بشری بی بی کے معدے میں اب بھی جلن ہے،منہ میں دانے نہیں ، دو ماہ قبل کی طبیعت کھانےکےبعدہی ہوئی تھی، ڈاکٹرعاصم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرائے کم کر دیے
کرایوں میں کمی کا اطلاق7 اپریل سے 11 اپریل تک رہے گا۔
مزید پڑھیئےامریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر جعفر سے ملاقات
وفد کی مجرم ظاہر جعفر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے روم میں ملاقات کروائی گئی۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی نے سرنڈر کردیا، عبوری ضمانت منظور
عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظورکی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ
سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز
مزید پڑھیئےایران میں 2 ملٹری پوسٹوں پر حملے ،11 سکیورٹی اہلکار جاں بحق،16 دہشتگرد ہلاک
چاہ بہار اور راسک میں جیش العدل کے حملے کو مکمل ناکام بنا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان
سندھ میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،کچے کے ڈاکوؤں کو پیپلز پارٹی کی سرپرستی حاصل ہے، راشد محمود سومرو
مزید پڑھیئےغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک پر جرمانہ عائد
بجلی کی تقسیم کار پانچ کمپنیوں پرغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کا الزام ثابت ہوگیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ملاقاتوں کیلیے نئی فہرست دیدی،شیر افضل خارج
بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، عمر ایوب، انتظار حسین اور علی ظفر فوکل پرسنز تعینات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم
وزیر خزانہ واشنگٹن جارہے ہیں جہاں آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام پر اجلاس ہوگا، کابینہ سے خطاب
مزید پڑھیئےسائفر کیس، ون سی اور ون ڈی دونوں میں تو سزا نہیں ہوسکتی،اسلام آباد…
عمومی طور پر جب کوئی وکیل ہاتھی نکال دے تو دم نکالنے کی ضرورت نہیں ہوتی، چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےاسرائیل کی خطے میں مہم جوئی خطرناک ہے، پاکستان
پاکستان داسو حملے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہا ہے۔ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اس حوالے سے آگاہ کیا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےپی سی بی نے کرکٹرز کی رہائش کیلئے قذافی سٹیڈیم کے قریب عمارت خرید…
قذافی سٹیڈیم کے بالکل قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت تعمیر ہوئی، سکیورٹی خدشات کے سبب پی سی بی نے اس پر اعتراض کیا، قانونی محاذ آرائی بھی ہوئی
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کے طبی معائنے کیلئے 5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل
اڈیالہ جیل میں گرنے سے پرویز الٰہی کی 3 پسلیاں فریکچر ہیں۔ پرویزالٰہی کو سانس لینے میں دشواری اور پسلیوں میں درد کی شکایت ہے
مزید پڑھیئےموجودہ حکومت 2 مہینوں سے زیادہ نہیں چل سکتی: شوکت یوسفزئی
اسفندیار ولی خان کیس میں پہلے میں حاضر ہوتا تھا، کیسز میں حاضر نہ ہو سکا تو میرے خلاف ہرجانے کا فیصلہ آ گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف کوسعودی عرب کی جانب سے عمرے کی دعوت
ریکوڈک پر سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے ، سعودی عرب کے ساتھ زراعت سمیت دیگر متعدد شعبوں میں بھی تعاون جاری ہے
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی، قریشی، شیخ رشید کی درخواست بریت پرفیصلہ محفوظ
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور بریت کی درخواست دائر کی، شریک ملزمان علی نواز اعوان اور صداقت عباسی بھی عدالت پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےسرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، کے ایس ای 100 انڈیکس 573 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا…
ہم نے مارچ میں ہی شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کر دی تھی کیوںکہ شیریں مزاری 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ملزمہ نہیں ہیں۔
مزید پڑھیئےچین میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگ خوف میں مبتلا
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست پر جواب طلب
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےوائٹ ہاؤس کی میزبانی میں افطارپارٹی،بائیڈن کی اسرائیل پالیسی پراحتجاج
اپنی کمیونٹی، ظلم کے شکار افراد اور منظم انداز میں قتل کیے جانے والے افراد کے احترام میں مجھے اس دعوت سے واک آؤٹ کرنے کی ضرورت تھی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کواسلحے کی فروخت پرپابندی کی پاکستانی قرارداد پربحث آج
پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے میں غزہ میں نسل کشی کے خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل پر اسلحے کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا
مزید پڑھیئےمریم نواز سے صدر ن لیگ آزاد کشمیر کی ملاقات، پارٹی امور پر مشاورت
ملاقات کے دوران آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے پارٹی امور پر مشاورت ہوئی، مریم نواز نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےموجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے،شیخ رشید
حوصلے، صبر اور استحکام اور خاموشی کے ساتھ ان سارے معاملات کو ڈیل کرنا چاہیے، 19 کیسز ہیں اور انشاء اللہ بہتری ہو گی۔
مزید پڑھیئےمعروف فٹبالر جوٹا نے اسلام قبول کرلیا
میں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں نے دین اسلام کے بارے میں اپنے ایک پرانے دوست سے معلومات حاصل کیں ۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی
میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز سے کپتانی کی آفر آئی تو میں نے کہا دور رہو۔
مزید پڑھیئےایران کے حملے کا خدشہ، اسرائیلی ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ
اسرائیلی فوج نے ریزرو فوجی بھی طلب کرلیے ہیں۔ حزب اللّٰہ یا حوثیوں کے بجائے ایران کے براہ راست میزائل حملے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی نے برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل کرلیا
برازیل اور ارجنٹینا پہنچی جہاں شائقین نے ٹرافی کا بھرپور استقبال کیا، ٹرافی کو دونوں ملکوں کے مختلف شہروں اور اہم مقامات پر لے جایا گیا
مزید پڑھیئےساہیوال،شارٹ سرکٹ سے خوفناک آتشزدگی،40 دکانیں جل گئیں
آگ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے مزید گاڑیوں کو لایا گیا، ریسکیو عملے نے چند گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا
مزید پڑھیئے