تازہ ترین

چینی سیاحوںکی بس اوٹاوہ میں حادثہ کا شکار۔ 24افراد زخمی

اوٹاوہ:37چینی سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک بس کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ کو جانے والی ایک شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی اس حادثے میں 24افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 4کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ بس شاہراہ 401سے الٹ کر …

مزید پڑھیئے

چینی بحری فوج کاجنگی مشقوں کے دوران ہدف کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیاکا کہنا ہے کہ بحری فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشق کے دوران زمین سے فضا میں ہدف کا کامیاب تجربہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی بحریہ فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں بحری جہاز کے قریب پرواز کرنے والے 3 ڈرون کو نامعلوم …

مزید پڑھیئے

لکھنؤ کے ہوٹل میں شارٹ سرکٹ ۔ کمسن بچی سمیت 5 افراد ہلاک

لکھنؤ:بھارتی شہر لکھنؤ کے ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں کمسن بچی سمیت 5 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ کے چارباغ نامی علاقہ می واقع ایس ایس جے ہوٹل میں آگ ایئر کنڈیشنر کو بجلی فراہم کرنے والی …

مزید پڑھیئے

26ماہ کی مسلسل محنت کے بعدتھرمیں کوئلہ کی تہہ تک پہنچ گئے

کراچی:تھرکی کھدائی کے دوران کوئلہ سامنے آگیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انجینئرز اور کان کن 26ماہ کی مسلسل محنت کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ تک پہنچ گئے ۔کوئلے کی پہلی تہہ 140میٹر کی کھدائی کے بعد ظاہر ہوئی ۔اس حوالے سے سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی …

مزید پڑھیئے

ایران کا فوجی طیارہ اصفہان کے صحرائی علاقے میں گرکر تباہ

تہران:ایران کا ایک فوجی طیارہ وسطی شہر اصفہان کے صحرائی علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا،تاہم حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے،ایف 7 لڑاکا طیارہ صحراء حسن آباد کے علاقے جرقویہ میں گر کر تباہ ہوا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرقویہ کے قائم مقام گورنر نے ایک بیان میں کہا کہ حادثے …

مزید پڑھیئے

کھا نے پر جھگڑا۔ بیوی کے موسل مارنے سے شوہرہلاک

نئی دہلی:بھارتی ریاست گجرات میں کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران ایک خاتون نے اپنے شوہر کو سر میں ڈنڈا مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے گاؤں راننگ پار کے رہائشی 45 سالہ جگدیش جھالا نے اپنی بیوی شانتا جھالا سے کھانا مانگا …

مزید پڑھیئے

بااثرایرانی شخصیات کا حکومت پر مذاکرات کیلئے شدید دباؤ

تہران:ایران کی 100 سرکردہ سیاسی اور سماجی شخصیات نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لیے امریکا کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات شروع کرے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی شخصیات نے ایک مشترکہ بیان میں حکومت سے کہا ہے کہ تہران حکومت جرات اور بہادری …

مزید پڑھیئے

اسرائیل کیخلاف اورکشمیر پر قرارداد منظورہونے پر امریکا سیخ پا

نیویارک:امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے الزامات عائد کئے ہیں کہ انسانی حقوق کونسل سیاست کا شکار ہوچکی ہے اور انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کیخلاف 5 قرار دادیں منظور کرکے اسے تنہا کرنے کی کوشش کی ہے۔نجی ٹی وی چینلز کے …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں کریک ڈاؤن، 9 ممالک کے 89 افرادگرفتار

ریاض: سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے ادارے نے گزشتہ 22 روز کے دوران 9 ممالک سے تعلق رکھنے والے 89 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے ۔ گرفتار کئے گئے افراد سے کیخلاف قانونی کارروائی ان سے تحقیقات کی جارہی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق …

مزید پڑھیئے