سرخ آٹے کی قیمت 780 سے ایک ہزارروپے ہوگئی،غریب کی مشکلات میں اضافہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران نے حملہ کردیا۔80امریکی ہلاک کرنے کا دعویٰ
30 سے زائد زمین سے زمین پرمارکرنے والے میزائل داغے گئے۔پنٹاگون نے حملے کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیئےقلعہ عبداللہ میں قائم ماچکہ ڈیم ٹوٹ گیا
پانی قریبی آبادی میں داخل ہونے کی باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں بم دھماکے سے2افراد جاں بحق،15زخمی ہوگئے
دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی ،قریبی عمارتوں کے شیشیے ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےنائیجیریا میں بم دھماکا۔30 افراد ہلاک،35 زخمی
بم دھماک نائیجیریا اورکیمرون کی سرحد پرواقع ایک بازار میں ہوا۔
مزید پڑھیئےفخرالدین جی ابراہیم انتقال کرگئے
ان کی میوہ شاہ قبرستان کراچی میں اداکی جائے گی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17جنوری تک توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےایمل عمر قتل کیس کا فیصلہ 3ماہ میں سنانے کا حکم
میڈیکل انکوائری پر ہم نے حکم دے دیا تو اپیل کا حق نہیں رہے گا۔جسٹس سجاد علی شاہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کسی بھی وقت آرمی چیف کو ہٹا سکتے ہیں۔فواد چوہدری
حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے سے متفق نہیں کیوں کہ یہ آئین کے آرٹیکل 243کےبرعکس ہے۔پریس کا نفرنس
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی پی ٹی آئی کے اجلاس میں پہنچ گئیں
۔پی ٹی آئی کی ایم این اے شاندانہ گلزارنے چٹکلہ چھوڑتے ہوئے کہا کہ آپ ادھر ہی آجائیں ایک ہی بات ہے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم پارلیمنٹ ہاؤس میں راستہ بھول گئے
وزیرِ اعظم نے وہاں موجود سیکیورٹی افسر سے سوال کیا کہ میں کہاں ہوں؟ تم مجھے کدھر لے کر جا رہے ہو؟
مزید پڑھیئےاب بھی وقت ہے مسلمہ امہ ایک ہوجائے۔مہاتیر محمد
سلیمانی پرامریکی ڈرون حملہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ۔دونوں پائلٹ شہید
طیارہ ایئر بیس پر لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا کہ کریش کرگیا۔
مزید پڑھیئےقاسم سلیمانی کی نمازجنازہ میں بھگدڑ۔40افراد جاں بحق
ان کی آخری نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں اداکی جارہی تھی جہاں لاکھوں افراد جمع تھے۔
مزید پڑھیئےنیب نےاگرکسی کو پھانسی لگانا ہے تو لگا دیں۔سپریم کورٹ
انکوائری اور تحقیقات کے معاملات میں جلدی کیوں نہیں کرتا، کسی کو سزا دینا ہے دے دیں۔جسٹس مشیر عالم
مزید پڑھیئےعراقی حکومت کو ملنے والا خط اصلی ہے۔پینٹاگون
خط بھیجنے کا ارادہ نہیں تھا اس وقت انخلا درست نہیں۔جنرل مارک ملی
مزید پڑھیئےجنرل قاسم سلیمانی نے پاکستان میں کمانڈو تربیت حاصل کی۔انکشاف
ایک وقت تھا کہ ہمارے تعلقات ایسے تھے کہ ہم اسے یہاں بلا کر ٹریننگ دیتے تھے۔خواجہ آصف کا دعویٰ
مزید پڑھیئےامریکانےایرانی وزیرخارجہ کو خطاب سے روک دیا
امریکی حکام نےجوادظریف کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی۔آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
جماعت اسلامی ، جمعیت علما ئے اسلام اور فاٹا ارکان نے قومی اسمبلی سے واک آوٹ کیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز کیلیے 6 ارب روپے سبسڈی دیدی
یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 7 روپے سستی کردی گئی،75 کی بجائے 68 روپے کلو ملے گی۔
مزید پڑھیئےامریکا نے عراق سےفوج واپس بلانے کی خبروں کی تردید کردی
بغداد میں فوجی اڈے میں موجود اہلکاروں کو ایک اڈے سے دوسرے اڈے منتقل کیا جارہا ہے.امریکی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےعدالتوں کی اپنی باری آتی ہے تو فوری نوٹس لیاجاتا ہے۔فواد چوہدری
پی ٹی اے اور ادارے سیاستدانوں کی کردار کشی کانوٹس نہیں لیتے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےہوائیں بدلنے کا وقت آیا تو قانون ہی بدل دیا۔احسن اقبال
احتساب عدالت نے احسن اقبال کا7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیشی عدالت کا سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کاحکم
سابق چیف جسٹس اور دیگر 10 افراد پر5 ملین ڈالرکی رقم چوری کرنے کا الزام ہے۔ پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےمنشیات ہماری نسلوں کو تباہ کر رہی ہے۔وزیر اعظم
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات بھی تباہ کن ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےفی تولہ سونا 93 ہزار400 روپے کا ہو گیا
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2600 روپے بڑھ گئی۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےدنیا مشرق وسطیٰ میں جنگ کے لیے تیار رہے۔شاہ محمود قریشی
ہم امن و استحکام کے ساتھ ہیں اور تشدد کے خاتمے کی کوششیں جاری رکھیں گے۔ سینیٹ میں پالیسی بیان
مزید پڑھیئےقوم کو مبارک ہو ،پرویز خٹک نے کس بات کی مبارک باددی؟
آرمی سروسزایکٹس میں ترمیم کے بلزمتفقہ طورپر منظورہو گئے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسرفراز بگٹی نے گیس نہ ملنے پر بندوق اٹھانے کی دھمکی دیدی
سوئی کے علاقے کو گیس نہ ملی تو وہ سینیٹ سے استعفیٰ دے دیں گے۔
مزید پڑھیئےلیبیا میں ملٹری اکیڈمی پر بمباری۔30کیڈٹس ہلاک
فضائی حملے سے ہلاک وزخمی ہونے والے طالب علموں کی عمریں 18 سے 22 سال کے درمیان ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos