترمیم کے بعد یہ باقاعدہ دستور کا حصہ بن چکا ہے کہ یکم جنوری 2028 سے سود کا مکمل خاتمہ ہوگا ، خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان کے بچوں قاسم اور سلیمان کی امریکی سفارتکار رچرڈ گرنیل سے ملاقات
تصویر کیساتھ رچرڈ گرنیل نے کیلیفورنیا میں دونوں کو خوش آمدید کہا اور یہ کہ مضبوط رہیں۔
مزید پڑھیئےارشاد بھٹی کی تحقیقات ہوں تو ان کا کھرا بھی جنرل فیض حمید سے…
آپ جیسے لوگوں نے تجزیے کر کر کے لوگوں کی ذہن سازی کی ، بربادی کر دی،گفتگو
مزید پڑھیئےاگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو ایک بھی مرد…
اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئر کی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرچکے، جمعہ کو پاکستانی رہنما سے ملاقات ہوگی:…
کشمیر سمیت تمام معاملات پر تبادلہ خیال ہو گا،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئے9 مئی کے واقعات میں ڈی آئی جی کی آنکھ ضائع ہوئی : طلال…
9 مئی کو لاہور میں 14 واقعات ہوئے جس میں تھانوں کو جلایا گیا۔ جناح ہاؤس، سرکاری و نجی املاک کو جلایا گیا، 82 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے مختلف شہروں میں پھر موسلادھار بارش، ریلے قبریں بہا لے گئے
بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ متعدد علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل اور بیٹی کا سراغ نہ…
ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی اور ان کی 25 سالہ بیٹی گزشتہ روز بارش کے پانی میں گاڑی سمیت بہہ گئے تھے، جس کے بعد ان کی تلاش کے آپریشن شروع کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos