تازہ ترین

کچرے میں پڑے لاٹری ٹکٹ پر کروڑوں پاؤنڈ کا انعام نکل آیا

کہتے ہیں خدا دیتا ہے تو چھپّر پھاڑ کردیتا ہے۔ قسمت کی دیوی مہربان ہوجائے تو پھر وارے نیارے ہوجاتے ہیں ۔ ایسا ہی کچھ ہوا اسکاٹ لینڈ کے ایک معمرجوڑے کے ساتھ جس کے دو ٹکڑوں میں پھٹے ہوئے لاٹری ٹکٹ پرجسے کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا گیا …

مزید پڑھیئے